Welcome to Anayah Noor writes guy's. Read the most romantic, passionate, thrilling and fantasy novels here. Do subscribe and became the part of Anayah's family ❤️❤️. TikTok link 👇 www.tiktok.com/@anayah_khan_novels?_t=ZS-904DcV19F…
اور میں کیا ہوں تمہارے لیے ہممم۔ اسکے کان پہ گہری گرم سانسیں بکھیرتے ، سرگوشی میں پوچھتے وہ اسکی کان کی لؤو کو لبوں میں لیتے شدت سے چومنے لگا۔ جسٹ آ پیس آف شٹ۔ اسکی قربت میں سر تا پیر ڈوبی وہ اپنے لفظوں سے اسے سلگا گئی تھی۔ اسکے جواب پہ ایک پل کو زاویار کے چہرے کے تاثرات تن گئے مگر اگلے ہی لمحے شیطانی مسکراہٹ ہونٹوں پر سجائے اسکی گردن سے چہرہ نکاتے وہ پیچھے ہوا۔ بھوری مسکراتی آنکھوں میں اپنی اوشن بلیو آنکھیں گاڑھے وہ سرسراتے لہجے کہتے حالے کو منہ کھولنے پر مجبور کر گیا۔ I like it my love! پر شاید تمہیں یہ پسند نا آئے۔ کہتے ساتھ ہی وہ جان گداز انداز سے اسکی روح کی گہرا*وں میں آخری حد تک سمویا۔ آہہہہ۔۔۔ ایپیسوڈ ریڈی کرکے ایڈیٹنگ کیلئے بھیج دی ہے میں نے۔ جنہوں نے پیمینٹ کی ہے انھیں آج رات سات سے آٹھ کے درمیان ایپیسوڈ مل جائے گی۔ اور ہاں جو ایپیسوڈز میں نے یوٹیوب پر اپلوڈ کی تھی وہ کمپلیٹ نہیں تھی میں نے آج کمپلیٹ کی ہے۔ اور پیڈ ریڈرز کو کمپلیٹ ایپیسوڈ ہی ملے گی۔ اور جنہوں نے ایپیسوڈ بائے کرنی ہے وہ میرے انسٹا اکاؤنٹ یا ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر میسج کرکے ڈیٹیل لے سکتے ہے۔ اور باقی یوٹیوب پر ایپیسوڈ Friday کو پوسٹ ہوگی ( کیونکہ ہفتے سے پہلے نہیں کرسکتی) مگر ایپیسوڈ رومنٹک نہیں ہوگی جسٹ نارمل کہانی آگے بڑھے گی۔ باقی میرے دوسرے چینل پر میں نے بہت فائر پرومو دیا ہے حالے زاویار ویڈنگ نائٹ کا جاکے دیکھ لے سب۔ اللّٰہ حافظ ❤️
اسلام وعلیکم گائز! کل جو دو ایپیسوڈز اپلوڈ کی تھی وہ کافی بولڈ تھی ( حالے زاویار سپیشل ) جسکی وجہ سے یوٹیوب نے دونوں ایپیسوڈز ڈیلیٹ کر دی ۔ ڈیلیٹ ہونے سے پہلے کچھ ریڈرز نے ایپیسوڈ پڑھ لی تھی اور وہ جانتے ہے کہ ایپیسوڈ کمپلیٹ نہیں تھی ۔ آج میں ایپیسوڈ کمپلیٹ کر لوں گی انشاء اللہ، آئی تھنک 20-25 ہزار ورڈز پر مشتمل ایپیسوڈ ہوگی۔ تو جنہوں نے ایپیسوڈ بائے کرنی ہے ( قیمت 150) وہ میرے انسٹاگرام چینل (anayahkhan_writes) پر میسج کردے میری دوست آپ سے باقی ڈیٹیلز شیر کر دے گی۔ نیگیٹیو کامنٹس سے گریز کرے اور جن کو مزید ڈیٹیل جاننی ہے وہ کامنٹس میں پوچھ سکتے، یا پھر کل کی پوسٹ پڑھ لے۔ اوکے بائے میں چلی ایپیسوڈ لکھنے۔
