اسلام علیکم ریڈرز!! کیسے ہو سب میں نے سوچ لیا ہے کل پوری رات سوچ کر ہی یہ فیصلہ لیا میں نے میں اب اور نہیں لکھ پاؤں گی یہ آخری فیصلہ ہے میرا چار سال کا بہت اچھا وقت گزارا مگر آج تک کوئی loyal reader نہیں بنا میرا افسوس رہے گا اس بات کا تمام سٹؤری میں نے مقررہ وقت پر ہی اینڈ کی اور سب اب اختتام پر ہے نئی سٹوری جو شروع کی اسکا پارٹ میں نے خود ہی ڈیلیٹ کیا کیونکہ باقی تین سٹوری پر جو حال تھا وہ اس پر ہی ہونا تھا تو میں نے پہلے ہی ڈیلیٹ کر دی غلطی کر دی تھی لکھ کر پارٹ ٹو بھی لکھ لیا تھا۔ خیر یہ تو پرانی باتیں ہیں۔ 🥀🖤 جس کو unsubscribe کرنا ہے کر دے اور بھی بہت سے رائٹر ہیں میرے چلے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا اپکے پاس دوسری رائٹر بھی ہیں ۔۔ اور میں اپنی سٹوری کو ڈیلیٹ نہیں کر رہی یہ میری آج یوٹیوب پر آخری پوسٹ ہے ۔🙂🙃 اپنا اور سب کا خیال رکھیں اوکے اللہ حافظ
ᴠᴀɴᴛᴇɢᴜᴋɪᴇ ᴡʀɪᴛᴇꜱ
اسلام علیکم ریڈرز!! کیسے ہو سب میں نے سوچ لیا ہے کل پوری رات سوچ کر ہی یہ فیصلہ لیا میں نے میں اب اور نہیں لکھ پاؤں گی یہ آخری فیصلہ ہے میرا چار سال کا بہت اچھا وقت گزارا مگر آج تک کوئی loyal reader نہیں بنا میرا افسوس رہے گا اس بات کا تمام سٹؤری میں نے مقررہ وقت پر ہی اینڈ کی اور سب اب اختتام پر ہے نئی سٹوری جو شروع کی اسکا پارٹ میں نے خود ہی ڈیلیٹ کیا کیونکہ باقی تین سٹوری پر جو حال تھا وہ اس پر ہی ہونا تھا تو میں نے پہلے ہی ڈیلیٹ کر دی غلطی کر دی تھی لکھ کر پارٹ ٹو بھی لکھ لیا تھا۔ خیر یہ تو پرانی باتیں ہیں۔ 🥀🖤 جس کو unsubscribe کرنا ہے کر دے
اور بھی بہت سے رائٹر ہیں میرے چلے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا اپکے پاس دوسری رائٹر بھی ہیں ۔۔ اور میں اپنی سٹوری کو ڈیلیٹ نہیں کر رہی یہ میری آج یوٹیوب پر آخری پوسٹ ہے ۔🙂🙃 اپنا اور سب کا خیال رکھیں اوکے اللہ حافظ
4 hours ago | [YT] | 46
View 18 replies