Ashraf Chaudhry Official

Ashraf Chaudhry, known as فاتحِ ذیابیطس, challenges the belief that diabetes is a lifelong disease. After living with type 2 diabetes for 18 years, he reversed his condition through disciplined lifestyle changes. This channel educates, questions outdated thinking, and offers hope based on real-life experience.

You will find:
• Truth-based discussions on diabetes and insulin resistance
• Simple, practical lifestyle science
• Motivation to take control of health through discipline, not fear

Ashraf Chaudhry is an MBA (IBA Karachi, 1992), author of How I Reversed My Diabetes, and founder of the 90-Day Challenge, a lifestyle education program supported by healthcare professionals.

This channel shares educational content and personal experience and does not replace medical advice. Always consult your physician.

Followed by 5+ million people across digital platforms.

📩 Guidance & Program Inquiries
WhatsApp: +92 315 435 1832
🔗 Website: ashrafchaudhry.com


Ashraf Chaudhry Official

ڈھائی ماہ میں 27 کلو وزن کی چھٹی

کراچی سے تعلق رکھنے والے مفتی عبد الرحمن صاحب جب ہمارے پروگرام BeFit میں شامل ہوئے

اس وقت وزن 105 کلو تھا

وزن زیادہ ہونے کے ساتھ بے شمار مسائل درپیش تھے

چلا پھرا نہیں جاتا تھا
سانس پھول جاتا تھا
کھڑے ہو کر نماز نہیں پڑھی جاتی تھی
سوتے میں خراٹے کے مسائل
جگر پر چربی تھی
ہر وقت تھکاوٹ اور سستی

لیکن جیسے ہی وزن میں کمی واقع ہوتی گئی، صحت کے تمام مسائل خود بخود حل ہوتے گئے

موٹاپا 16 بیماریوں کی جڑ ہے، موٹاپا ایک معاشرتی لعنت ہے، اس سے نجات حاصل کریں، اپنی زندگی آسان کریں

پروگرام BeFit آپ کو سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی نگرانی میں وزن کم کرواتا ہے

سیزن 34 میں رجسٹریشز جاری ہیں

رجسٹریشن کی مکمل تفصیلات جاننے کے لیے دئیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

+92 309 9085675

یا دئیے گئے واٹس ایپ لنک پر کلک کریں

wa.link/x6gyq6

آپ کو فوراً تفصیلات سے آگاہ کر دیا جائے گا

ٹیم فاتح ذیابیطس اشرف چودھری

5 hours ago | [YT] | 29

Ashraf Chaudhry Official

یا شوگر رہے گی یا ہم رہیں گے" والی پالیسی پرانی ہو گئی

نئی پالیسی کے مطابق

" اب ہم جاہل نہیں رہیں گے شوگر غذائی بیماری ہے"

آؤ آج خود سے عہد کریں!

شوگر کو شکست دینے کے لیے سب سے پہلے اپنی خوراک تبدیل کریں گیں

ریفاینڈ کاربوہائیڈریٹس، میٹھے شربت، بیکری آئٹمز سب سے تعلق توڑ دیں گیں

اگر کولیسٹرول ہائی ہو گا تو دیسی گھی اور بڑا گوشت نہیں چھوڑیں گیں بلکے انڈسٹریل آئل، تلے ہوئے کھانے، روٹی، چاول چھوڑیں گیں

اگر یورک ایسڈ ہائی ہو گا تو گوشت، دالیں نہیں چھوڑیں گیں بلکے پھل، پھلوں کے جوس، شہد، میٹھے شربتوں سے دور رہیں گیں

اگر بلڈ پریشر بڑھے گا تو میٹھی اشیاء نہیں کھائیں گیں، پانی کا زیادہ استعمال کریں گیں، نمک، مرچ مصالحے کم کھائیں گیں

اگر کبھی بدپرہیزی ہو جائے گی تو دوائی یا انسولین لگانے کی بجائے اپنی واک اور ورزش بڑھا دیں گیں

جو غذائیں اہل شوگر کے لیے جائز ہیں وہ سب کھائیں گیں اور ساتھ واک، ورزش لازمی کریں گیں

7-9 گھنٹے کی نیند لازمی پوری کریں گیں

منفی باتوں، سٹریس، ٹینشن سے دور رہیں گیں

اگر یہ سب نہیں کیا تو جانتے ہیں کیا ہو گا؟

آپ کی شوگر کنٹرول نہیں ہو گی اور آپ ہر 30 سیکنڈ کے بعد پاوں یا ٹانگ کٹنے کے قریب ہو جائیں گیں۔