السلام وعلیکم! آپ سب کو انفارم کرنا تھا کہ میں نے دو ( زاویار حالے گولڈن نائٹ سپیشل) ایپیسوڈز اپلوڈ کی تھی جو کہ کچھ ہی دیر بعد یوٹیوب نے ریمو کر دی کیونکہ وہ کافی رومنٹک تھی ۔ اور سونے پہ سہاگا اب میں زرا سا رومینس بھی ایڈ نہیں کرسکتی کسی ایپیسوڈ میں کیونکہ یوٹیوب فوراً اسے ڈیٹیکٹ کرلے گا اور میرا چینل بند کردیا جائے گا۔ کافی افسوس ہوا یہ دیکھ کر کیونکہ وہ دو ایپیسوڈز میرے تین دنوں کی محنت تھی۔ خیر اب کیا کیا جاسکتا ہے۔۔۔ میں نے یہ حل سوچا ہے کہ وہ ایپیسوڈ پندرہ ہزار الفاظ پر مشتمل ہونے کے باوجود بھی مکمل نہیں تھی اسی لیے اسے پورا لکھ کر میں اسے پیڈ دونگی ۔ قیمت بہت بہت مناسب ہے صرف 150 روپے۔ کسی پہ کوئی زبردستی نہیں اگر کسی نے لینی ہے تو کامنٹس میں بتائے تاکہ آگے کا پروسیس میں آپکو بتا دوں۔ باقی یہ کسی لالچ کے تحت نہیں کررہی میں آپ نے دیکھ ہی لیا یوٹیوب نے ریمو کردی ایپیسوڈز۔ اب اس میں میں کیا ہی کرسکتی ہوں ۔ اور ہاں میں یہ ایپیسوڈ دوسرے چینل پر بھی دے سکتی ہوں مگر وہاں سے بھی ریمو کردی جائے گی کیونکہ وہ کافی رومنٹک تھی۔ اور یہ جو 150 روپے قیمت بتائی ہے یہ اسی لیے کیونکہ میری دوست ہی پی ڈی ایف بنائے گی اور ریڈرز کو ہینڈل کرے گی تو وہ اسکے بدلے معاوضہ مانگ رہی تھی جسکا حل میں نے یہ نکالا، کیونکہ میں مزید کوئی بوجھ برداشت کرنے کے قابل نہیں ( پہلے ہی کام حد سے سوا ہے اوپر سے فائنل ایر کا پروجیکٹ ) ۔ سو اگر کسی نے بائے کرنی ہے تو آج ہی بتا دے سب کامنٹس میں تاکہ میں ایپیسوڈ لکھنا شروع کر دوں اور پرسو تک دے سکوں۔
السلام علیکم شہزادیوں کیا حال ہے سب کا! آج ایپیسوڈ آئے گی انشاء اللّٰہ۔ دو پارٹس ہونگے۔کافی رومنٹک اور بولڈ ایپیسوڈ ہے۔ رات چھے سے سات بجے کے درمیان اپلوڈ کر دونگی۔ دوسرا یہ کہ اگر کسی ریڈر کو ٹک ٹاک ویڈیو ایڈیٹنگ یا پھر تھمب نیل ( Thumbnail )بنانا آتا ہے تو کائنڈلی کامنٹس میں بتائے۔ کیونکہ ان چھوٹے چھوٹے کاموں میں بھی میرا گھنٹہ آسانی سے لگ جاتا ہے۔ ایک تو یونیورسٹی کے کام اتنے زیادہ ہوتے جسکی وجہ سے ایپیسوڈ لیٹ آتی ہے ، میں چاہتی ہوں کہ جتنا ہوسکے ناول کے ریلیٹیڈ سارے کام ( ایڈیٹنگ وغیرہ) جتنا ہوسکے کم کردوں تاکہ اس بچے ٹائم میں بھی ایپیسوڈ لکھ لوں۔ خیر ایپیسوڈ آج بھی دو پارٹس میں آئے ۔ ریڈ کرکے اپنی رائے سے آگاہ کرنا ہرگز مت بھولیے گا۔ اللّٰہ حافظ ۔ آپکی رائٹر عنائیہ خان❤️
