اے اللہ! ہم سب پر اپنا خاص فضل و کرم فرما۔ سیلاب سے متاثر ہونے والے ہمارے بہن بھائیوں پر اپنی رحمت نازل فرما۔ ان کے دکھوں کو دور فرما، ان کے گھروں کو آباد فرما، ان کے رزق میں برکت عطا فرما۔ جو بے گھر ہیں انہیں پناہ دے، جو بیمار ہیں انہیں شفا عطا فرما، جو پریشان حال ہیں ان کے دلوں کو سکون عطا فرما۔ یا اللہ! ان کی مدد کے لیے ہمارے دلوں میں ہمدردی پیدا فرما اور امت کو ان کے ساتھ کھڑا ہونے کی توفیق عطا فرما۔ یا رب العالمین! ان پر آسانیاں فرما اور ان کی ہر مشکل کو آسان بنا۔
یا اللہ! جو ملک سیلاب کی آزمائش میں ہے، اس پر اپنا خاص کرم فرما۔ یا رب! بارش کو رحمت بنا دے گھروں کو سہارا عطا فرما، بچھڑوں کو ملا دے، بیماروں کو شفا دے، بھوکوں کو رزق عطا فرما اور سب کی حفاظت فرما۔ یا اللہ! ہمارے گناہوں 😭🤲کو معاف فرما اور اپنے عرش کے سائے تلے سب کو اپنی پناہ میں لے لے۔ آمین یا رب العالمین 🤲
Dua Village Routine
آج رات 8 بجے LIVE آ رہی ہوں!
5 months ago | [YT] | 70
View 16 replies
Dua Village Routine
Sunday Wale Din Hamen kis time live Aana chahie?
5 months ago | [YT] | 51
View 12 replies
Dua Village Routine
اج رات 9:00 اپ کے سوالوں کے جواب دیں گے لائیو میں لائیو میں انا چاہیے نہیں انا چاہیے ?
5 months ago | [YT] | 73
View 7 replies
Dua Village Routine
Kya Humko Har Sunday ko live Karni chahie?
5 months ago | [YT] | 102
View 10 replies
Dua Village Routine
اے اللہ!
ہم سب پر اپنا خاص فضل و کرم فرما۔
سیلاب سے متاثر ہونے والے ہمارے بہن بھائیوں پر اپنی رحمت نازل فرما۔
ان کے دکھوں کو دور فرما، ان کے گھروں کو آباد فرما، ان کے رزق میں برکت عطا فرما۔
جو بے گھر ہیں انہیں پناہ دے، جو بیمار ہیں انہیں شفا عطا فرما، جو پریشان حال ہیں ان کے دلوں کو سکون عطا فرما۔
یا اللہ! ان کی مدد کے لیے ہمارے دلوں میں ہمدردی پیدا فرما اور امت کو ان کے ساتھ کھڑا ہونے کی توفیق عطا فرما۔
یا رب العالمین! ان پر آسانیاں فرما اور ان کی ہر مشکل کو آسان بنا۔
آمین یا رب العالمین 🤲❤
10 months ago | [YT] | 318
View 34 replies
Dua Village Routine
یا اللہ! جو ملک سیلاب کی آزمائش میں ہے، اس پر اپنا خاص کرم فرما۔
یا رب! بارش کو رحمت بنا دے گھروں کو سہارا عطا فرما، بچھڑوں کو ملا دے، بیماروں کو شفا دے، بھوکوں کو رزق عطا فرما اور سب کی حفاظت فرما۔
یا اللہ! ہمارے گناہوں 😭🤲کو معاف فرما اور اپنے عرش کے سائے تلے سب کو اپنی پناہ میں لے لے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
10 months ago | [YT] | 333
View 32 replies
Dua Village Routine
اللہ پاک میرے ہر پیارے ویور کو صحت، سکون، رزقِ حلال اور بے حساب خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲
10 months ago | [YT] | 166
View 12 replies
Dua Village Routine
YouTube per live Aana chahie?
11 months ago | [YT] | 167
View 15 replies
Dua Village Routine
عید کا دوسرا دن مبارک اپ کو اور اپ کی فیملی کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ❤🤲🌹
1 year ago (edited) | [YT] | 434
View 6 replies
Dua Village Routine
ہماری طرف سے اپ کو اور اپ کی فیملی کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک🤲🌹
1 year ago | [YT] | 885
View 23 replies
Load more