Welcome to the official channel of Imran Riaz Khan — bringing you fearless journalism, breaking news, political analysis, and untold stories from Pakistan and around the world.

Stay updated with the latest developments, exclusive insights, current affairs, and in-depth discussions that matter to the people. Our mission is to deliver truth, raise awareness, and keep the public informed without fear or compromise.

Subscribe now and join millions seeking authentic news, honest opinions, and powerful reporting.

📌 Daily News Updates
📌 Political Commentary
📌 Exclusive Interviews
📌 National & International Affairs

#ImranRiazKhan #PakistanNews #BreakingNews #PoliticalAnalysis



News of IRK

🚨 بڑی تبدیلی یا نیا گیم پلان؟ سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور پی ٹی آئی کے نئے صدر؟ 🤔

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے انتہائی اہم ترین ملاقاتیں! کیا "رجیم چینج" کا الٹا آپریشن شروع ہو چکا ہے؟ عمران خان ایک بار پھر وزیرِ اعظم بننے کے بالکل قریب؟

پوری کہانی اور سنسنی خیز حقائق جاننے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور مکمل ویڈیو دیکھیں! 👇

🎬 ویڈیو لنک: [https://youtu.be/8I8ZEvmIWQM?si=WEExf...]

1 week ago | [YT] | 0

News of IRK

🔴 آزاد کشمیر میں حالات انتہائی کشیدہ: کیا طاقت کے زور پر عوامی آواز کو دبایا جا سکتا ہے؟
آزاد کشمیر اس وقت تاریخ کے بدترین بحران سے گزر رہا ہے۔ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) کے احتجاج پر فورسز کا بدترین کریک ڈاؤن، شٹر ڈاؤن ہڑتال، اور انٹرنیٹ کی بندش نے مظفرآباد اور راولاکوٹ سمیت پورے خطے کو مفلوج کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اب تک کئی قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں اور سینکڑوں افراد زخمی اور گرفتار ہیں۔ عوام اپنے حقوق مانگ رہے ہیں، لیکن بدلے میں انہیں ریاستی جبر کا سامنا ہے
👇 پوری ویڈیو دیکھنے اور حقائق جاننے کے لیے ابھی لنک پر کلک کریں:
https://youtu.be/f9xP2MG60VM?si=3G4RX...

1 week ago | [YT] | 1