اسلام علیکم! یار اگر کسی کو آئیڈیا ہے کہ اچانک نوٹ پیڈ سے ایپیسوڈ غائب ہو جائے تو اسے کیسے ری کور کرتے ہیں تو کائینڈلی مجھے کامنٹس میں لازمی بتائے۔ کیونکہ آج صبح میں نے پوری ایپیسوڈ لکھی تھی ابھی پروف ریڈنگ کرنے کیلئے جیسے ہی نوٹ پیڈ کھولا ہے تو جی ایپیسوڈ غائب۔۔۔۔
اسلام علیکم! آج کی ایپیسوڈ کافی انٹرسٹنگ اور مزیدار ہے۔ سبسکرائب کریں سب ایپیسوڈ آپکے سبسکرائب کرنے پر ہی آئے گی۔ کافی لانگ ایپیسوڈ لکھی ہے۔ اتنی محنت کرتی ہوں یار ایک سبسکرائب اور لایک تو deserve کرتی ہوں ناں۔۔۔
اسلام علیکم ایپیسوڈ اپلوڈ کر دی ہے میرے دوسرے پر جاکر ریڈ کریں پر پلیز ایپیسوڈ پڑھنے سے پہلے یہ نوٹ لازمی پڑھیں۔ ایک ہفتے پہلے میرا فون اچانک سے بند ہوگیا تھا۔ کافی کوشش کی اسے کھولنے کی مگر ناکام رہی۔ اگلے روز بازار جاکر دکاندار کو دکھانے پر پتہ چلا کہ فون میں کافی ہیوی ایپس ڈاؤنلوڈ تھے جسکی وجہ سے وہ اندد سے تباہ ہوچکا ہے۔ یہاں تک تو ٹھیک تھا پر انکی اگلی بات نے مجھے مایوس کردیا جب انھوں نے بتایا کہ فون ٹھیک تو ہو جائے گا مگر ڈیٹا ختم ہو جائے گا۔ یقین کرے مجھے دکھ فون کا نہیں ڈیٹا کا تھا اسی لیے میں نے منع کر دیا اور سوچا اس سے بہتر ہے کہ نیا فون لے لیتی ہوں۔ چونکہ میں ہوسٹلائیٹ ہوں اسی لیے اتنی جلدی فون لینا ممکن نہیں تھا۔ خیر ایک ہفتے بعد گھر واپس آئی اور آج ہی نیا فون لے لیا۔ اور جلدی جلدی بہت مشکل سے آجکی یہ ایپیسوڈ لکھی ہے ۔ ٹرسٹ می میرا ڈیٹا کا جتنا نقصان ہوا ہے اسکی بھرپائی کسی طور ممکن نہیں۔ بہت مشکل سے یوٹیوب اکاؤنٹ لوگ ان کیا ہے اب دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے۔ دوسری اور سب سے ضروری بات جب بھی کوئی مسلہ ہو تو میں لازمی پوسٹ میں انفارم کرتی ہوں تو آپ سب ریڈرز سے گزارش ہے کہ پوسٹ لازمی لازمی ریڈ کریں تاکہ آپ کو پتہ چل سکے کہ آخر ایپیسوڈ کیوں نہیں آئی۔ ایک چیز جو شاید آپ میں سے بہت سو کو معلوم نا ہو کہ ہم ریڈرز ایک ہی بار میں بیٹھ کے ایپیسوڈ نہیں لکھتی بلکہ جب بھی زہن میں کوئی سین آجائے وہ جلدی سے اپنے پاس نوٹ کر لیتے ہیں اور جب ایپیسوڈ میں وہ پارٹ آجائے تو اسے ڈیٹیل میں لکھتے ہیں۔ میں نے تقریبا پچاس سے زائد سینز اسی طرح اپنے پاس نوٹ کئے تھے جو کہ اب باقی ڈیٹا کے ساتھ ڈیلیٹ ہوچکے ہیں جسکی وجہ سے مجھے ناول کے لحاظ سے بھی کافی نقصان ہے۔ خیر آپ سب کی دعاؤں اور سپورٹ کی اشد ضرورت ہے۔ سبسکرائب لازمی کیا کریں۔ اور جو لوگ نیگیٹو کامنٹس کررہے ہیں تو انکا غصہ سرآنکھوں پر مگر یقین کریں جان بوجھ کر ایپیسوڈ ڈیلے نہیں کرتی۔ آج کیلئے اتنا ہی باقی جو اس چینل پر ایپیسوڈ ریڈ کرتے ہیں انکے لیے کل ایپیسوڈ 47+48 ایک ساتھ اسی چینل پر اپلوڈ کر دوں گی۔ اللہ حافظ ❣️