ہر 40 سیکنڈ کے بعد گردے فیل ہونے کے قریب ہو جائیں گیں۔

ہر پندرہ سیکنڈ کے بعد نیرو پیتھی کے قریب ہو جائیں گیں۔

ہر دس سیکنڈ کے بعد مردادنہ کمزوری کے قریب ہو جائیں گیں۔

فالج، دل کا دورہ، گردے ناکارہ ہونا سب شوگر کے زہر کے کمالات ہیں۔

شوگر کو گچی سے پکڑ کر کچلنے میں ہم ماہر ہیں

90 دن کا چیلنج شوگر کی موت ہے

سیزن 49 میں رجسٹریشز جاری ہیں

رجسٹریشن کی مکمل تفصیلات جاننے کے لیے دئیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں ۔

+92 318 4459073

یا دئیے گئے واٹس ایپ لنک پر کلک کریں

wa.link/mov65f

آپ کو فوراً تفصیلات سے آگاہ کر دیا جائے گا ۔
ٹیم فاتح ذیابیطس اشرف چودھری

16 hours ago | [YT] | 110

Ashraf Chaudhry Official

شوگر ہے تو کیا مردانہ کمزوری بھی رہے گی؟

یہ ایک عام سوال ہے جو بہت سے مردوں کے ذہن میں ہوتا ہے

شوگر جسم میں خون کی گردش اعصاب اور توانائی کے نظام کو متاثر کر سکتی ہے

جس کی وجہ سے جسمانی کمزوری اور مردانہ کارکردگی میں کمی محسوس ہو سکتی ہے

لیکن بروقت توجہ بہتر طرزِ زندگی اور مناسب سپورٹ کے ساتھ بہتری ممکن ہو سکتی ہے

جینی ٹون Genne Tone ایک خاص سپورٹ فارمولا ہے
جو جسمانی توانائی اعصابی صحت اور خون کی گردش کو بہتر سپورٹ فراہم کرنے میں مدد دیتا ہے
اعصاب کو مضبوط رکھنے میں معاون ہے
توانائی اور جسمانی طاقت کو سپورٹ فراہم کرتا ہے
روزمرہ کارکردگی میں بہتری کی مدد کرتا ہے

قدرتی اور مؤثر اجزاء سے تیار کیا گیا ہے

اور پاکستان کے DRAP ادارے سے رجسٹرڈ شدہ ہے

آج ہی جینی ٹون آرڈر کریں اور حاصل کریں 3 پیک کے ساتھ 1 پیک بالکل فری

آرڈر کرنے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں

+92 335 0583003

یا کمنٹ میں GT لکھیں ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرلے گی

#DiabetesAwareness #MenHealth #EnergyBoost #NerveSupport #BloodCirculation #HealthyLife #NaturalSupport #Wellness
#GenneTone
#AshrafChaudhry

1 day ago | [YT] | 65

Ashraf Chaudhry Official

اگر آپ کے پاؤں میں جلن ہے
اگر پاؤں سن ہورہے ہیں
اگر پاؤں میں بے چینی اور درد ہے
اگر پاؤں میں چیونٹیاں رینگتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں

تو یہ انسولین کی مزاحمت کی علامات ہیں۔ یا آپ کو شوگر ٹائپ 2 ہوچکی ہے یا ہونے والی ہے۔

ڈاکٹر آپ کو pain killer دیں گے۔ لیکن مسئلہ انسولین کی زیادتی اور مزاحمت کا ہے۔

اپنی خوراک بدلیں۔ زندگی میں نظم و ضبط لائیں۔ ریفائند کاربوہائیڈریٹس چھوڑ دیں۔

شوگر پر پاکستان میں سب سے بڑا ریورسل پروگرام ہمارا 90 دن کا چیلنج ہے

سیزن 49 شروع ہو چکا ہے

رجسٹریشن کی تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

+92 306-7293-694

یا نیچے کمنٹ میں 90 لکھیں

#FootBurning
#NumbFeet
#DiabetesSymptoms
#InsulinResistance
#Type2Diabetes
#BloodSugarControl
#DiabetesAwareness
#Prediabetes
#DiabeticNeuropathy
#HealthyLifestyle
#ReverseDiabetes
#SugarReversal
#90DaysChallenge
#DiabetesEducation
#HealthTransformation
#MetabolicHealth

2 days ago | [YT] | 114

Ashraf Chaudhry Official

شوگر مافیا نے سمجھا سب بکے ہوئے ہیں…
دو گولیاں دو، انسولین لگاؤ — اور مریض قابو میں!

