Do you believe taste and diabetes reversal can't go hand-in-hand? This channel is made for you.
For good control of diabetes, diet is the mainstay. I aim to provide you healthy yet tasty low glycemic load recipes made for diabetics. Control & manage your condition before it starts controlling & managing you.
The ultimate goal of this channel is to spread knowledge and information about diabetes reversal strategies & provide different yummy recipes for diabetics, ranging from pulao & rotis to sweets & snacks.
Thanks for watching.
فوڈزفور ڈائبیٹکس چینل میں آپ کو خوش آمدید ، دوستو آپ کو اس چینل پر روایتی میٹھے ،نمکین ،مزیدار کھانوں کی ترکیب کے ساتھ ساتھ زیادہ تر ڈایئبٹیز فرینڈلی ریسپیز دیکھنے کو ملیں گی اگر آپ بھی شوگر پیشنٹ ہیں توآپ ان کھانوں کی ریسپیز بنا کر اپنا شوگر لیول کم کر سکتے ہیں۔
میرے چینل کو وزٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ
Foods for diabetics
بنا دہی بنا ٹماٹر سوکھی سوکھی اروی مصالحہ بنانے کی لاجواب ریسپی
https://youtu.be/Zu-fUpXsU08?si=-KNJe...
5 hours ago | [YT] | 10
View 0 replies
Foods for diabetics
Thank You So Much My YOUTUBE Family
1 day ago | [YT] | 16
View 3 replies
Foods for diabetics
جب بنانے کو کچھ سمجھ نہ آئے تو بنائیے حیدرآبادی دہی ہری مرچ اچاری مصالحہ ریسپی 💐💐💐
https://youtu.be/IfHSGhltJgY?si=dSg_a...
3 days ago | [YT] | 39
View 2 replies
Foods for diabetics
نہ چکن نہ مٹن اور نہ ہی بیف گوشت چاہیئے 🧅سمپل چھوٹے چھوٹے سے پیازوں سےہی بنائیے پیاز قورمہ ریسپی🌰اور وہ بھی بالکل آسان طریقے سے 🧅
https://youtu.be/AfOAWFvHYOY?si=8weJL...
4 days ago | [YT] | 34
View 4 replies
Foods for diabetics
دوستو آپ نے دال کو تڑکا لگایا ہو گا✅کڑھی پکوڑا تڑکے والا بنایا ہوگا ✅لیکن شاید دَہی کو تڑکا لگا کر کبھی نہ بنایا ہو✅تو چلئے آج بناتے ہیں بہت ہی مزے مزے کی دہی مصالحہ ریسپی ✅بلکل یونیک اور انوکھی ریسپی ہے یہ ✅ آپ اسے بنا کر دیکھئے یقیناً آپ کو بیحد پسند آئے گی✅
https://youtu.be/BfLwCKCgvuM?si=LwM33...
6 days ago | [YT] | 28
View 0 replies
Foods for diabetics
کریمی بینگن کی ریسپی 🍆✅ بہت جلدی سے بننے والی ٹیسٹی ریسپی ہے یہ 🍆✅ صحت کے متعلق ایک بہت بڑے مسئلے کا حل ہے یہ🍆✅ آپ اسے بنا کر دیکھئے گا
https://youtu.be/ZW7NHmXa8co?si=ziLmq...
1 week ago | [YT] | 32
View 0 replies
Foods for diabetics
دوستو آج بنائیں گے بہت ہی مزے مزے کی دال چاول ریسپی ✅ سمپل دال نہیں بلکہ تڑکے والی ٹیسٹی مزیدار دال✅ بہت ہی آسان اور سادہ سے طریقے سے
https://youtu.be/n27lQocOqfc?si=njSOr...
1 week ago | [YT] | 35
View 2 replies
Foods for diabetics
بینگن کا بھرتہ ریسپی 🍆بینگن بھون کر رئیل ٹیسٹ میں بھرتہ بنانے کا آسان طریقہ 🍆 ایزی سمپل اور آسان
https://youtu.be/33f66Fz4cA0?si=mLHHC...
2 weeks ago | [YT] | 38
View 6 replies
Foods for diabetics
دوستو جب ہم کدو دہی کا رائتہ بناتے ہیں تو کدو Oxidation کی وجہ سے کالا پڑنا شروع ہو جاتا ہے توآپ ایک سمپل اور سادہ سے طریقے اس ری ایکشن کو روک سکتے ہیں اس سے رائتہ آپکا شائنی بنے گا چمکدار ہو گا اور دیر تک گڈ لکنگ رہے گا
https://youtu.be/bHvg2-ll5WY?si=cDVXD...
2 weeks ago | [YT] | 36
View 4 replies
Foods for diabetics
آج ہمارے کچن میں بننے جا رہی ہے بہت مزے مزے کی بھنڈی دو پیازہ ریسپی🧅🌰 گریوی بنانے کے بعد بھی یہ سوکھی سوکھی بنے گی🧅🌰اسے چمچ سے بھی کھایا جا سکتا ہے اور روٹی کے ساتھ بھی🌰🧅
https://youtu.be/pOTvCRd5fmA?si=sbn1c...
2 weeks ago | [YT] | 38
View 4 replies
Load more