Khawaja Imran Nazeer

Welcome to the official YouTube channel of Khawaja Imran Nazeer, Minister for Health, Punjab. This channel serves as a platform to showcase the groundbreaking initiatives, policies, and efforts aimed at revolutionizing healthcare across Punjab. Stay updated on the latest health campaigns, public welfare projects, and reforms ensuring accessible, affordable, and quality healthcare for all. From addressing medicine shortages to launching innovative health programs, this channel highlights the journey toward a healthier, stronger Punjab under visionary leadership. Subscribe now for updates, insights, and inspiration as we work together for a healthier tomorrow!



Khawaja Imran Nazeer

لاہور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) خواتین ونگ لاہور کے زیرِ اہتمام ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں کارکنوں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ صدر خواتین ونگ سعدیہ تیمور کی قیادت کو سراہتے ہوئے پارٹی رہنماؤں نے خواتین کے فعال کردار کو پارٹی کی مضبوطی کا اہم ستون قرار دیا۔ تقریب میں سینئر قیادت کی شرکت اور کارکنان کے جوش و جذبے نے تنظیمی اتحاد اور عوامی خدمت کے عزم کو مزید مضبوط کیا۔ یہ تقریب اس بات کا ثبوت ہے کہ خواتین نہ صرف سیاست میں متحرک ہیں بلکہ تنظیمی سطح پر بھی اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔

#PMLN #MuslimLeagueN #Lahore #WomenWing #PoliticalEvent #MaryamNawaz #WomenEmpowerment #PakistanPolitics #Leadership #PartyWorkers #Unity #Grassroots #LahoreNews #PakistanNews #PublicService

1 month ago | [YT] | 1

Khawaja Imran Nazeer

Clarification of misinformation:

The 1,008 vacant positions approved in 2018 are now being filled under special pay packages, which are significantly higher than the regular salaries offered in government hospitals.

We have already recruited over 1,400 new doctors, and with the addition of 1,000+ more MOs/WMOs, improved healthcare services will be provided to the public at Tehsil and District Headquarters hospitals.

This is an important step towards providing dignified employment opportunities for young doctors and strengthening the healthcare system for the public.

2 months ago | [YT] | 0

Khawaja Imran Nazeer

‏آیت اللہ خمینی کی شہادت ایران کی تاریخ کا ایک اہم اور اثر انگیز باب ہے۔ وہ ایک بااثر مذہبی و سیاسی رہنما تھے جنہوں نے اپنے نظریات، قیادت اور استقامت کے ذریعے نہ صرف ایران بلکہ امتِ مسلمہ کے ایک بڑے طبقے کو متاثر کیا۔
‏میری رائے میں ان کی شہادت کے اثرات صرف ایران تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ مسلم دنیا کی فکری اور سیاسی فضا پر بھی دیرپا اثر انداز ہوں گے۔ موجودہ حالات اور جاری کشیدگی کے تناظر میں دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ امتِ مسلمہ کو اتحاد، بصیرت اور باہمی اتفاق کی توفیق عطا فرمائے۔
‏اللہ تعالیٰ ان کی شہادت کو قبول فرمائے اور انہیں اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔آمین

صوبائی وزیرِ صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر

3 months ago | [YT] | 1

Khawaja Imran Nazeer

آج مجھے اپنے پیارے بھائی حمزہ شہباز شریف سے ملاقات کا موقع ملا، جو بیک وقت میرے دوست اور لیڈر بھی ہیں۔ ملاقات میں ملک کے سیاسی حالات، جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی اعتماد کے فروغ کے مؤثر طریقوں پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔

وہ ہمیشہ ایک بھائی کی طرح مخلصانہ مشورہ دینے والے ساتھی رہے ہیں، اور ان کی سیاسی بصیرت سے میں نے ہر موقع پر رہنمائی حاصل کی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ملک و قوم کی خدمت کی توفیق دے۔

#HamzaShehbazSharif #Leadership #PoliticalVision #PublicService #Pakistan #Development #TrustBuilding

3 months ago | [YT] | 3

Khawaja Imran Nazeer

میرے نہایت عزیز بھائی، باوقار انسان اور بہترین صحافی بلال چوہدری کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک ہو۔
اللہ کرے آپ کی زندگی کا ہر نیا دن روشنی، حوصلے اور کامیابیوں کی نئی کرن لے کر آئے۔
آپ کی قلم میں ہمیشہ سچ کی طاقت، آپ کے لہجے میں وقار اور آپ کے سفر میں آسانیاں رہیں۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے، خوش رکھے اور ہمیشہ دوسروں کے لیے روشنی کا ذریعہ بنائے۔ آمین

3 months ago | [YT] | 0

Khawaja Imran Nazeer

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت صحت کے شعبے میں نمایاں پیش رفت جاری ہے۔
ڈی ایچ کیو وہاڑی میں کامیاب اینجیوگرافی اس سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے۔ ان شاء اللہ صحت کی سہولیات کو مزید بہتر بنائیں گے اور عوام کو معیاری و بروقت علاج کی فراہمی کے لیے پُرعزم رہیں گے۔


#Khawajaimrannazeer #healthdepartment

3 months ago | [YT] | 1

Khawaja Imran Nazeer

وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کا مسلم لیگ ن کے سابق سینئر رہنما اور صوبائی وزیر سید زعیم حسین قادری کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

وزیرِ صحت و آبادی پنجاب خواجہ عمران نذیر نے سید زعیم حسین قادری کے جنازے میں شرکت کی اور مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔

زعیم حسین قادری دوستوں سے محبت کرنے والے، مخلص اور وفادار ساتھی تھے اور قائد میاں نواز شریف سے محبت رکھتے تھے۔ وہ ایک زندہ دل انسان تھے اور ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔وزیر صحت

4 months ago | [YT] | 1