Mohsin Khan & Sons

السلام علیکم میرے پیارے اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں پلیز مجھے سپورٹ کریں اور سبسکرایب ضرور کریں اور ہمیں اگر کسی محفل میں بلانا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں03153213716/03240059808
جزاک اللہ خیرا


Mohsin Khan & Sons

السلام علیکم ورحمۃ اللّه وبرکاتہ!
عید الفطر کے اس پرمسرت موقع پر میری دعا ہے کہ اللّه کریم آپ سب کی زندگی کو سکون، خوشیوں اور ڈھیروں برکتوں سے بھر دے۔ اللّه تعالیٰ ہماری نمازوں، روزوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔
تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ
*(اللّه ہمارے اور آپ کے نیک اعمال قبول فرمائے)*
آپ کو اور آپ کے پیاروں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک!
نیک تمنائیں:
محسن خان

3 months ago | [YT] | 3

Mohsin Khan & Sons

ALVIDA ALVIDA MAAH E RAMZAN Mohsin Khan Qadri #viral

3 months ago | [YT] | 1

Mohsin Khan & Sons

الحمداللہ

5 months ago | [YT] | 1

Mohsin Khan & Sons

Alhamdullillah at Karachi

8 months ago | [YT] | 2

Mohsin Khan & Sons

✨ آج کا دن میرے لیے بےحد یادگار رہا کیونکہ مجھے Zohaib Ashrafi جیسے باکمال اور خوبصورت شخصیت کے مالک انسان سے ملنے کا موقع ملا 🤝۔ ان کی گفتگو 🗣️، ان کا اخلاق 🌹 اور ان کی عاجزی 💫 دل کو چھو لینے والی ہے۔ یہ ملاقات ہمیشہ یادگار 📸 اور حوصلہ افزا لمحہ رہے گی۔
‪@ZohaibAshrafi‬

9 months ago | [YT] | 5