یوں ہے کہ سفر اپنا، تھا خواب نہ افسانہ آنکھوں میں ابھی تک ہے، فردا کا پری خانہ صد شکر سلامت ہے، پندار فقیرانہ اس شہر خموشی میں، پھر نعرۂ مستانہ نہ رنج شکست دل، نہ جان کا اندیشہ اے ہمت مردانہ، صد خارہ و یک تیشہ اے عشق جنوں پیشہ، اے عشق جنوں پیشہ
کتنے ہی دلوں کو جوڑ دیا لاکھوں کو شعورے زیست ملا آداب سکھاۓ جینے کہ اور علم و ھنر سے جوڑ دیا طلبہ کی حفاظت کی خاطر ہر دام پہ ہم نے پہرا دیا سارے اندھیرے چھوٹیں گے قندیل آبھی تو باقی ہے کچھ اور سفر کرنا ہے ہمیں تکمیل آبھی تو باقی ہے ❤
سجا کے آنکھوں میں خواب رکھنا وفا کے رشتے گلاب رکھنا فصیلِ شب میں چراغ بن کر یہ زندگی ماہتاب رکھنا یوں عشق کا امتحان دینا کہ دل کے بدلے میں جان دینا جو چاند چھونے کی آرزو ہو تو جستجو لاجواب رکھنا ہزار باتیں بنائے دنیا ہزار دل کو دکھائے دنیا بھلا کے ساری اذیتوں کو اٹھا کے کانٹے, گلاب رکھنا کبھی زمانے سے چھپ چھپا کے سکوتِ شب میں دئیے بجھا کے ہتھیلیوں کو دعا کی شمع بنا کر تم آنکھ اپنی چناب رکھنا عداوتیں بھی "خدا" کی خاطر محبتیں بھی "خدا" کی خاطر عداوتیں بس گنی چنی ہوں محبتیں بے حساب رکھنا...!
Jamati Taranay
#Kashmir_Solidarity_Day
3 years ago | [YT] | 31
View 0 replies
Jamati Taranay
یوں ہے کہ سفر اپنا، تھا خواب نہ افسانہ
آنکھوں میں ابھی تک ہے، فردا کا پری خانہ
صد شکر سلامت ہے، پندار فقیرانہ
اس شہر خموشی میں، پھر نعرۂ مستانہ
نہ رنج شکست دل، نہ جان کا اندیشہ
اے ہمت مردانہ، صد خارہ و یک تیشہ
اے عشق جنوں پیشہ، اے عشق جنوں پیشہ
اسلامی جمعیت طلبہ♥️
عزیمت کے 75 سال
#یوم_تاسیس
#23_December_1947
3 years ago | [YT] | 43
View 0 replies
Jamati Taranay
کتنے ہی دلوں کو جوڑ دیا
لاکھوں کو شعورے زیست ملا
آداب سکھاۓ جینے کہ اور علم و ھنر سے جوڑ دیا
طلبہ کی حفاظت کی خاطر ہر دام پہ ہم نے پہرا دیا
سارے اندھیرے چھوٹیں گے قندیل آبھی تو باقی ہے
کچھ اور سفر کرنا ہے ہمیں تکمیل آبھی تو باقی ہے ❤
#DiamondJubileeOfJamiat
#75YearsOfJamiat #IJT #Jamiat
3 years ago (edited) | [YT] | 35
View 2 replies
Jamati Taranay
#Iqbal_Day
3 years ago | [YT] | 34
View 0 replies
Jamati Taranay
اللہ کے سوا کسی کو اپنا معبود تسلیم نہیں کرتے
3 years ago | [YT] | 56
View 0 replies
Jamati Taranay
صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❤️
3 years ago | [YT] | 18
View 0 replies
Jamati Taranay
وہی ہے صاحب امروز کے جس نے اپنی ہمت سے
زمانے کے سمندر سے نکالا گوہر فردا (اقبال)
تعلیم سے تعمیر
#Students_Rights_Campaign
3 years ago | [YT] | 18
View 0 replies
Jamati Taranay
سجا کے آنکھوں میں خواب رکھنا
وفا کے رشتے گلاب رکھنا
فصیلِ شب میں چراغ بن کر
یہ زندگی ماہتاب رکھنا
یوں عشق کا امتحان دینا
کہ دل کے بدلے میں جان دینا
جو چاند چھونے کی آرزو ہو
تو جستجو لاجواب رکھنا
ہزار باتیں بنائے دنیا
ہزار دل کو دکھائے دنیا
بھلا کے ساری اذیتوں کو
اٹھا کے کانٹے, گلاب رکھنا
کبھی زمانے سے چھپ چھپا کے
سکوتِ شب میں دئیے بجھا کے
ہتھیلیوں کو دعا کی شمع بنا کر
تم آنکھ اپنی چناب رکھنا
عداوتیں بھی "خدا" کی خاطر
محبتیں بھی "خدا" کی خاطر
عداوتیں بس گنی چنی ہوں
محبتیں بے حساب رکھنا...!
3 years ago | [YT] | 34
View 2 replies
Jamati Taranay
3 years ago | [YT] | 26
View 0 replies