assalam o alikum kiya hal hai sb ka. mera phone khrab hoo chuka hai . ye bhee ek frnd k phone mai apna account login kr k inform kr rhi hu . kub tk thek hoga no idea. bas ap sub dua kry. yaqeen kry jub sy novel likhna start kiya hai koi na koi masla hoo rha hai varna mai khus ia cheez k khilaf hu k readers ko tang kr k bila waja episode na dee jay. khair duaao mai yad rakhiye gaa. ALLAH HAFIZ.
جن کو دوسرا چینل نہیں مل رہا یہ انکے لئے ۔ سمپلی سرچ بار میں لکھیں Anayah Khan Novels اور آپکو میرے دونوں چینلز مل جائیں گے جس میں سے آپ نے وہ سلیکٹ کرنا ہے جو آپکو چاہیے ۔
اسلام علیکم کیا حال ہے سب کا ۔ لانگ پلس رومنٹک ایپیسوڈ لکھ لی ہے کچھ ٹائم تک اپنے دوسرے چینل Anayah Khan Novels پر اپلوڈ کر دوں گی اور پھر کل یہاں اس چینل پر اپلوڈ کر دوں گی۔ کافی سارے ریڈرز چوچھتے ہیں کہ میں ایسا کیوں کرتی ہوں ۔ وجہ میں پہلے بھی بتا چکی ہوں مگر خیر آج پھر بتا دیتی ہوں کہ میرے اس والے چینل پر دو سٹرائیک لگی ہیں اور وہ کیوں لگی ہیں ؟ کیونکہ میں نے تھوڑا سا رومینس لکھ لیا تھا جو کہ یوٹیوب والوں نے ڈیٹیکٹ کر لیا اور میرے چینل پر سٹرائیک لگ گئی ۔ اب اگر ایک اور سٹرائیک لگی تو میرا چینل ڈیلیٹ ہو جائے گا جو کہ میں بلکل بھی نہیں چاہتی۔ اسی لیے میں پہلے ایپیسوڈ دوسرے چینل پر اپلوڈ کرتی ہوں تاکہ اگر سٹرائیک لگے بھی تو کم سے کم میرا یہ والا چینل محفوظ رہے۔ خیر آپ سب سے گزارش ہے کہ سبسکرایب کیا کریں پلیز آپکے سپورٹ کی اشد ضرورت ہے ۔ باقی آپ کی مرضی ۔ اوکے بائے ❤️
Romantic Novels By Anayah Khan
اور میں کیا ہوں تمہارے لیے ہممم۔
اسکے کان پہ گہری گرم سانسیں بکھیرتے ، سرگوشی میں پوچھتے وہ اسکی کان کی لؤو کو لبوں میں لیتے شدت سے چومنے لگا۔
جسٹ آ پیس آف شٹ۔
اسکی قربت میں سر تا پیر ڈوبی وہ اپنے لفظوں سے اسے سلگا گئی تھی۔
اسکے جواب پہ ایک پل کو زاویار کے چہرے کے تاثرات تن گئے مگر اگلے ہی لمحے شیطانی مسکراہٹ ہونٹوں پر سجائے اسکی گردن سے چہرہ نکاتے وہ پیچھے ہوا۔
بھوری مسکراتی آنکھوں میں اپنی اوشن بلیو آنکھیں گاڑھے وہ سرسراتے لہجے کہتے حالے کو منہ کھولنے پر مجبور کر گیا۔
I like it my love!
