یہ کام زیادہ تر فوجی کارروائیوں کے درمیان ہوتا ہے تاکہ دشمن کے لمبے فاصلے کے میزائل اور چھوٹے ڈرون جیسے جی پی ایس پر انحصار کرنے والے ہتھیاروں کی درستگی کو کم کیا جا سکے لیکن اب کمرشل طیارے بھی اس الیکٹرانک جنگ سے متاثر ہو رہے ہیں۔
www.bbc.com/urdu/articles/ce3p4rlqx91o
پولیس کو 26 اپریل 2026 کو جلگاؤں میں ایک جزوی طور پر جلی ہوئی لاش ملی تھی۔ لاش کا سر جھلس چکا تھا اس لیے شناخت ممکن نہیں تھی۔
www.bbc.com/urdu/articles/c8r8n7l3z78o
مقتولہ کے بھائی کا دعویٰ ہے کہ ان کی بہن نے والدہ کو بتایا تھا کہ ان کے شوہر نے دھمکی دی تھی کہ اگر اس واقعے کا ذکر اپنے والدین سے کیا تو وہ ان کے اکلوتے بھائی کو قتل کروا دیں گے۔ تفصیلات: bbc.in/4nVuXFh
تقریباً دو سو سال قبل سنہ 1826 میں انسانیت کو ایک اتفاقی دریافت سے فائدہ ہوا جس نے آگ پیدا کرنے اور روشنی حاصل کرنے کے طریقے کو ہمیشہ کے لیے بدل دیا جب غیر معروف برطانوی فارماسسٹ جان واکر لیبارٹری میں مختلف کیمیکل پر تجربات کے دوران غیر ارادی طور پر ماچس ایجاد کر بیٹھے۔
www.bbc.com/urdu/articles/cvgz0k7jnzdo
مزاح برداشت کرنے کے لیے تعلیم ضروری ہے۔ اگر آپ پڑھے لکھے ہیں تو درگزر کرتے ہیں، ورنہ غصہ کرتے ہیں: انور مقصود کا بی بی سی اردو کے ساتھ خصوصی انٹرویو
www.bbc.com/urdu/articles/cd0px7gy4xvo
تباہ ہونے والے اس راکٹ کے ذریعے ایمیزون کے ’لیو‘ براڈبینڈ نیٹ ورک کے لیے 48 سیٹلائٹس کی ایک کھیپ خلا میں بھیجی جانی تھی۔ یہ وہی نیٹ ورک ہے جسے ایلون مسک کی کمپنی ’سٹار لنک‘ کو ٹکر دینے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ تفصیل اس لنک میں: www.bbc.com/urdu/articles/cvgzj1de772o
’مجھے یقین ہے کہ بہت سے بچے جو میری طرح ہیں، جب جانوروں کو ذبح ہوتے دیکھتے ہیں وہ ذہنی صدمے کا شکار ہوتے ہیں لیکن ہمیں اس بارے میں بات کرنے یا سوال اٹھانے کی اجازت نہیں ہوتی۔‘ مکمل تحریر: www.bbc.com/urdu/articles/czr2x8r23kno
بقول فہد اس فلم کو بنانے میں انھیں کافی مشکلات کا سامنا رہا۔ ’سب سے بڑا چیلنج وقت کا تھا۔ میں اپنی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ سے نکل کر آرہا تھا۔ رمضان میں گیم شو میں مصروف تھا۔ ایکشن سینز کی تیاری کے لیے کوئی وقت نہیں ملا۔‘ مکمل تحریر: www.bbc.com/urdu/articles/c62d1pm0mzno
کابل میں وزارتِ دفاع کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ دفاعی شعبے میں روس کے ساتھ طالبان حکومت کے سمجھوتوں کو باضابطہ شکل دیتا ہے۔ مکمل تحریر: www.bbc.com/urdu/articles/c62rxdlnx04o
BBC News اردو
یہ کام زیادہ تر فوجی کارروائیوں کے درمیان ہوتا ہے تاکہ دشمن کے لمبے فاصلے کے میزائل اور چھوٹے ڈرون جیسے جی پی ایس پر انحصار کرنے والے ہتھیاروں کی درستگی کو کم کیا جا سکے لیکن اب کمرشل طیارے بھی اس الیکٹرانک جنگ سے متاثر ہو رہے ہیں۔
www.bbc.com/urdu/articles/ce3p4rlqx91o
10 hours ago | [YT] | 477
View 4 replies
BBC News اردو
