Welcome to BISP Info, your trusted source for everything related to the Benazir Income Support Program (BISP). Here, we simplify the process by sharing detailed information about BISP terms and conditions, eligibility criteria, and step-by-step guidance on how you can access and benefit from this program. Our mission is to empower individuals by providing accurate and up-to-date information, helping them secure financial support and improve their lives. Subscribe to stay informed and make the most of BISP opportunities!


BISP Info

معذور افراد کا عالمی دن:
بی آئی ایس پی نے معذور افراد کی پروگرام میں شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے پی ایم ٹی اسکور کی حد کو 32 سے بڑھا کر 37 کر دِیا ہے: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد

#InternationalDayOfPersonsWithDisabilities #BISP #SupportForPWDs #PMTScoreUpdate

6 months ago | [YT] | 4

BISP Info

*خوشخبری*
جولائی تا ستمبر 13500 روپے کی بینظیر کفالت قسط دوبارہ کیمپ سائیٹ (سینٹر) پر شروع ہونے جارہی ہے۔

`(قسط شروع ہونے کی حتمی تاریخ کے بارے جلد اگاہ کیا جائے گا۔)`

کٹوتی کی شکایت کو کم کرنے کے لیے دوبارہ کیمپ سائیٹ کو بحال کیا جا رہا ہے تاکہ عوام کو بہتر سہولیات میسر آ سکیں۔

10 months ago | [YT] | 10

BISP Info

بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام میں شمولیت کے لئے شرائط اور رجسٹریشن کا طریقہ کار۔

#BISP #BenazirTaleemiWazaif

10 months ago | [YT] | 8

BISP Info

تمام بین فشری کے بینک اکاؤنٹ کھولے جائیں گے جس میں براہ راست پیمنٹ رسیو کر سکے گی 14 اگست کو پائلٹ مرحلے کا آغاز کیا جا رہا ہے، جس کے تحت ملک کے تمام بڑے شہروں — کراچی، لاہور، کوئٹہ، گلگت، مظفرآباد اور پشاور — میں مستحق خواتین کے بینک اکاؤنٹس کھولے جائیں گے۔ مقصد یہ ہے کہ خواتین کو ان کی امدادی رقم براہ راست ان کے ذاتی اکاؤنٹس میں منتقل کی جا سکے تاکہ وہ بغیر کسی انسانی مداخلت کے رقم نکلوا سکیں

10 months ago | [YT] | 7

BISP Info

📢 عوامی آگاہی برائے BISP مستحقین 📢

اگر کوئی بھی BISP (بینظیر انکم سپورٹ پروگرام) کی قسط دیتے وقت آپ سے کٹوتی کرے، رشوت مانگے یا 500، 1000، 2000 روپے یا کسی بھی رقم کی غیر قانونی کٹوتی کرے... تو خاموش مت رہیں!

🚫 کرپشن کے خلاف آواز بلند کریں!

✅ شکایت کے لیے یہ معلومات لازمی دیں:
1️⃣ متاثرہ خاتون (Beneficiary) کا ویڈیو بیان (جس میں وہ خود بتائے کہاں اور کس نے کٹوتی کی)
2️⃣ شناختی کارڈ (CNIC) کی فرنٹ اور بیک سائیڈ کی واضح تصویر
3️⃣ متاثرہ خاتون کا ذاتی رابطہ نمبر
4️⃣ کٹوتی کرنے والے دکاندار/ایجنٹ کا نام اور دکان کا پتہ (اگر معلوم ہو)

📢 اہم ہدایات:
❌ اپنی قسط کسی بھی عام آدمی، گاوں، بستی یا کسی اور جگہ سے نہ نکلوائیں۔
❌ کبھی بھی کسی کے ذاتی موبائل یا مشین پر انگوٹھا نہ لگائیں۔
✅ صرف اور صرف HBL MICROFINANCE کے مجاز دکان دار (Shop Agent) سے ہی اپنی رقم نکلوائیں۔
❌ اگر کوئی شخص گلی، بستی، یا گھر میں آ کر یا باہر کسی غیر مجاز جگہ پر پیسے نکال رہا ہو، اس کی بھی شکایت کریں۔

📲 یہ تمام معلومات مجھے واٹس ایپ پر بھیجیں
یا
📞 BISP ہیلپ لائن 0800-26477 پر کال کر کے شکایت درج کروائیں۔

آئیں! مل کر کرپشن کا خاتمہ کریں اور غریب عوام کو ان کا حق پورا دلائیں۔

11 months ago | [YT] | 5

BISP Info

1 year ago | [YT] | 5

BISP Info

اس لنک کی مدد سے کسی بھی گھرانے کا PMT اسکور چیک کیا جاسکتا ہے۔

government.com.pk/

1 year ago | [YT] | 5

BISP Info

1 year ago | [YT] | 7