پر شاید تمہیں یہ پسند نا آئے۔
کہتے ساتھ ہی وہ جان گداز انداز سے اسکی روح کی گہرا*وں میں آخری حد تک سمویا۔
آہہہہ۔۔۔
ایپیسوڈ ریڈی کرکے ایڈیٹنگ کیلئے بھیج دی ہے میں نے۔
جنہوں نے پیمینٹ کی ہے انھیں آج رات سات سے آٹھ کے درمیان ایپیسوڈ مل جائے گی۔
اور ہاں جو ایپیسوڈز میں نے یوٹیوب پر اپلوڈ کی تھی وہ کمپلیٹ نہیں تھی میں نے آج کمپلیٹ کی ہے۔ اور پیڈ ریڈرز کو کمپلیٹ ایپیسوڈ ہی ملے گی۔
اور جنہوں نے ایپیسوڈ بائے کرنی ہے وہ میرے انسٹا اکاؤنٹ یا ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر میسج کرکے ڈیٹیل لے سکتے ہے۔
اور باقی یوٹیوب پر ایپیسوڈ Friday کو پوسٹ ہوگی ( کیونکہ ہفتے سے پہلے نہیں کرسکتی) مگر ایپیسوڈ رومنٹک نہیں ہوگی جسٹ نارمل کہانی آگے بڑھے گی۔
باقی میرے دوسرے چینل پر میں نے بہت فائر پرومو دیا ہے حالے زاویار ویڈنگ نائٹ کا جاکے دیکھ لے سب۔
اللّٰہ حافظ ❤️
2 months ago | [YT] | 13
View 24 replies
Romantic Novels By Anayah Khan
اسلام وعلیکم گائز!
کل جو دو ایپیسوڈز اپلوڈ کی تھی وہ کافی بولڈ تھی ( حالے زاویار سپیشل ) جسکی وجہ سے یوٹیوب نے دونوں ایپیسوڈز ڈیلیٹ کر دی ۔
ڈیلیٹ ہونے سے پہلے کچھ ریڈرز نے ایپیسوڈ پڑھ لی تھی اور وہ جانتے ہے کہ ایپیسوڈ کمپلیٹ نہیں تھی ۔
آج میں ایپیسوڈ کمپلیٹ کر لوں گی انشاء اللہ، آئی تھنک 20-25 ہزار ورڈز پر مشتمل ایپیسوڈ ہوگی۔ تو جنہوں نے ایپیسوڈ بائے کرنی ہے ( قیمت 150) وہ میرے انسٹاگرام چینل (anayahkhan_writes) پر میسج کردے میری دوست آپ سے باقی ڈیٹیلز شیر کر دے گی۔
نیگیٹیو کامنٹس سے گریز کرے اور جن کو مزید ڈیٹیل جاننی ہے وہ کامنٹس میں پوچھ سکتے، یا پھر کل کی پوسٹ پڑھ لے۔
اوکے بائے میں چلی ایپیسوڈ لکھنے۔
2 months ago | [YT] | 11
View 27 replies
Romantic Novels By Anayah Khan
السلام وعلیکم!
