Bang-E-khosar

صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کا آزاد کشمیر میں موبائل سروس اور انٹر نیٹ سروس کی بندش پر سخت تشویش کا اظہار

آزاد کشمیر میں عوامی حقوق کی تحریک کو کچلنے کی منصوبہ بندی پر سخت تشویش ہے ، سردار عبد القیوم نیازی

انٹرینٹ بند ، موبائل سروس بند ، پر امن خطے کو نااہل اور نکمے حکمرانوں نے کس طرف دھکیل دیا؟ سردار عبد القیوم نیازی

بیرون ملک مقیم کشمیری اپنے پیاروں کیلئے سخت پریشانی کا شکار ہیں ، سردار عبد القیوم نیازی

فوری موبائل سروس اور انٹرنیٹ کو بحال کیا جائے ، سردار عبد القیوم نیازی کا مطالبہ

حکومت طاقت کے استعمال کے بجائے مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل نکالے ، سردار عبد القیوم نیازی

افراتفری کسی صورت قابل قبول نہیں۔ سردار عبد القیوم نیازی
#kashmirupdate
#kashmirnewslive
#newupdateofkashmir
‪@vlogswithranabilal‬
‪@kashmirTV‬
‪@kashmirirounders‬
‪@KashmiriBackBenchers‬
‪@kalkharabs‬

9 months ago (edited) | [YT] | 1

Bang-E-khosar

❤. 1 like to banta ha .

2 years ago | [YT] | 520

Bang-E-khosar

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

2 years ago | [YT] | 1,421

Bang-E-khosar

2 years ago | [YT] | 963

Bang-E-khosar

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ۔

2 years ago | [YT] | 713

Bang-E-khosar

2 years ago | [YT] | 534

Bang-E-khosar

جمعہ مبارک ❤

2 years ago | [YT] | 1,108

Bang-E-khosar

ایک بار دورود پڑ لیں۔

2 years ago | [YT] | 1,297

Bang-E-khosar

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

2 years ago | [YT] | 996