Welcome to SmartMind Academy SMA by IRSHAD UL HAQ, your trusted source for KPPSC, ETEA, NTS, FTS, and Teaching Jobs Test preparation!
We provide daily updates, authentic information, and syllabus-based study materials to help you prepare for competitive exams and government job recruitment tests. Whether you're looking for lectures, solved MCQs, past papers, or official announcements, this channel is designed for unemployed educated individuals aiming to succeed in their career journey.
🎯 Stay updated. Stay prepared. Get the job you deserve!
✅ Subscribe now and start your preparation the smart way.
IRSHAD UL HAQ (SMA)
ستړې ستومانه وي نهر وده شي
د شپې ناوخته مسافر وده شي
په خپل وطن مزدوري ډېره ښه وي
که نور څه نا وي سړي زر وده شي
د مسافرو اختر څه اختر وی
مونځ چي ادا کښي د اختر وده شي
#Eid #Mubarak
3 days ago | [YT] | 44
View 0 replies
IRSHAD UL HAQ (SMA)
سمارٹ مائنڈ اکیڈمی کے تمام معزز سبسکرائبرز کو دل ❤️ کی گہرائیوں سے عید الاضحی مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس بابرکت دن کی کی نسبت اپنے مقصد میں کامیابی عطاء فرمائے۔ آمین
4 days ago | [YT] | 63
View 0 replies
IRSHAD UL HAQ (SMA)
محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔
صوبے کے سمر زون میں پرائمری اسکولز یکم جون سے 31 اگست جبکہ مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری اسکولز 15 جون سے 16 اگست 2026 تک بند رہیں گے۔
ونٹر زون کے تمام تعلیمی اداروں میں تعطیلات یکم جولائی سے 31 جولائی 2026 تک ہوں گی۔
تعلیمی تسلسل برقرار رکھنے کیلئے جون 2026 میں سمر کیمپس بھی منعقد کیے جائیں گے۔ پرائمری و مڈل اسکولز میں سمر کیمپس پیر سے جمعرات صبح 7 بجے سے 9 بجے جبکہ ہائی و ہائیر سیکنڈری کلاسز کیلئے صبح 7 بجے سے 9:40 تک جاری رہیں گے۔
#KPEducation #KPESED #SummerVacations
5 days ago | [YT] | 14
View 11 replies
IRSHAD UL HAQ (SMA)
PST vacant posts for upcoming advertisement. Good news
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں پی ایس ٹی کی مزید 7 ہزار سے زائد آسامیاں خالی ہیں، ذرائع۔
1 week ago | [YT] | 54
View 8 replies
IRSHAD UL HAQ (SMA)
فیز 2 اساتذہ بھرتی کے تحت پی ایس ٹی، اے ٹی اور ٹی ٹی کی اپوائنٹمنٹ آرڈرز تاحال سٹے آرڈرز کے باعث التواء کا شکار ہیں۔
پی ایس ٹی کیس میں مختلف اضلاع کے سرپلس امیدواروں کی جانب سے عدالت سے رجوع کیا گیا ہے۔
جبکہ اے ٹی اور ٹی ٹی کیس میں B.Ed مارکس کے شامل ہونے سے متعلق مختلف عدالتوں میں کیسز زیرِ سماعت ہیں۔
ان وجوہات کی بنا پر محکمہ تعلیم نے آئندہ لائحہ عمل اور قانونی رہنمائی کیلئے محکمہ قانون سے باضابطہ رائے طلب کر لی ہے۔
اسی وجہ سے کئی اضلاع کے ڈی ای اوز اپوائنٹمنٹ آرڈرز جاری نہیں کر رہے۔ محکمہ قانون سے جواب موصول ہونے کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔
1 week ago | [YT] | 22
View 7 replies
IRSHAD UL HAQ (SMA)
سوات: آج آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن کے نمائندگان نے سلیم جان مروت سے ڈپٹی کمشنر آفس سوات کے کانفرنس روم میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ضلع سوات میں نئے اساتذہ کی بھرتیوں کے عمل کو تیز کرنے سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان مروت نے ایسوسی ایشن کے نمائندگان کے مسائل اور مطالبات کو غور سے سنا اور اساتذہ کی بروقت بھرتی کے حوالے سے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کیں۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سوات نے ضلعی ایجوکیشن آفیسر میل و فیمیل سوات کے ساتھ رابطہ کیا اور ہدایت کی کہ نئے اساتذہ کی بھرتیوں کے تمام مراحل جلد از جلد مکمل کیے جائیں تاکہ تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل مزید مؤثر بنایا جا سکے اور طلبہ کو بہتر تعلیمی سہولیات فراہم ہوں۔
ڈپٹی کمشنر سوات نے کہا کہ تعلیم کے شعبے کی بہتری ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور اساتذہ کی بروقت تعیناتی سے تعلیمی نظام کو مزید مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔
2 weeks ago | [YT] | 29
View 1 reply
IRSHAD UL HAQ (SMA)
ڈی ای او (میل) ملاکنڈ اور نوشہرہ نے پی ایس ٹی فیز 2 کے اپوائنٹمنٹ آرڈرز جاری کر دیے ہیں۔
تمام نئے تعینات ہونے والے اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
Smart Mind Academy - SMA
3 weeks ago | [YT] | 31
View 14 replies
IRSHAD UL HAQ (SMA)
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیمیل ایبٹ آباد نے فیز 2 اپوائنٹمنٹ آرڈرز جاری کردئیے۔ سب نئے بھرتی ٹیچرز کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کو استقامت نصیب فرمائے۔ ❤️
3 weeks ago | [YT] | 38
View 14 replies
IRSHAD UL HAQ (SMA)
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام 2026 ایک بہترین سکیم ہے۔ اس میں اپلائی آپ اپنے موبائل پر ابھی آن لائن کرسکتے ہیں۔ کوئی کاغذی کارروائی اور کسی کو رشوت دینے کی کوئی ضرورت نہیں۔ 10 لاکھ سے 1 کروڑ تک رقم آسانی سے حاصل کریں۔ آن لائن اپلائی کا طریقہ کار دیکھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کریں۔ شکریہ ❤️
4 weeks ago | [YT] | 29
View 8 replies
IRSHAD UL HAQ (SMA)
Abbottabad Male PST Phase 2, Appointment Order
Congratulations to all newly appointed teachers!!
#pst #phase2 #AppointmentOrder
1 month ago | [YT] | 24
View 11 replies
Load more