مگر پھر آیا ٹکر کا بندا —
جی ہاں اشرف چودھری
نہ بکنے والا، نہ جھکنے والا… کیونکہ وہ تھا ٹکر کا بندہ!

یہ وہ بندہ ہے جو شوگر مافیا کی دوائیوں کو طاق پر رکھ کر کہتا ہے:
"آؤ دوائیوں سے جان چھڑوائیں”

وہ مافیا جو مریضوں کو دوائیوں اور انسولین کا عادی بناتا ہے،
پھر مہنگی گولیاں بیچتا ہے —
آج وہی مافیا اشرف چودھری کے نام سے کانپتا ہے!

کیونکہ 90 دن کا چیلنج صرف پرہیز نہیں —
یہ اعلانِ جنگ ہے،
ایک ایسی جنگ جس میں ہر قدم دشمن کے منہ پر تھپڑ ہے۔

یہ کھیل اُن کے لیے نہیں جو بہانے ڈھونڈتے ہیں —
یہ کھیل صرف اُن کے لیے ہے جو "ٹکر کے بندے" ہیں!

اگر آپ کو بھی لگتا ہے کہ آپ میں دوائیوں کو چھوڑنے اور شوگر مافیا سے ٹکر لینے کی ہمت ہے تو ہمارے 90 دن کے چیلنج میں رجسٹریشن کروائیں

بغیر دوائیوں کے متوازن غذا اور صحت مند طرزِ زندگی کی بدولت شوگر قابو کرنے کو 90 دن کا چیلنج کہتے ہیں

تفصیلات جاننے کے لیے دئیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

+92 309 9085675

یا دئیے گئے واٹس ایپ لنک پر کلک کریں ۔

wa.link/x6gyq6

آپ کو فوراً تفصیلات سے آگاہ کر دیا جائے گا
ٹیم فاتح ذیابیطس اشرف چودھری

2 days ago | [YT] | 121

Ashraf Chaudhry Official

اکثر سننے کو ملے گا
بھئی ہمارا موٹاپا یا شوگر تو خاندانی ہے

یہ تو لازمی ہونی ہی تھی

کیوں جناب؟؟

کیا شوگر یا موٹاپا کوئی خاندانی جائیداد ہے جو آگے جانی ہی جانی ہے

یہ بیماریاں خاندانی نہیں،
خاندان میں برسوں سے چلی آرہی غلط خوراک، غلط طرزِ زندگی کی مرہونِ منت ہیں

خوراک کوئی مذہب نہیں ہے،
جسے تبدیل نہیں کیا جا سکتا!

شوگر کنٹرول کرنے کا راز غذا اور لائف سٹائل تبدیل کرنے میں ہی چھپا ہے

دوائیوں ، انسولین کے پیچھے لگ کر نہ کبھی آپ سے پہلی نسل کی شوگر کنٹرول ہوئی ،
نہ آپ کی ہوگی،
نہ آنے والی نسل اس بیماری سے محفوظ رہے گی،

اگر میں اپنی 18 سالہ شوگر کنٹرول کر سکتا ہوں
تو کوئی بھی کر سکتا ہے

ایک دفعہ شوگر کنٹرول کرنے کے اصول سیکھیں اور ساری زندگی کے لیے اس بلا سے پیچھا چھڑائیں

"90 دن کا چیلنج" سیزن 49 میں رجسٹریشز جاری ہیں

رجسٹریشن کی مکمل تفصیلات جاننے کے لیے دئیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

+92317 3832225

ٹیم فاتح ذیابیطس اشرف چودھری

#DiabetesReversal
#Type2Diabetes
#LowCarbDiet
#MetabolicHealth
#InsulinResistance
#HealthyEating
#LifestyleMedicine
#DiabetesEducation
#HealthTransformation
#AshrafChaudhry
#FatehEDiabetes
#90DayChalleng

3 days ago | [YT] | 126

Ashraf Chaudhry Official

شوگر کا شرطیہ علاج

ایک پاو بھنڈی کو چیرا دے کر رات کو پانی میں بگھو دیں۔

صبح لیس دار پانی کو الگ کرلیں اور اس میں ایک کریلہ گرائنڈ کریں اور اس میں دار چینی ادرک لیموں سرکہ ڈالیں۔

تھوڑی دیر کیلئے چھت پر دھوپ میں رکھیں لیکن cover کرکے۔ ورنہ پرندے اس میں کاروائی کردیں گے۔

