Everything on Becoming a Nurse and nursing Related All Information...If Want To Become A Nurse Subscribe To Our Channel
We regularly provide updates about bsn generic nursing, post rn bsc nursing, specialization for diploma students.
We provide all province information kpk,punjab,sindh and balochistan as well as azad jammu kashmir nursing information.





pk nurse

Admission BS Nursing
پنجاب گورنمنٹ نے 44 سرکاری ہسپتالوں میں نرسنگ کے ڈگری پروگرام میں داخلوں کا اعلان کر دیا ھے، داخلے کی آخری تاریخ 23 دسمبر ھے۔

اپلائی کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل باتوں کو جاننا ضروری ہے
گورنمنٹ ہسپتال شاہدرہ کے علاؤہ باقی تمام کالجز میں صرف خواتین اپلائی کر سکتی ہیں
امیدواروں کا میٹرک (سائنسی مضامین کے ساتھ) اور ایف ایسی پری میڈیکل میں 50 فیصد نمبرات کے ساتھ پاس ہونا اور پنجاب کا ڈومیسائل رکھنا لازمی ہے
عمر کی حد اب پچیس کی بجائے 35 سال کر دی گئی ہے اور اب امیدوار کا غیر شادی شدہ ہونا بھی شرط نہیں ہے
چار سالہ ڈگری پروگرام کے دوران امید وار کو ماہانہ 31470 سٹائپینڈ دیا جائے گا، جبکہ انٹرن شپ میں سیلری کا معاملہ ابھی تک زیر بحث ہے
اپلائی کرنے کےلیے ویب سائیٹ پہ شناختی کارڈ رجسٹرڈ کر کے سائن ان کرنا ضروری ہے۔ تاکہ داخلے کی درخواست سمیت 500 کا چالان بھی وہیں سے اپلوڈ ہو سکیں
امید وار کے پاس پنجاب کا ڈومیسائل ہونا بھی لازمی ہے

#bsnursing
#bsn
#nursingadmission
#nurseadmission

1 year ago | [YT] | 3

pk nurse

Words are more powerful than Any weapon....
#pknurse
#pknursing

1 year ago | [YT] | 0

pk nurse

Not every person is worth it
#pknurse
#nursing

1 year ago | [YT] | 0

pk nurse

Bitter Harsh Reality
#pknurse
#nursing

1 year ago | [YT] | 0

pk nurse

Breaking News: In a landmark collaboration between the Pakistan Nursing and Midwifery Council (PNMC) and the Higher Education Commission (HEC), we are thrilled to announce the release of an enhanced curriculum for Bachelor of Science in Nursing (BSN), Bachelor of Science in Midwifery (BSM), and Master of Science in Nursing (MSN) programs. This initiative aims to elevate the standards of nursing education, ensuring a comprehensive and cutting-edge learning experience for aspiring healthcare professionals. Stay tuned for further details on this groundbreaking advancement in nursing and midwifery education.
#pnmc
#pknurse
#nurse

2 years ago | [YT] | 0

pk nurse

کچھ بڑی خبر اور کچھ بری خبر کیونکہ سرکاری ملازمین بغیر تنخواہ کے نہیں بلکہ اپنی تنخواہ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کر سکتے ہیں لیکن گریجویشن کے بعد وہ 2 سال تک ملک کی خدمت کرنے کے پابند ہوں گے کیونکہ وہ ان دو سالوں میں بیرون ملک نہیں جا سکتے اور وہ طلباء جو چاہیں گے۔ پوسٹ RN BSN میں داخلہ حاصل کرنے کے لیے، وہ نجی اداروں کے بجائے صرف سرکاری اداروں میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
#pknurse

