خواہش سے نہیں گرتے پھل جھولی میں
وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا ہوگا۔
کچھ نہیں ہوگا اندھیروں کو برا کہنے سے
اپنے حصے کا دیا خود ہی جلانا ہوگا۔
👇👇👇👇👇👇👇
دینی سماجی سیاسی ملی قومی تعلیمی خبروں سے با خبر رہنے کیلئے جڑیں!!!
Welcome To My YouTube Channel 🌹 आप सभी दोस्तों का हमारे यूट्यूब चैनल पर स्वागत है🌹🌹🌹
آپ سبھی دوستوں کا ہمارے یوٹیوب چینل پر استقبال ہے 🌹🌹🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ آپ سبھی دوستوں کا ہمارے یوٹیوب چینل پر خوش آمدید ❤️ آپ سبھی دوستوں سے ایک عظیم گزارش ہے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور روزانہ اسی طرح کی وڈیوز کے لیے
دینی سماجی سیاسی ملی قومی تعلیمی خبروں سے با خبر رہنے کیلئے جڑیں!!!
youtube.com/@abdullahsiddiqui910?si=1dVlkJ5PPECF9A…
Abdullah siddiqui official
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ....
1 week ago | [YT] | 21
View 1 reply
Abdullah siddiqui official
الحمدُ لِلّٰہِ حمدًا کثیرًا طیبًا مبارکًا فیہ 🤍
آج ہماری ازدواجی زندگی کے دو ماہ مکمل ہو گئے۔
ان دو مہینوں میں ایک بات خوب سمجھ آئی کہ نکاح صرف دو لوگوں کا ساتھ نہیں، بلکہ رحمت، سکون، ذمہ داری اور اللہ کی ایک عظیم نعمت ہے۔
ہر اُس لمحے پر اللہ تعالیٰ کا شکر جس میں مسکراہٹ ملی، ہر اُس آزمائش پر بھی شکر جس نے ہمیں مزید قریب کیا، اور ہر اُس نعمت پر شکر جس کا ہم شمار بھی نہیں کر سکتے۔
اے اللہ! ہمارے اس رشتے کو ہمیشہ اپنی رحمت، محبت، اخلاص، وفاداری اور برکت سے بھر دے۔ ہمیں ایک دوسرے کے لیے دنیا و آخرت میں بہترین ساتھی بنا، ہماری زندگی کو اپنی رضا کے مطابق گزارنے کی توفیق عطا فرما، اور ہماری آنے والی ہر صبح کو گزشتہ دن سے بہتر بنا دے۔
الحمدُ للّٰہِ علیٰ کُلِّ حال 🤲🌹
2 weeks ago | [YT] | 19
View 0 replies
Abdullah siddiqui official
بیٹی اللہ کی رحمت ہے، بیٹی گھر کی شان،
بیٹی سے روشن رہتا ہے ہر آنگن اور مکان۔
بیٹی نعمتِ رب ہے، اس کی قدر کیا کرو،
اچھی تعلیم اور بہترین تربیت سے اسے سنوارا کرو۔
بچپن ہی سے قرآن سے اس کا رشتہ جوڑ دو،
ایمان، حیا اور نیکی کے پھول اس کے دل میں بو دو۔
یہ ننھی ننھی بچیاں جب ہاتھ اٹھا کر دعا کرتی ہیں،
اپنے معصوم لبوں سے رب کو پکارا کرتی ہیں۔
قرآن پڑھتی ہیں، دین سیکھتی ہیں، رب کا نام سناتی ہیں،
اپنے اخلاق و کردار سے گھر کی عزت بڑھاتی ہیں۔
بیٹی کو علم دو، ادب دو، دین کی روشنی دو،
اس کے دل میں اللہ کی محبت اور بندگی دو۔
کل یہی بیٹی ماں بن کر نسلوں کو سنوارے گی،
اپنی تربیت کی خوشبو سے دنیا کو مہکائے گی۔
جو بیٹیوں کو دین اور تعلیم کی دولت دیتے ہیں،
وہی اپنے گھروں میں سکون، برکت اور رحمت پاتے ہیں۔
آؤ اپنی بیٹیوں کو قرآن کی تعلیم دلائیں،
انہیں نیک، باعمل اور باکردار انسان بنائیں۔
2 weeks ago | [YT] | 14
View 0 replies
Abdullah siddiqui official
Ek piyara sa comment, 😂😂😂🤣🤣😅😜
3 weeks ago | [YT] | 17
View 1 reply
Abdullah siddiqui official
1 month ago | [YT] | 15
View 0 replies
Abdullah siddiqui official
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
1 month ago | [YT] | 16
View 1 reply
Abdullah siddiqui official
*The Regret*💞💞
`اَے دِل!`
*کاش تُم نے کَبھی نافرمانی نہ کی ہوتی.*
*کاش تُم نے رِضائے اِلٰہی کے عِلاوہ کِسی اَور شَے کی چاہ نہ کی ہوتی۔*🤲
1 month ago | [YT] | 26
View 0 replies
Abdullah siddiqui official
ایک پیارا سا کامینٹ اس بھائی کیلئے
1 month ago | [YT] | 15
View 0 replies
Abdullah siddiqui official
Asslamu alaikum
1 month ago | [YT] | 19
View 3 replies
Abdullah siddiqui official
آمین لکھیں
1 month ago | [YT] | 34
View 0 replies
Load more