Asadullah and Mehru

Creators of inspirational, funny, entertaining and motivating videos
Instagram account : instagram.com/asadullahandmehru?igshid=YmMyMTA2M2Y…


Asadullah and Mehru

🤍✨ “آج Day of Arafah کا بابرکت دن ہے…
اللہ میرے ماں باپ کی بخشش فرمائے اور جن جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں سب کی بخشش فرماۓ اور جن کے ماں باپ سلامت ہیں اللہ تعالیٰ انکا سایہ ہمشہ اپنی اولاد پر قائم رکھے آمین ثم آمین
ہر ماں باپ اپنی اولاد کے لیے دل سے دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ ہماری پوری فیملی کو بار بار عمرہ اور حج کی سعادت نصیب فرمائے، اور ہماری اولاد کو ہمیشہ دین، حق، حیا، نماز اور قرآن کے راستے پر قائم رکھے۔
اللہ تعالیٰ ہماری بیٹیوں کے نصیب اچھے فرمائے، انہیں عزت، سکون، نیک ساتھی اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻
یا اللہ! ہماری اولاد کو برے دوستوں، غلط راستوں اور شیطان کے شر سے بچائے رکھنا، یا اللہ ہمیں اور ہماری اولاد کو حاسدین کے حسد سے بچانا آمین اور ہمیشہ اچھے اور نیک لوگوں کے ساتھ رکھنا-
اور یاد رکھیں…
کبھی کسی کے ساتھ برا نہ کریں، نہ برا کرنے کا سوچیں۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ بندوں کے ساتھ ویسا ہی معاملہ فرماتا ہے جیسا وہ دوسروں کے ساتھ کرتے ہیں۔
اچھا کریں گے تو اچھا لوٹ کر آئے گا، اور کسی کا دل دکھائیں گے تو اس کا اثر ضرور واپس آتا ہے۔کیونکہ دنیا مکافاتِ عمل ہے۔
جو دلوں کو سکون دیتا ہے، اللہ اُس کی زندگی میں سکون بھر دیتا ہے… اور جو دوسروں کو تکلیف دیتا ہے، وہ تکلیف کسی نہ کسی صورت واپس آتی ہے۔” 🤍
✨ حدیث مبارک:
“سب سے بہترین دعا عرفہ کے دن کی دعا ہے۔”
— Jami` at-Tirmidhi
✨ ایک اور حدیث:
“عرفہ کے دن سے زیادہ کوئی دن ایسا نہیں جس میں اللہ تعالیٰ زیادہ لوگوں کو جہنم سے آزاد فرماتا ہو۔”
— Sahih Muslim
اللہ تعالیٰ ہماری اولاد کو نیک، فرمانبردار اور دین پر قائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین 🤍”‪@asadullahandmehru‬

2 weeks ago | [YT] | 824

Asadullah and Mehru

آپ سب کو ہماری طرف سے رمضان کا مہینہ مبارک ہو ۔اللہ ہم سب کی عبادات کو قبول فرمائے آمین ثم آمین 💕‪@asadullahandmehru‬

3 months ago | [YT] | 229

Asadullah and Mehru

Mehndi ki Raat aa gyee 💗‪@asadullahandmehru‬

4 months ago (edited) | [YT] | 181

Asadullah and Mehru

Asslamu Allaikum ‪@asadullahandmehru‬ ki phopo k betay ki shadi start hai aaj nikah ka din hai 😍🥰MASHALLAH zror likhna 👍

4 months ago | [YT] | 224

Asadullah and Mehru

سالگرہ مبارک ہو اسد اللہ ❤️اللہ آپ کو نیک اور کامیاب انسان بنائے آمین آپ سب بھی اسد اللہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا👍‪@asadullahandmehru‬

4 months ago (edited) | [YT] | 179

Asadullah and Mehru

بیٹیاں اللہ تعالیٰ کی رحمت ہوتی ہیں اور الحمداللہ اللہ تعالٰی نے ہمیں اس رحمت سے نوازا ہے ۔مہرو اپنے بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی ہے اور جو سب سے چھوٹا ہوتا ہے اسکے حصّے میں سب سے زیادہ پیار آتا ہے آج مہرو کی سالگرہ ہے آپ سب اپنی دعاؤں میں مہرو کو یاد رکھنا "ہماری دعا ہے کہ اللہ سبحان تعالیٰ جو آپ کو ستر ماؤں سے بھی زیادہ پیار کرنے والا ہے وہ آپکے نصیب بہت روشن کرے آپکو زندگی میں ہمیشہ دین دار ٫ حیا دار اور نیک بناۓ اللہ آپکو بہت کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️

8 months ago | [YT] | 99