آپ سب کو انفارم کرنا تھا کہ میں نے دو ( زاویار حالے گولڈن نائٹ سپیشل) ایپیسوڈز اپلوڈ کی تھی جو کہ کچھ ہی دیر بعد یوٹیوب نے ریمو کر دی کیونکہ وہ کافی رومنٹک تھی ۔
اور سونے پہ سہاگا اب میں زرا سا رومینس بھی ایڈ نہیں کرسکتی کسی ایپیسوڈ میں کیونکہ یوٹیوب فوراً اسے ڈیٹیکٹ کرلے گا اور میرا چینل بند کردیا جائے گا۔
کافی افسوس ہوا یہ دیکھ کر کیونکہ وہ دو ایپیسوڈز میرے تین دنوں کی محنت تھی۔
خیر اب کیا کیا جاسکتا ہے۔۔۔
میں نے یہ حل سوچا ہے کہ وہ ایپیسوڈ پندرہ ہزار الفاظ پر مشتمل ہونے کے باوجود بھی مکمل نہیں تھی اسی لیے اسے پورا لکھ کر میں اسے پیڈ دونگی ۔ قیمت بہت بہت مناسب ہے صرف 150 روپے۔
کسی پہ کوئی زبردستی نہیں اگر کسی نے لینی ہے تو کامنٹس میں بتائے تاکہ آگے کا پروسیس میں آپکو بتا دوں۔ باقی یہ کسی لالچ کے تحت نہیں کررہی میں آپ نے دیکھ ہی لیا یوٹیوب نے ریمو کردی ایپیسوڈز۔ اب اس میں میں کیا ہی کرسکتی ہوں ۔
اور ہاں میں یہ ایپیسوڈ دوسرے چینل پر بھی دے سکتی ہوں مگر وہاں سے بھی ریمو کردی جائے گی کیونکہ وہ کافی رومنٹک تھی۔ اور یہ جو 150 روپے قیمت بتائی ہے یہ اسی لیے کیونکہ میری دوست ہی پی ڈی ایف بنائے گی اور ریڈرز کو ہینڈل کرے گی تو وہ اسکے بدلے معاوضہ مانگ رہی تھی جسکا حل میں نے یہ نکالا، کیونکہ میں مزید کوئی بوجھ برداشت کرنے کے قابل نہیں ( پہلے ہی کام حد سے سوا ہے اوپر سے فائنل ایر کا پروجیکٹ ) ۔
سو اگر کسی نے بائے کرنی ہے تو آج ہی بتا دے سب کامنٹس میں تاکہ میں ایپیسوڈ لکھنا شروع کر دوں اور پرسو تک دے سکوں۔
2 months ago | [YT] | 21
View 25 replies
Romantic Novels By Anayah Khan
السلام علیکم شہزادیوں کیا حال ہے سب کا!
آج ایپیسوڈ آئے گی انشاء اللّٰہ۔ دو پارٹس ہونگے۔کافی رومنٹک اور بولڈ ایپیسوڈ ہے۔
رات چھے سے سات بجے کے درمیان اپلوڈ کر دونگی۔
دوسرا یہ کہ اگر کسی ریڈر کو ٹک ٹاک ویڈیو ایڈیٹنگ یا پھر تھمب نیل ( Thumbnail )بنانا آتا ہے تو کائنڈلی کامنٹس میں بتائے۔ کیونکہ ان چھوٹے چھوٹے کاموں میں بھی میرا گھنٹہ آسانی سے لگ جاتا ہے۔
ایک تو یونیورسٹی کے کام اتنے زیادہ ہوتے جسکی وجہ سے ایپیسوڈ لیٹ آتی ہے ، میں چاہتی ہوں کہ جتنا ہوسکے ناول کے ریلیٹیڈ سارے کام ( ایڈیٹنگ وغیرہ) جتنا ہوسکے کم کردوں تاکہ اس بچے ٹائم میں بھی ایپیسوڈ لکھ لوں۔
خیر ایپیسوڈ آج بھی دو پارٹس میں آئے ۔ ریڈ کرکے اپنی رائے سے آگاہ کرنا ہرگز مت بھولیے گا۔
اللّٰہ حافظ ۔
آپکی رائٹر عنائیہ خان❤️
2 months ago | [YT] | 25
View 22 replies
Romantic Novels By Anayah Khan
اسلام علیکم!
