Subscribe & Support Independent Voices
Soch Digital is your go-to digital-first channel where stories meet curiosity, insight, and impact. We create thought-provoking content in Urdu, Hindi, and Punjabi, reaching audiences across Pakistan, India, and the global diaspora.
From gripping crime documentaries and untold history to self-help guides, supernatural tales, sports talk, geopolitics, health, and entrepreneurship—we cover it all through podcasts and explainers that keep you hooked.
Every video is crafted to inform, inspire, and entertain. Whether you’re here to learn something new, dive deep into hidden truths, or simply enjoy engaging conversations, Soch Digital has something for you.
👉 Subscribe today and join the journey of stories that matter.
Soch Digital
https://youtu.be/kzBBAifHxKo
2 days ago | [YT] | 16
View 1 reply
Soch Digital
https://youtu.be/Vs0ct8G7eRg
ماجد ستی کون تھا اور فرخ کھوکھر پر اس کے ق۔ت۔ل کا الزام کیسے ثابت کیا گیا ؟ ماجد ستی ایک معروف سیاسی جماعت کے رہنما ہونے کے ساتھ ساتھ مشہور بزنس ٹائیکون بھی تھے انکا سکستھ روڈ پر ایک پلازہ تھا اور وہ اکثر قبضہ گروپوں کے خلاف دبنگ آواز بلند کرتے رہتے تھے ۔ فرخ کھوکھر کا نام لے کر انہوں نے کئی مرتبہ ان پر الزامات لگائے تھے ،23 اگست 2022 کو ماجد ستی کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فا۔ئیرنگ کرکے ق۔ت۔ل کردیا اور فرار ہو گئے ، لواحقین نے بھر پور انداز میں اس کیس کی پیروی کی ، پولیس نے تمام ثبوت اور شواہد اکٹھے کیے ، مرکزی ملزم فرخ کھوکھر اپنے اثر رسوخ کی وجہ سے کافی عرصہ سزا سے بچا رہا لیکن پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کوئی کسر نہ چھوڑی ، ستی برادری اور انکے وکلاء نے ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچانے کے لیے بھر پور کام کیا ، کال ڈیٹا ریکارڈ ، دستیاب ویڈیوز ، کرائے کے قا۔تلوں کی نشاندہی اور ایچ آئی یو کی سپیشل رپورٹ کو سامنے رکھ کر ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی میڈم افشاں نے اس کیس کا فیصلہ سنایا ۔ فرخ کھوکھر کو اس کیس میں عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی ۔ جبکہ انکے 3دیگر ساتھیوں کو بھی عمر قید اور فی کس 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی ، آج کے عدالتی فیصلے نے ثابت کردیا کہ پولیس اگر کیس کو میرٹ پر لے کر چلے تو کوئی ملزم چاہے جتنا بھی بااثر ہو وہ سزا سے نہیں بچ سکتا ۔۔ اگرچہ فرخ کھوکھر کے پاس اس کیس کو چیلنج کرنے کے بے شمار مواقع موجود ہیں، یقینی طور پر فرخ کھوکھر کے وکلاء ہر فورم کا استعمال کریں گے اور انہیں ضمانت پر اور پھر باعزت بری کروانے کے لیے پورا زور لگا دیں گے ۔۔۔۔
6 days ago | [YT] | 25
View 0 replies
Soch Digital
https://youtu.be/3uX4K2VNaZE
2 weeks ago | [YT] | 6
View 1 reply
Soch Digital
https://youtu.be/peWc3Y3IUys
3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Soch Digital
https://youtu.be/Zr5hzswmMKo
3 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Soch Digital
https://youtu.be/r3qkL5B7RG4
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Soch Digital
https://youtu.be/StkztaMjLLY
1 month ago | [YT] | 2
View 1 reply
Soch Digital
https://youtu.be/C2zyNKccl-0
1 month ago | [YT] | 3
View 0 replies
Soch Digital
https://youtu.be/M0i6PyJNTYI
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Soch Digital
https://youtu.be/mWURam8Agps
1 month ago | [YT] | 3
View 0 replies
Load more