Young Ummah
Official Channel of Molana Qari Abu Bakar
Young Ummah is dedicated to spreading authentic Islamic knowledge under the guidance of Molana Qari Abu Bakar. We provide daily Dars-e-Quran, Quran lessons, Islamic lectures, and live classes to strengthen your connection with Allah ﷻ and His Book.
📖 Daily Live Quran Classes
🎥 Islamic Shorts & Powerful Reminders
🌙 Spiritual Guidance for All Ages
Join us to learn, reflect, and grow in faith.
For class updates & details:
📲 WhatsApp: +92 343 7718062
YOUNG UMMAH
سب کچھ وقت پہ ملے گا اور جب ملے گا تو صبر کا ہر آنسو قیمتی لگے گا🥰❤️
4 days ago | [YT] | 425
View 5 replies
YOUNG UMMAH
انا للہ وانا الیہ راجعون
1 week ago | [YT] | 393
View 16 replies
YOUNG UMMAH
ان شاءاللہ
2 weeks ago | [YT] | 323
View 10 replies
YOUNG UMMAH
ان شاءاللہ صبح سات بجے کلاس ہوگی !
2 weeks ago | [YT] | 13
View 0 replies
YOUNG UMMAH
موسم خراب ہونے کی وجہ سے لائٹ نہیں ہے ساڑھے دس بجے تک لائٹ آگہی تو کلاس ہوگی ورنہ نہیں
2 weeks ago | [YT] | 155
View 7 replies
YOUNG UMMAH
ایک سوال... جو شاید آپ کا ایمان تازہ کر دے؟
ان شاء اللہ آج رات سے دوبارہ کلاس کا آغاز ہوگا۔
3 weeks ago | [YT] | 349
View 9 replies
YOUNG UMMAH
عمل کریں❤️
3 weeks ago | [YT] | 175
View 3 replies
YOUNG UMMAH
آمین کہتے جائیں کیوں کہ مسافر کی دعاء قبول ہوتی ہے رد نہیں ہوتی۔
اِس لیے اپنے لیے، اپنے والدین، اہلِ خانہ اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے دعا کیجیے:
🤲 یا اللہ! ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہماری لغزشوں سے درگزر فرما، اور ہمیں دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرما۔
🤲 یا اللہ! ہمارے دلوں کو ایمان، اخلاص اور تقویٰ سے بھر دے، اور ہمیں اپنی کامل اطاعت نصیب فرما۔
🤲 یا اللہ! ہمارے والدین پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرما، ان کی مغفرت فرما، اور انہیں صحت، عافیت اور سکون عطا فرما۔
🤲 یا اللہ! جو بیمار ہیں انہیں شفا کاملہ عاجلہ عطا فرما، جو پریشان ہیں ان کی پریشانیاں دور فرما، اور جو مقروض ہیں ان کے قرض ادا فرما۔
🤲 یا اللہ! ہمیں رزقِ حلال، کشادہ رزق، برکت والا رزق اور بے حساب رزق عطا فرما۔
🤲 یا اللہ! ہماری جائز حاجات پوری فرما، ہماری مشکلات آسان فرما، اور ہمارے لیے خیر کے دروازے کھول دے۔
🤲 یا اللہ! ہمیں، ہماری اولاد کو اور ہماری نسلوں کو دینِ اسلام پر قائم و دائم رکھ۔
🤲 یا اللہ! فلسطین، کشمیر اور دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما، ان کی حفاظت فرما اور ان کے حالات بہتر فرما۔
🤲 یا اللہ! ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما، آخرت میں بھلائی عطا فرما، اور ہمیں جہنم کے عذاب سے محفوظ فرما۔
آمین یا رب العالمین۔
3 weeks ago | [YT] | 162
View 21 replies
YOUNG UMMAH
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اعلان نوٹ فرمالیں۔
ان شاءاللہ بروز پیر سے کلاس ہوگی !
اپنی نیک دعاؤں میں یاد رکھیں
3 weeks ago | [YT] | 169
View 10 replies
YOUNG UMMAH
4 weeks ago | [YT] | 316
View 11 replies
Load more