یار اگر کسی کو آئیڈیا ہے کہ اچانک نوٹ پیڈ سے ایپیسوڈ غائب ہو جائے تو اسے کیسے ری کور کرتے ہیں تو کائینڈلی مجھے کامنٹس میں لازمی بتائے۔
کیونکہ آج صبح میں نے پوری ایپیسوڈ لکھی تھی ابھی پروف ریڈنگ کرنے کیلئے جیسے ہی نوٹ پیڈ کھولا ہے تو جی ایپیسوڈ غائب۔۔۔۔
5 months ago | [YT] | 33
View 4 replies
Romantic Novels By Anayah Khan
اسلام علیکم!
آج کی ایپیسوڈ کافی انٹرسٹنگ اور مزیدار ہے۔
سبسکرائب کریں سب ایپیسوڈ آپکے سبسکرائب کرنے پر ہی آئے گی۔ کافی لانگ ایپیسوڈ لکھی ہے۔ اتنی محنت کرتی ہوں یار ایک سبسکرائب اور لایک تو deserve کرتی ہوں ناں۔۔۔
7 months ago | [YT] | 30
View 10 replies
Romantic Novels By Anayah Khan
اسلام علیکم ایپیسوڈ اپلوڈ کر دی ہے میرے دوسرے پر جاکر ریڈ کریں پر پلیز ایپیسوڈ پڑھنے سے پہلے یہ نوٹ لازمی پڑھیں۔ ایک ہفتے پہلے میرا فون اچانک سے بند ہوگیا تھا۔ کافی کوشش کی اسے کھولنے کی مگر ناکام رہی۔ اگلے روز بازار جاکر دکاندار کو دکھانے پر پتہ چلا کہ فون میں کافی ہیوی ایپس ڈاؤنلوڈ تھے جسکی وجہ سے وہ اندد سے تباہ ہوچکا ہے۔ یہاں تک تو ٹھیک تھا پر انکی اگلی بات نے مجھے مایوس کردیا جب انھوں نے بتایا کہ فون ٹھیک تو ہو جائے گا مگر ڈیٹا ختم ہو جائے گا۔ یقین کرے مجھے دکھ فون کا نہیں ڈیٹا کا تھا اسی لیے میں نے منع کر دیا اور سوچا اس سے بہتر ہے کہ نیا فون لے لیتی ہوں۔ چونکہ میں ہوسٹلائیٹ ہوں اسی لیے اتنی جلدی فون لینا ممکن نہیں تھا۔ خیر ایک ہفتے بعد گھر واپس آئی اور آج ہی نیا فون لے لیا۔ اور جلدی جلدی بہت مشکل سے آجکی یہ ایپیسوڈ لکھی ہے
۔ ٹرسٹ می میرا ڈیٹا کا جتنا نقصان ہوا ہے اسکی بھرپائی کسی طور ممکن نہیں۔ بہت مشکل سے یوٹیوب اکاؤنٹ لوگ ان کیا ہے اب دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے۔
دوسری اور سب سے ضروری بات جب بھی کوئی مسلہ ہو تو میں لازمی پوسٹ میں انفارم کرتی ہوں تو آپ سب ریڈرز سے گزارش ہے کہ پوسٹ لازمی لازمی ریڈ کریں تاکہ آپ کو پتہ چل سکے کہ آخر ایپیسوڈ کیوں نہیں آئی۔
ایک چیز جو شاید آپ میں سے بہت سو کو معلوم نا ہو کہ ہم ریڈرز ایک ہی بار میں بیٹھ کے ایپیسوڈ نہیں لکھتی بلکہ جب بھی زہن میں کوئی سین آجائے وہ جلدی سے اپنے پاس نوٹ کر لیتے ہیں اور جب ایپیسوڈ میں وہ پارٹ آجائے تو اسے ڈیٹیل میں لکھتے ہیں۔ میں نے تقریبا پچاس سے زائد سینز اسی طرح اپنے پاس نوٹ کئے تھے جو کہ اب باقی ڈیٹا کے ساتھ ڈیلیٹ ہوچکے ہیں جسکی وجہ سے مجھے ناول کے لحاظ سے بھی کافی نقصان ہے۔
