"اندھا جب دیکھنے لگتا ہے تو سب سے پہلے اپنی چھڑی پھینک دیتا ہے..."
اکثر لوگ اس بات کو ناشکری سمجھتے ہیں، مگر حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔
وہ چھڑی جس نے مشکل راستوں میں سہارا دیا، اس کا مقصد یہی تھا کہ انسان کو اس قابل بنا دے کہ وہ خود اپنے قدموں پر کھڑا ہو سکے۔ جب وہ مقصد پورا ہو جائے تو سہارے کو چھوڑ دینا بےوفائی نہیں، بلکہ کامیابی کی علامت ہے۔
زندگی میں بھی کچھ لوگ، عادات اور حالات ہمیں سنبھالتے ہیں، ہمیں گرنے سے بچاتے ہیں۔ مگر جب ہم مضبوط ہو جاتے ہیں، خود چلنا سیکھ لیتے ہیں، تو انہی سہاروں سے آزاد ہو جانا ایک فطری عمل ہے۔
یہ مت سمجھیں کہ چھوڑ دینا ہمیشہ غلط ہوتا ہے… کبھی کبھی چھوڑ دینا ہی اس بات کا ثبوت ہوتا ہے کہ ہم نے سیکھ لیا، سنبھل گئے، اور اب آگے بڑھنے کے لیے تیار ہیں۔
سہارے ہمیں چلنا سکھاتے ہیں، مگر منزل تک ہمیں اپنے قدموں سے ہی پہنچنا ہوتا ہے۔
ہم ہمیشہ مضبوط نہیں رہ سکتے، اور نہ ہی ہر وقت خوش رہنا ضروری ہے۔ کچھ دن ایسے بھی ہوتے ہیں جب دل بے وجہ بھاری لگتا ہے، کسی سے بات کرنے کا دل نہیں کرتا، اور خود بھی سمجھ نہیں آتی کہ آخر مسئلہ کیا ہے۔
یہ کمزوری نہیں، بلکہ انسان ہونے کی نشانی ہے۔ ہمارے جذبات بھی تھک جاتے ہیں، جیسے ہمارا جسم تھک جاتا ہے۔
ایسے وقت میں خود پر سختی نہ کریں۔ خود کو وقت دیں، تھوڑا آرام کریں، اپنے دل کی سنیں۔ کبھی خاموشی بھی علاج ہوتی ہے۔
یاد رکھیں، یہ کیفیت ہمیشہ نہیں رہتی۔ جیسے دن کے بعد رات آتی ہے، ویسے ہی اداسی کے بعد سکون بھی آتا ہے۔
The following sentences are passive voices of Perfect Tenses. So, there is no need to use since for and time period etc.
Present He has been invited. اسے دعوت دی گئی ہے۔ She has been asked. اس لڑکی سے پوچھا گیا ہے۔ It has been cooked. اسے پکایا جا چکا ہے۔ I have been told. مجھے بتایا جا چکا ہے۔ We have been suggested. ہمیں مشورہ دیا گیا ہے۔ You have been requested. تم سے درخواست کی گئی ہے۔ They have been sent. انہیں بھیج دیا گیا ہے۔
Past He had been invited. اسے دعوت دی گئی تھی۔ She had been asked. اس لڑکی سے پوچھا گیا تھا۔ It had been cooked. اسے پکا دیا گیا تھا۔ I had been told. مجھے بتا دیا گیا تھا۔ We had been suggested. ہمیں مشورہ دیا گیا تھا۔ You had been requested. تم سے درخواست کی گئی تھی۔ They had been sent. انہیں بھیجا گیا تھا۔
Future He will have been invited. اسے بلایا جا چکا ہوگا۔ She will have been asked. اس سے پوچھا جا چکا ہوگا۔ It will have been cooked. اسے پکایا جا چکا ہوگا۔ I will have been told. مجھے بتایا جا چکا ہوگا۔ We will have been suggested. ہمیں مشورہ دیا جا چکا ہوگا۔ You will have been requested. تم سے درخواست کی جا چکی ہوگی۔ They will have been sent. انہیں بھیجا جا چکا ہوگا
English Teacher
"اندھا جب دیکھنے لگتا ہے تو سب سے پہلے اپنی چھڑی پھینک دیتا ہے..."