پولیس کو 26 اپریل 2026 کو جلگاؤں میں ایک جزوی طور پر جلی ہوئی لاش ملی تھی۔ لاش کا سر جھلس چکا تھا اس لیے شناخت ممکن نہیں تھی۔
www.bbc.com/urdu/articles/c8r8n7l3z78o
11 hours ago | [YT] | 242
View 2 replies
BBC News اردو
مقتولہ کے بھائی کا دعویٰ ہے کہ ان کی بہن نے والدہ کو بتایا تھا کہ ان کے شوہر نے دھمکی دی تھی کہ اگر اس واقعے کا ذکر اپنے والدین سے کیا تو وہ ان کے اکلوتے بھائی کو قتل کروا دیں گے۔
تفصیلات: bbc.in/4nVuXFh
13 hours ago | [YT] | 108
View 4 replies
BBC News اردو
تقریباً دو سو سال قبل سنہ 1826 میں انسانیت کو ایک اتفاقی دریافت سے فائدہ ہوا جس نے آگ پیدا کرنے اور روشنی حاصل کرنے کے طریقے کو ہمیشہ کے لیے بدل دیا جب غیر معروف برطانوی فارماسسٹ جان واکر لیبارٹری میں مختلف کیمیکل پر تجربات کے دوران غیر ارادی طور پر ماچس ایجاد کر بیٹھے۔
www.bbc.com/urdu/articles/cvgz0k7jnzdo
14 hours ago | [YT] | 475
View 3 replies
BBC News اردو
اکبر سال میں دو کی بجائے 14 عیدیں منانے لگے تھے جس کا اثر یہ پڑا کہ مسلمانوں کی عیدیں بے رونق ہو گئیں۔
مکمل تحریر: bbc.in/42ZpiEu
14 hours ago | [YT] | 99
View 7 replies
BBC News اردو
مزاح برداشت کرنے کے لیے تعلیم ضروری ہے۔ اگر آپ پڑھے لکھے ہیں تو درگزر کرتے ہیں، ورنہ غصہ کرتے ہیں: انور مقصود کا بی بی سی اردو کے ساتھ خصوصی انٹرویو
www.bbc.com/urdu/articles/cd0px7gy4xvo
15 hours ago | [YT] | 346
View 18 replies
BBC News اردو
تباہ ہونے والے اس راکٹ کے ذریعے ایمیزون کے ’لیو‘ براڈبینڈ نیٹ ورک کے لیے 48 سیٹلائٹس کی ایک کھیپ خلا میں بھیجی جانی تھی۔ یہ وہی نیٹ ورک ہے جسے ایلون مسک کی کمپنی ’سٹار لنک‘ کو ٹکر دینے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
تفصیل اس لنک میں: www.bbc.com/urdu/articles/cvgzj1de772o
16 hours ago | [YT] | 131
View 1 reply
BBC News اردو
’مجھے یقین ہے کہ بہت سے بچے جو میری طرح ہیں، جب جانوروں کو ذبح ہوتے دیکھتے ہیں وہ ذہنی صدمے کا شکار ہوتے ہیں لیکن ہمیں اس بارے میں بات کرنے یا سوال اٹھانے کی اجازت نہیں ہوتی۔‘
مکمل تحریر: www.bbc.com/urdu/articles/czr2x8r23kno
1 day ago | [YT] | 281
View 65 replies
BBC News اردو
بقول فہد اس فلم کو بنانے میں انھیں کافی مشکلات کا سامنا رہا۔ ’سب سے بڑا چیلنج وقت کا تھا۔ میں اپنی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ سے نکل کر آرہا تھا۔ رمضان میں گیم شو میں مصروف تھا۔ ایکشن سینز کی تیاری کے لیے کوئی وقت نہیں ملا۔‘
مکمل تحریر: www.bbc.com/urdu/articles/c62d1pm0mzno
1 day ago | [YT] | 225
View 11 replies
BBC News اردو
کابل میں وزارتِ دفاع کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ دفاعی شعبے میں روس کے ساتھ طالبان حکومت کے سمجھوتوں کو باضابطہ شکل دیتا ہے۔
مکمل تحریر: www.bbc.com/urdu/articles/c62rxdlnx04o
1 day ago | [YT] | 779
View 156 replies
Load more