آج آٹھ ذالحج ہے، آج حج کا پہلا دن ہے، آج صبح سورج نکلنے کے بعد حجاج غسل کر کے دو سفید چادریں پہنیں گے پھر دو نفل پڑھ کے حج کی نیت سے تلبیہ پڑھیں گے، تلبیہ پڑھتے ہی احرام کی تمام پابندیاں شروع ہو جائیں گی۔ اب حجاج منیٰ کی طرف روانہ ہو جائیں گے۔ منیٰ مکہ مکرمہ سے تین میل کے فاصلے پر دو طرفہ پہاڑوں کے درمیان ایک بہت بڑا میدان ہے، یہاں صرف ایک کام کرنا ہے کہ آٹھویں تاریخ کی ظہر سے نویں تاریخ کی فجر تک پانچ نمازیں یہاں پڑھنی ہیں۔ اس رات منیٰ میں قیام کرنا سنت ہے۔ اللہ میرے اور آپ کے نصیب میں یہاں کی حاضری لکھ دے۔ آمین 💙
Ibrahim Rohan

(مناسک حج کی پہلی پوسٹ)
2 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
Ibrahim Rohan
Kbhi kbhi bn hi jati 🤩
2 months ago | [YT] | 3
View 1 reply