آدھے گھنٹے کے بعد اس میں کوڑ تمہ اور نیم کے پتوں کو پیس کر ڈالیں اور پھر چھت پر رکھ کر آجائیں۔

اتنی دیر میں جامن کے بیج اور امرود کے پتے پیس لیں اور کسی بچے کو چھت پر بھیجیں تاکہ وہ پہلے والا نسخہ اٹھا لائے۔

اس نسخے میں جامن کی گھٹلیوں اور امرود کے پتوں کا سفوف ڈالیں اور اس میں ہومیوپیتھک کی سفید اور میٹھی گولیاں پیس کر ڈالیں۔

میتھی دانہ ثنا مکی کے سفوف کا ایک ایک چمچ بھی ڈالیں۔

اب آپ کی دوائی تیار ہے۔

اب میدے کے بنے ہوئے دو پراٹھے کھائیں۔ ایک نان چھولوں کے ساتھ کھائیں اور حلوہ پوڑی بھی رج کر کھائیں۔ میٹھی لسی کا بڑا گلاس پی سکتے ہیں۔

اوپر والے نسخے سے دو چمچ لیں اور دو گھنٹے بعد شوگر چیک کریں۔ اب آپ کی شوگر 300 اور 400 تک ہوگی۔

جناب عالی

آپ کچھ بھی کرلیں آپ کی شوگر ٹوٹکوں سے کنٹرول نہیں ہوگی۔ کنٹرول کرنے کا فارمولا یہ ہے۔

اگر اپ شوگر کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو اپنی غذا درست کریں اور اپنے لائف سٹائل میں بہتری لائیں

90 دن کا پروگرام اسی چیز کی تربیت دیتا ہے

تفصیلات کے لیے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

+92 320 5634278

3 days ago | [YT] | 114

Ashraf Chaudhry Official

خوراک کی پابندی اور نظم و ضبط "مشکل" ہے۔ لیکن عمر بھر شوگر کی گولیاں بھی "مشکل" ہیں۔ پھر انسولین بھی "مشکل" ہے۔

کونسی مشکل اچھی ہے۔ یہ فیصلہ آپ کا ہے۔

پاؤں کی جلن اور سن پن بھی مشکل ہے۔

کونسی مشکل اچھی ہے۔ یہ فیصلہ آپ کا ہے۔

پاؤں کا کٹ جانا بھی مشکل ہے۔

کونسی مشکل اچھی ہے۔ یہ فیصلہ آپ کا ہے۔

دل کا عارضہ گردوں کا فیل ہونا بھی مشکل ہے۔

کونسی مشکل اچھی ہے۔ یہ فیصلہ آپ کا ہے۔

90 دن کے چیلنج میں ہم آپ کی وہ مشکل حل کرواتے ہیں جس سے زیادہ تکلیف ہوتی ہے۔

بڑھی ہوئی شوگر جسم میں زہر ہے۔ یہ ایک ایک انگ کو تباہ کرتی ہے۔ شوگر کی دوائیاں وقتی طور پر شوگر تو کم کر دیتی ہیں لیکن جسم کو اندر ہی اندر کھوکھلا کر دیتی ہیں۔

90 دن کا چیلنج بغیر دوائیوں اور انسولین کے شوگر کو کنٹرول کرنے کا ذریعہ ہے۔

کئی ہزاروں لوگ شفا پا چکے ہیں۔ اب آپ کی باری ہے۔

تفصیلات کیلئے کمنٹ سیکشن میں 90 لکھیں اور ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرے گی

یا مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

+92 335 0583003

#BloodSugarControl #HealthyLifestyle #LifestyleChange #InsulinResistance #MetabolicHealth #HealthyLiving #WellnessJourney #HealthyHabits #HealthFirst #90DaysChallengeChallenge

4 days ago | [YT] | 108

Ashraf Chaudhry Official

یہ تصویر دیکھتے ہی آپ کے صرف پاؤں میں نہیں، بلکہ پورے بدن میں ہی جھنجھناہٹ، گُدگُداہٹ، گڑبڑاہٹ ہونے لگی ہوں گیں۔

مگر شوگر کے مریضوں کے جسم کے کسی حصے پر اس سے دُگنی تعداد میں بھی مسئلہ ہو،
تو بھی بےحسی اور سُن پن کے باعث مریض مسئلے کو محسوس نہیں کر پاتا۔

شوگر ٹائپ 2 کے مریضوں میں ہاتھ پاؤں کی سنسناہٹ اور بےحسی ایک عام مگر سنجیدہ پیچیدگی ہے، جسے "Diabetic Neuropathy" کہا جاتا ہے۔

