Shikarpur Azadari

Azadari network
Majlis Nohay mehfil jashan All Program Shikarpur up india contact 7210348154

हमारे यूट्यूब चैनल को ज़रूर सब्सक्राइब करें ताकि आइंदा अपलोड होने वाले विडियोज़ आपको मिल सकें।


Shikarpur Azadari

Aye Shahe Karbala Salam Tujhe | Ustad Mazhar Abbas Shikarpuri | #noha | 25 Safar Shikarpur 2025 | Juloos e Aamari Shikarpur
Subscribe my 2nd Channel Shikarpur Azadari 2.0
https://youtu.be/5rblRXDWgks?si=COhR8...

10 months ago | [YT] | 122

Shikarpur Azadari

https://youtu.be/5BMyDmSG6jQ?si=-Jcw2...

New Noha Arbaeen 2025
Chehlum manane Jayegi Zainab s.a Hussain a.s Ka
Mohd Nazim Bholu

ہوٹوں پہ آتا تھا یہی زینب کے بارہا
چہلم منانے جائیگی زینب حُسین کا
۔۔۔۔
جب مِل گئی رہائی تو سجّاد سے کہا
چہلم منانے جائیگی زینب حُسین کا

۔۔۔۔
کیسے سناؤں ہائے وہ بنت علی کی بات
بعدِ رہائی جب ملے واپس تبرکات
خستہ دِلوں کے ساتھ میں روتی تھی کائنات
تھا دِل پہ ہاتھ'لب پہ تھی زینب کے یہ صدا
چہلم منانے جائیگی زینب حُسین کا
۔۔۔

جا کر کہا سکینہ سے زندانِ شام میں
حاضر تمہارے ساتھ تھی ہر ایک گام میں
کل تم پہ بے ردائی تھی بلوائے عام میں
بیٹا اُٹھو کہ دیکھ لو اب مِل گئی ردا
چہلم منانے جائیگی زینب حُسین کا
۔۔۔۔
پھر یوں کہا بھتیجے سے سجّاد میرے لال
بیٹا ہمارا تم نے بہت رکھّا ہے خیال
دیتا ہے یہ صدائیں میرا کلب۔ پُر ملال
کرب و بلا کی سمت چلو لے کے قافلہ
چہلم منانے جائیگی زینب حُسین کا

آنکھوں میں اشک زینب و سجّاد کے رہے
بچّی کو کہہ کے الوداع زنداں سے چل دئیے
سجّاد لے کے قافلہ اُس موڑ پر رُکے
ایک سمت تھا وطن جہاں ایک سمت کربلا
۔۔۔۔۔۔۔

آلاپ
عابد نے پونچھا امّاں کہو جائیں ہم کِدھر
ایک سمت کربلا ہے تو ایک سمت اپنا گھر
سوچا وطن کی سمت یہ زینب نے دیکھ کر
جب میں چلی تھی ساتھ تھے ماجائے اور پسر
قاسم صغیر و اکبر و عبّاس۔ نامور
سب چھٹ گئے سفر میں ہی کیسا تھا یہ سفر
کس طرح جائے زینبِ دلگیر اپنے گھر
پہچان بھی نہ پائینگے عبداللہ دیکھ کر
واپس وطن تو جاؤنگی سجّاد میں مگر
کرب و بلا کی سمت جو زینب نے کی نظر
زینب کے یہ روتے ہوئے آیا زبان پر
۔ ۔۔ ۔۔
بابا کے دِل کی آرزو امّاں کے چین کا
عبّاس۔ با وفا کا شہ مشرقین کا
جانِ نبی و فاطمہ کے نورِ عین ک
دینِ خُدا کی زندگی و زیب و زین کا
لے کر پیام بالی سکینہ کے بین کا
چہلم منانے جائیگی


۔۔۔۔۔۔
جب قافلہ غریبوں کا نذدیک آ گیا
لرزی زمینِ کربلا تاریخ نے لکھا
جابر کو آئی قبرِ شہِ دیں سے یہ صدا
تُربت سے تھوڑا دور جلے جائیے چچا
چہلم منانے آئی ہے زینب حُسین کا
۔۔۔۔۔
جابر چچا بہن میری چیخے گی روئیگی
اشکوں سے میری قبر کو زینب بھگوئیگی
آکر میری لہد پہ وہ جاں اپنی کھوئیگی
جانے کو دُور آپ سے ہے اِس لئے کہا
چہلم منانے آئی ہے زینب حُسین کا

