✨ Welcome to Religion of Peace ✨
Islam ek aisa deen hai jo mohabbat, insaaf aur insaaniyat ka paigham deta hai. Hamara mission hai ke duniya ko dikhaya jaye ke Islam ka asal chehra Peace & Love hai.
🌙 Yahan aapko milega:
Short Islamic Animated Videos
Motivational & Peaceful Teachings
Islam ke asal paigham par guftagu
💖 Hamari koshish hai ke har dil tak Islam ka paigham aman aur barkat pohanche.
📌 Subscribe kijiye aur hamare saath mil kar mohabbat aur insaaniyat ka paigham duniya tak pohanchaiye.
Religion Of Peace
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*ایسا دروازہ بنیں جس سے خیر داخل ہو __ اگر ایسا نہیں کر سکتے تو وہ کھڑکی بنیں جس سے روشنی گزرے __ اگر ایسا بھی نہیں کر سکتے تو ایک ایسا دیوار بنیں جو تھکے ہوئے لوگوں کے سروں کو سہارا دے.*
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Religion Of Peace
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*اپنی توانائی وضاحتوں میں ضائع نہ کریں۔ بعض لوگ وہی سُننا پسند کرتے ہیں جو اُن کی سماعتوں کو اچھا لگے۔*
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Religion Of Peace
https://youtu.be/TfxOtnWHUFA
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Religion Of Peace
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Religion Of Peace
`یا اللہ اپنی خاص رحمت سے عطا کردے ایسی "معافی" جس کے بعد"گناہ" نہ ہو`
`ایسی "ھدایت"جس کے` `بعد"گمراہی"نہ ہو ایسی` `رضا"جس کے بعد"ناراضگی"نہ ہو`
`ایسی "رحمت"جس کے بعد"عذاب"نہ ہو` `ایسی"کامیابی"جسکے بعد"ناکامی"نہ ہو` `ایسی"عزت"جس کے` `بعد"ذلت"نہ ہو`
`آمین`
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Religion Of Peace
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*کسی بھی چیز کے ختم ہونے سے زندگی ختم نہیں ہوتی۔۔۔ ہر بار کسی چیز کے ختم ہونے پر اللہ سے شکوہ کرنے کی بجائے اس کا شکر ادا کرنا چاہئے کہ اس نے ہم سے صرف ایک چیز واپس لی، سب کچھ واپس نہیں لیا*
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Religion Of Peace
🌺 چلیں سب مل کر اس محفل کو مزید سجائیں 🥰
🌼* اللہ کے ذکر سے*🌼
* *اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ🍃*
* *اَلَّھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْجَنَّةَ🍄*
* *رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا🍃*
* *رَبَّنَـآ ءَاتِنَـا فِى الدُّنيَـا حَسَنَةً وَفِى الأَخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّـارِ🍄*
* *صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم🍃*
* *سبحان اللّٰہ*🍄
* *الحمدللّٰہ 🍃*
* *لا الہ الااللہ اللّٰہ ھو اکبر🍄*
* *استغفر اللّٰہ🍃*
* *لاحول ولاقوۃ الاباللہ🍄*
* *سبحان اللّٰہ العظیم 🍃*
* *سبحان اللّٰہ وبحمدہ 🍄*
* *لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ🍃*
* *لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ🍄*
* *اَسۡتَغۡفِرُاللّٰهَ الَّذِیۡ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُـوَ🍃*
* *الۡحَيُّ الۡقَيُّـوۡمُ وَ اَتُوۡبُ اِلَيۡهۡ🍄*
* *سبحان اللّٰہ وبحمدہ
*سبحان اللّٰہ العظیم🍃*
دعا گو🤲🏻سلمان خان 🤲🏻💞💞💞💞
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Religion Of Peace
السلام علیکم
( پیغام زندگی )
*اے انسان تمہاری خوبصورتی تمہارا جمال تمہارا حُسن جوانی کا نشہ دولت کا گھمنڈ تمہاری قابلیت کے چرچے تمہارے ہنر سب ایک دن ختم ہو نے والے ہیں تو غرور کس بات کا کیا تم نے نہیں سنا*
*`کُلُّ نَفَسٍ ذائقۃُ المَوتِ`*
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Religion Of Peace
✨💯 رمضان المبارک میں سب کی بخشش ہو جاتی ہیں سوائے چار لوگوں کے💫🥀
ایک شرابی🙏🏻
والدین کا نافرمان
رشتےدار سے کنارہ کش کرنے والا
اؤر دل میں کینہ بعض رکھنے والا ❤🩹🍂
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Religion Of Peace
*رب سے مانگ کر دیکھو تو سہی🍁🫶🏻ایک وہی تو ہے جو حقیقت میں آپ کا منتظر ہے🤲🏻🍁🔐♥️*
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more