ٹائپ 2 شوگر میں جسم میں انسولین کی مؤثر کارکردگی کم ہو جاتی ہے، جس سے خون میں گلوکوز کی مقدار مسلسل زیادہ رہتی ہے۔

یہ مسلسل ہائپرگلیسیمیا کئی طریقوں سے اعصابی خلیات کو نقصان پہنچاتا ہے، جیسے؛

ہائی گلوکوز جسم میں فری ریڈیکلز کی مقدار بڑھاتی ہیں جو اعصابی خلیات کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

شوگر کی زیادتی چھوٹی شریانوں (Capillaries) کو سخت یا تنگ کر دیتی ہے، جس سے اعصاب کو خون کی فراہمی متاثر ہوتی ہے۔

خون میں گلوکوز کی مسلسل زیادتی Reactive Oxygen Species (ROS) پیدا کرتی ہے، جو اعصابی خلیات کو تباہ کرتی ہے۔

مسلسل ہائی شوگر سے اعصاب کے گرد حفاظتی تہہ (Myelin sheath) کو نقصان پہنچتا ہے، جس سے برقی سگنل کی ترسیل متاثر ہوتی ہے۔

زیادہ گلوکوز اعصاب کے گرد سوجن پیدا کرتی ہے، جو ان کے سگنلز میں رکاوٹ پیدا کرتی ہے۔

گلوکوز sorbitol میں تبدیل ہو کر اعصاب میں جمع ہو جاتی ہے، جس سے سوجن اور خلیاتی نقصان ہوتا ہے۔

اس سے پہلے کہ مسلسل بڑھتی شوگر آپ کے جسم کو گدگداہٹ اور جھنجھناہٹ سے محروم کر کے آپ کو بےحسی کا شکار کر دے۔

ابھی ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی میں 90 دن کا چیلنج جائن کر کے آپ شوگر کا شکار کر ڈالیں۔

تاکہ اپنے جسم پر قدم رکھنے والے ہر خطرے کو بروقت محسوس کر سکیں۔

سیزن 49 میں رجسٹریشن جاری ہے۔

چیلنج جائن کرنے کے لیے مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں


+92 317 3832225
یا دیے گئے لنک پر کلک کریں
wa.me/message/CORGL7DAZHDAE1

#Diabetes
#DiabetesControl
#Type2Diabetes
#DiabeticNeuropathy
#HighBloodSugar
#InsulinResistance
#MetabolicHealth
#HealthyLifestyle
#DiabetesAwareness
#SugarFreeLife
#90DayChallenge
#HealthEducation
#ChronicDisease
#NerveHealth

5 days ago | [YT] | 126

Ashraf Chaudhry Official

لوگ پوچھتے ہیں پچھلے 4 سال سے آپ شوگر ریورسل پر کام کر رہے ہیں…اس سے پہلے کیا کرتے تھے؟

جواب سادہ ہے۔۔۔
میں پہلے بھی اپنے فیلڈ میں ٹاپ پر تھا۔

پاکستان کا نمبر 1 سیلز ٹرینر
انٹرنیشنل آتھر (International Author)
پاکستان کی بڑی بڑی کمپنیوں کے ساتھ کام کرتا تھا

اتنا سفر، اتنی مصروفیات کہ روٹین شہروں میں بٹ گئی تھی۔

ناشتہ ایک شہر میں، لنچ دوسرے شہر میں، ڈنر کسی اور شہر میں

لیکن پھر زندگی نے ایک نیا رخ لیا

اللہ نے مجھے ایک ایسے مشن کی طرف موڑ دیا جہاں بات صرف بزنس یا نام کی نہیں…
بلکہ لوگوں کی زندگی بدلنے کی ہے

میں نے پاکستان کے سب سے بڑے شوگر ریورسل پروگرام “90 دن کا چیلنج” کی بنیاد رکھی

جہاں ہزاروں لوگ ماہر ڈاکٹرز کی زیرِ نگرانی شوگر کی دوائیوں اور انسولین سے جان چھڑا چکے ہیں۔

شوگر مافیا کے جھوٹے بزنس ماڈل کو ملیامیٹ کر دیا

سیزن 49 میں رجسٹریشز جاری ہیں

رجسٹریشن کی مکمل تفصیلات جاننے کے لیے دئیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں ۔

+92 309 9085675

آپ کو فوراً تفصیلات سے آگاہ کر دیا جائے گا
ٹیم فاتح ذیابیطس اشرف چودھری

6 days ago | [YT] | 73