پہنچی قریب بھائ کی تُربت کے جِس گھڑی
آنکھوں سے اشک جاری تھے زینب کے یا علی
ناقِ سے خود ہی بھائی کی تربت پہ گر گئی
بولی لپٹ کے وعدہ وفا میں نے کر دیا
چہلم منانے آئی ہے زینب ۔۔ حُسین کا
۔۔۔۔۔
سر پر رِدائے رنج و مصائب کو اوڑ کر
بھیّا تمہیں گئی تھی میں بے گور چھوڑ کر
باطل کے میں پلید اِرادوں کو توڑ کر
مقصد بچا کے آپ کا اور دینِ مصطفٰی
چہلم منانے آئی ہے زینب ۔۔ حُسین کا
۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔ بین جنابِ زینب ۔ص

گریہ کناں سکینہ کو ہونے نہیں دیا
گو شمر نے سکینہ کو رونے نہیں دیا
فُرقت نے آپ کی اُسے سونے نہیں دیا
زنداں میں سلسلہ نہ رُکا شورو شین كا
چہلم منانے آئی ہے زینب ۔۔
۔۔۔۔
سونپی تھی آپ نے جو امانت نہ لا سکی
وہ اپنے غم کا ہائے مداوا نہ پہ سکی
واپس ہمارے ساتھ سکینہ نہ آ سکی
تُم بھی چلو سکینہ سے یہ کر کے اِلتجا
چہلم منانے آئی ہے زینب۔
۔۔۔۔۔
ہاشم کے دِل کی ایک تمنّا ہے بس یہی
کرب و بلا و شام میں ہوجائے حاضری
زینب قبول کر لیں جو ناظم کی عرض بھی
ہر سال ہم بھی دیکھ لیں روضہ حُسین کا
چہلم

10 months ago | [YT] | 7

Shikarpur Azadari

Salam Alaikum
youtube.com/@shikarpurazadari-110?si=pXx6ujCs_WTdk…

Ye Hamara New Channel Shikarpur Azadari 2.0 Hai kisi Ko Agar Old Channel Par New Recited Noho ki video Nahi Mile To. Is Channel Par Visit kr ke check kar sakte hain. Or new channel ko bhi subscribe kar Lijiye

10 months ago | [YT] | 30

Shikarpur Azadari

Aj Se InshaAllah New Channel Par Live Program Dikhaye Jaynge Please Subscribe Shikarpur Azadari New 👇
youtube.com/@shikarpurazadari-110?si=Eb6PbpenuQ8jB…

11 months ago | [YT] | 54

Shikarpur Azadari

Is CHANNEL ko Sab Log Subscribe kar len Ye Hamara New CHANNEL Hai Purane Wale pr Community Gaidline Strike Ane Ki Wajha se Channel ko Freeze kr diya hai or De Monetize bhi | Subscribe Now 👇 youtube.com/@shikarpurazadari-110?si=Eb6PbpenuQ8jB…

11 months ago | [YT] | 53

Shikarpur Azadari

اتنی شدّت کا تھا اعلان غدیر خم میں
جل گئے جتنے تھے شیطان غدیر خم میں

تھا بہت ہی بڑا میدان مگر منکر کی
زندگی ہو گئی زندان غدیر خم میں

🖊️🎉. ہاشم علی شکارپوری

1 year ago | [YT] | 58

Shikarpur Azadari

Inshallah 22 June Please Watch on Live From Shikarpur Azadari.

1 year ago | [YT] | 44

Shikarpur Azadari

Tommorow Morning Live At Shikarpur Azadari

1 year ago | [YT] | 30

Shikarpur Azadari

Khabar e Gham inteqal e Pur Malal

1 year ago | [YT] | 43

Shikarpur Azadari

Salana Majalis Shikarpur 2025

1 year ago | [YT] | 66