2 years ago | [YT] | 5

pk nurse

*نرسنگ پروفیشن سے منسلک انسپکٹرز اور کوآرڈینٹرز کی ٹریننگ*
ٹریننگ اور ورکشاپ ایک لازمی جز ہے جو کہ مخصوص شعبہ سے منسلک افراد کو دی جاتی ہے جو ایک خوش آئند بات ہے۔
مگرسوشل میڈیا پر چند اسٹیٹمنٹس یا لیٹرز کو دیکھ کر اندازہ ہو جاتا ہے کہ یہاں کچھ گڑبڑ ہے۔
ہم نہیں کہتے کہ گڑبڑ ہے یا نہیں اسکا فیصلہ ہم آپ پر چھوڑ تے ہوئے آپ ناظرین کو چند باتیں یا حقائق بتلا تے ہیں۔
1- وائی این اے کیا ہےاور لیڈر شپ کن لوگوں پر مشتمل ہے۔
2- الیکشن میں منتخب نمائندوں کی اہلیت اور قابلیت کیا ہے۔
3- ابھی جو سینکڑوں انسپیکشن ہوئے ہیں اس میں انسپکٹرز کون ہے اور کس کے ہمدرد اور ہم راز ہیں۔ (نام ثبوت موجود ہیں)
3- سوشل میڈیا پر ٹریننگ کیلئے نامزد ناموں کی فہرست اور ویڈیو میں انکی تصاویر کا مطلب کیا ہے عقل مند سمجھ سکتے ہیں کہ یہ وہ بروکر جن سے لوگ مارکیٹ لیں دیں کرسکتے ہیں۔
4- ماسٹر ٹرینرز کون ہے انکی پہچان اور کردار ماضی قریب میں کیا ہے اور کس کام کیلئے شہرت یافتہ ہیں چند ایک بتاتا چلوں کہ کنسلٹیشن کے نام پر کالجز کے مالکان سے بھاری رقم کے عوض کالجز رجسٹرڈ کرنے اور من پسند انسپکٹرز سے انسپیکشن اب جس کا کالج پاس کرنا ہو تو رپورٹ پازیٹو اور جس کا بند کرنا ہو تو رپورٹ نیگیٹو بناو اور لوٹ مار شروع۔
5- صوبائی محکموں کے ڈائریکٹرز کنٹرولر نرسنگ اور آغا خان یونیورسٹی، خیبر یونیورسٹی، شہید ملت یونیورسٹی اور دیگر کئی نامور شخصیات جو ملکی اور بین الاقوامی سطح پر نرسنگ پروفیشن کیلئے خدمات سرانجام دے رہے ہیں وہ سائڈ لائن اور چور اچکے کی ملکر سسٹم کا بیڑا غرق کر کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے ہیں۔
#pknurse

2 years ago | [YT] | 2

pk nurse

جاگ پنجابی جاگ تیری پگ نو لگ گیا داغ ۔
ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے ساتھ پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل کے ناخداؤں کی آٸین شکنی ۔ 60% آبادی والے صوبے پنجاب کو ایسے نکال دیا گیا جیسے پنجاب ملک کا حصہ ھی نہیں۔ 12 کروڑ آبادی کی نماٸندہ حکومت پنجاب کی طرف سے ڈی جی این منزہ چیمہ کو کاٸونسل کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے دی گٸی جبکہ اسی طرح سے نامزد گلگت جسکی آبادی صرف 12 لاکھ ھے اس کی نامزد فرزانہ ذوالفقار کو میمبر مانا گیا اور صدر بھی بنادیا گیا۔ تمام صوبوں کے لوگوں کو بغیر قانون کے نامزد کرنا اور پنجاب کے ساتھ تعصب کرنا صوبے کی نرسز کے ساتھ انتہائی نا انصافی کرنا پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل کے رندوں کی خودسری ھے۔ اس پر پنجاب کو کونسل کا مکمل بائیکاٹ کرنا چاہیے۔ حکومت پنجاب کی جانب مجرموں کے خلاف بغاوت کے ضمن میں ارٹیکل سکس لگنا چاہیے اور غداری پر ہمیشہ سزائے موت دی جاتی ہے۔
#pknurse

2 years ago | [YT] | 5

pk nurse

پنجاب حکومت نے 15 سرکاری ہسپتالوں میں سٹروک سنٹر قائم کردیے ۔
15 سرکاری ہسپتالوں میں فالج کے نئے مریض کے لیے فالج کے اثرات انتہائی کم کرنے والا مہنگا ترین انجیکشن 24 گھنٹے فری دستیاب ہوگا ۔
اگر کسی شخص کو خدانخواستہ فالج کا اٹیک ہو ،
جس میں جسم کا آدھا یا جزوی حصہ مفلوج ہو جائے
تو اسے فوراً 4 سے 5 گھنٹے کے اندر متعلقہ نزدیکی ہسپتال لا کر انجیکشن لگوایا جاسکتا ہے ۔
اگر TPA انجیکشن مریض کو اٹیک ہونے کے 4 سے 5 گھنٹے کے اندر لگ جائے تو اسے ساری عمر کی معذوری سے بچایا جاسکتا ہے ۔

ان ہسپتالوں میں

1 ۔ سروسز ہسپتال لاہور ،
2 ۔ میو ہسپتال لاہور ،
3 ۔ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز لاہور
4 ۔ سر گنگارام ہسپتال لاہور
5 ۔ جناح ہسپتال لاہور ،
6 ۔ الائیڈ ہسپتال فیصل آباد ،
7 ۔ نشتر ہسپتال ملتان ، 8 ۔ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ
9 ۔ شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان ،
10 ۔ ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی ،
11 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ
12 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخو پورہ ،
13 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور ،
14 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال
15 ۔ وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور
شامل ہیں ۔

2 years ago | [YT] | 5

pk nurse

we had always Stress on No MTI policy for Hospital But Still Some people Implemented it abd this is not just in merged districts But in All KPk MTI hospital!!!!
#pknurse

2 years ago | [YT] | 5