اکثر لوگ اس بات کو ناشکری سمجھتے ہیں، مگر حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔
وہ چھڑی جس نے مشکل راستوں میں سہارا دیا، اس کا مقصد یہی تھا کہ انسان کو اس قابل بنا دے کہ وہ خود اپنے قدموں پر کھڑا ہو سکے۔ جب وہ مقصد پورا ہو جائے تو سہارے کو چھوڑ دینا بےوفائی نہیں، بلکہ کامیابی کی علامت ہے۔
زندگی میں بھی کچھ لوگ، عادات اور حالات ہمیں سنبھالتے ہیں، ہمیں گرنے سے بچاتے ہیں۔ مگر جب ہم مضبوط ہو جاتے ہیں، خود چلنا سیکھ لیتے ہیں، تو انہی سہاروں سے آزاد ہو جانا ایک فطری عمل ہے۔
یہ مت سمجھیں کہ چھوڑ دینا ہمیشہ غلط ہوتا ہے… کبھی کبھی چھوڑ دینا ہی اس بات کا ثبوت ہوتا ہے کہ ہم نے سیکھ لیا، سنبھل گئے، اور اب آگے بڑھنے کے لیے تیار ہیں۔
سہارے ہمیں چلنا سکھاتے ہیں، مگر منزل تک ہمیں اپنے قدموں سے ہی پہنچنا ہوتا ہے۔
1 month ago | [YT] | 6
View 3 replies
English Teacher
کبھی کبھی بلا وجہ اداس ہونا بالکل نارمل بات ہے۔
ہم ہمیشہ مضبوط نہیں رہ سکتے، اور نہ ہی ہر وقت خوش رہنا ضروری ہے۔ کچھ دن ایسے بھی ہوتے ہیں جب دل بے وجہ بھاری لگتا ہے، کسی سے بات کرنے کا دل نہیں کرتا، اور خود بھی سمجھ نہیں آتی کہ آخر مسئلہ کیا ہے۔
یہ کمزوری نہیں، بلکہ انسان ہونے کی نشانی ہے۔ ہمارے جذبات بھی تھک جاتے ہیں، جیسے ہمارا جسم تھک جاتا ہے۔
ایسے وقت میں خود پر سختی نہ کریں۔ خود کو وقت دیں، تھوڑا آرام کریں، اپنے دل کی سنیں۔ کبھی خاموشی بھی علاج ہوتی ہے۔
یاد رکھیں، یہ کیفیت ہمیشہ نہیں رہتی۔ جیسے دن کے بعد رات آتی ہے، ویسے ہی اداسی کے بعد سکون بھی آتا ہے۔
اپنا خیال رکھیں 💙
2 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
English Teacher
Been + Verb (3rd Form)
The following sentences are passive voices of Perfect Tenses. So, there is no need to use since for and time period etc.
Present
He has been invited. اسے دعوت دی گئی ہے۔
She has been asked. اس لڑکی سے پوچھا گیا ہے۔
It has been cooked. اسے پکایا جا چکا ہے۔
I have been told. مجھے بتایا جا چکا ہے۔
We have been suggested. ہمیں مشورہ دیا گیا ہے۔
You have been requested. تم سے درخواست کی گئی ہے۔
They have been sent. انہیں بھیج دیا گیا ہے۔
Past
He had been invited. اسے دعوت دی گئی تھی۔
She had been asked. اس لڑکی سے پوچھا گیا تھا۔
It had been cooked. اسے پکا دیا گیا تھا۔
I had been told. مجھے بتا دیا گیا تھا۔
We had been suggested. ہمیں مشورہ دیا گیا تھا۔
You had been requested. تم سے درخواست کی گئی تھی۔
They had been sent. انہیں بھیجا گیا تھا۔
Future
He will have been invited. اسے بلایا جا چکا ہوگا۔
She will have been asked. اس سے پوچھا جا چکا ہوگا۔
It will have been cooked. اسے پکایا جا چکا ہوگا۔
I will have been told. مجھے بتایا جا چکا ہوگا۔
We will have been suggested. ہمیں مشورہ دیا جا چکا ہوگا۔
You will have been requested. تم سے درخواست کی جا چکی ہوگی۔
They will have been sent. انہیں بھیجا جا چکا ہوگا
1 year ago | [YT] | 8
View 1 reply
English Teacher
The habit of persistence is the
habit of victory✌️
1 year ago | [YT] | 7
View 2 replies