خیر آپ سب کی دعاؤں اور سپورٹ کی اشد ضرورت ہے۔ سبسکرائب لازمی کیا کریں۔
اور جو لوگ نیگیٹو کامنٹس کررہے ہیں تو انکا غصہ سرآنکھوں پر مگر یقین کریں جان بوجھ کر ایپیسوڈ ڈیلے نہیں کرتی۔
آج کیلئے اتنا ہی باقی جو اس چینل پر ایپیسوڈ ریڈ کرتے ہیں انکے لیے کل ایپیسوڈ 47+48 ایک ساتھ اسی چینل پر اپلوڈ کر دوں گی۔
اللہ حافظ ❣️
7 months ago | [YT] | 27
View 3 replies
Romantic Novels By Anayah Khan
assalam o alikum kiya hal hai sb ka. mera phone khrab hoo chuka hai . ye bhee ek frnd k phone mai apna account login kr k inform kr rhi hu . kub tk thek hoga no idea. bas ap sub dua kry. yaqeen kry jub sy novel likhna start kiya hai koi na koi masla hoo rha hai varna mai khus ia cheez k khilaf hu k readers ko tang kr k bila waja episode na dee jay. khair duaao mai yad rakhiye gaa. ALLAH HAFIZ.
7 months ago | [YT] | 29
View 4 replies
Romantic Novels By Anayah Khan
جن کو دوسرا چینل نہیں مل رہا یہ انکے لئے ۔
سمپلی سرچ بار میں لکھیں Anayah Khan Novels اور آپکو میرے دونوں چینلز مل جائیں گے جس میں سے آپ نے وہ سلیکٹ کرنا ہے جو آپکو چاہیے ۔
7 months ago | [YT] | 11
View 1 reply
Romantic Novels By Anayah Khan
اسلام علیکم کیا حال ہے سب کا ۔
لانگ پلس رومنٹک ایپیسوڈ لکھ لی ہے کچھ ٹائم تک اپنے دوسرے چینل Anayah Khan Novels پر اپلوڈ کر دوں گی اور پھر کل یہاں اس چینل پر اپلوڈ کر دوں گی۔
کافی سارے ریڈرز چوچھتے ہیں کہ میں ایسا کیوں کرتی ہوں ۔ وجہ میں پہلے بھی بتا چکی ہوں مگر خیر آج پھر بتا دیتی ہوں کہ میرے اس والے چینل پر دو سٹرائیک لگی ہیں اور وہ کیوں لگی ہیں ؟
کیونکہ میں نے تھوڑا سا رومینس لکھ لیا تھا جو کہ یوٹیوب والوں نے ڈیٹیکٹ کر لیا اور میرے چینل پر سٹرائیک لگ گئی ۔
اب اگر ایک اور سٹرائیک لگی تو میرا چینل ڈیلیٹ ہو جائے گا جو کہ میں بلکل بھی نہیں چاہتی۔ اسی لیے میں پہلے ایپیسوڈ دوسرے چینل پر اپلوڈ کرتی ہوں تاکہ اگر سٹرائیک لگے بھی تو کم سے کم میرا یہ والا چینل محفوظ رہے۔
خیر آپ سب سے گزارش ہے کہ سبسکرایب کیا کریں پلیز آپکے سپورٹ کی اشد ضرورت ہے ۔
باقی آپ کی مرضی ۔ اوکے بائے ❤️
7 months ago | [YT] | 29
View 3 replies
Load more