آپ اس چینل میں بی ایس اردو کے متعلق تمام معلومات اور نوٹس ملیں گے اور شاعری کی ویڈیو بھی ملے گی
SULAIMAN SHAH OFFICIAL
خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گےغم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گےہم نہ مجنوں ہیں، نہ فرہاد کے کچھ لگتے ہیںہم کسی دشت تماشے میں نہیں آئیں گےمختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتیدرد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گےاُس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاوْ یارو ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئیں گے جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہےصاف لگتا ہے جنازے میں نہیں آئیں گے(خالد ندیم شانی)
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
ظلم سہنا بھی تو ظالم کی حمایت ٹھہراخاموشی بھی تو ہوئی پشت پناہی کی طرحپروین شاکر دنیا میں قتیل، اس سا منافق نہیں کوئیجو ظلم تو سہتا ہے ، بغاوت نہیں کرتاقتیل شفائی
2 weeks ago | [YT] | 1
آج مجید امجد کا یوم وفات ہے تم پھر نہ آ سکو گے بتانا تو تھا مجھے۔تم دور جا کر بس گئے میں ڈھونڈتا پھرا۔
#ایک_شعر_سرگرمی اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلودھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہےراحت اندوری🪔 #بزمِ_چراغِ_درد 🪔#ٹیم_شمعِ_ادب| #کپتان_محمود_عالیان#ونگ_چراغِ_زیست| #کمانڈر_پاکیزہ_پری#_02_مئی_2026_بروز_ہفتہ
4 weeks ago | [YT] | 0
آج کا سوال ⁉️📖 قافلہ،اسم کی کون سی قسم ہے؟✍️ جواب:اسم جمع
3 months ago | [YT] | 1
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا تری نازکی سے جانا کہ بندھا تھا عہد بودا کبھی تو نہ توڑ سکتا اگر استوار ہوتا کوئی میرے دل سے پوچھے ترے تیر نیم کش کو یہ خلش کہاں سے ہوتی جو جگر کے پار ہوتا یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غم گسار ہوتا رگ سنگ سے ٹپکتا وہ لہو کہ پھر نہ تھمتا جسے غم سمجھ رہے ہو یہ اگر شرار ہوتا غم اگرچہ جاں گسل ہے پہ کہاں بچیں کہ دل ہے غم عشق گر نہ ہوتا غم روزگار ہوتا کہوں کس سے میں کہ کیا ہے شب غم بری بلا ہے مجھے کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا ہوئے مر کے ہم جو رسوا ہوئے کیوں نہ غرق دریا نہ کبھی جنازہ اٹھتا نہ کہیں مزار ہوتااسے کون دیکھ سکتا کہ یگانہ ہے وہ یکتا جو دوئی کی بو بھی ہوتی تو کہیں دو چار ہوتا یہ مسائل تصوف یہ ترا بیان غالبؔ تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتااسد اللہ خاں غالب
5 months ago | [YT] | 4
پلٹ کے دیکھ رہا ہے جو آنکھ بھر کے مجھے غمِ جدائی صلہ دے گیا گزر کے مجھےمیں خواب ڈھونڈنے نکلی تھی گرد لے آئیسراب دیکھنے آئے ہیں عمر بھر کے مجھے میں سن رہی ہوں صدائیں اداس رستوں میںپکارتی ہیں خزائیں بکھر بکھر کے مجھے مرے وجود کے پاتال میں گزیدہ ہیں جو خواب بیچ رہے ہو ادھر ا'دھر کے مجھےنہ جانے کون سے وقتوں میں کھو گئیں ہم سےبلا رہیں ہیں بہاریں جو بن سنور کے مجھےشائستہ مفتی#shaistamufti. #urdupoetrylines. #urduforum. #goodvibesonly. #urdushairi. #loveyouzindagi. #urdupoetry. @highlight
6 months ago | [YT] | 0
View 1 reply
وہ تَہی دَست بھی کیا خوب کہانی گَر تھا باتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لا دیتا تھا ہنساتا تھا مجھ کو تو پھر وہ رُلا بھی دیتا تھاکر کے وہ مجھ سے اکثر وعدے بُھلا بھی دیتا تھابے وفا تھا بہت مگر دل کو اچھا لگتا تھاکبھی کبھار باتیں محبت کی سُنا بھی دیتا تھاکبھی بے وقت چلا آتا تھا ملنے کوکبھی قیمتی وقت محبت کے گنوا بھی دیتا تھاتھام لیتا تھا میرا ہاتھ کبھی یوں ہی خودکبھی ہاتھ اپنا میرے ہاتھ سے چھڑا بھی لیتا تھاعجیب دھوپ چھاؤں سا مزاج تھا اُس کامعتبر بھی رکھتا تھا نظروں سے گرا بھی دیتا تھا...!پروین شاکر
جلووں کو ترے دیکھ کے جی چاہ رہا ہےآنکھوں میں اتر آئے مرا کیفِ نظر بھیواعظ نہ ڈرا مجھ کو قیامت کی سحر سےدیکھی ہے ان آنکھوں نے قیامت کی سحر بھیاُس دل کے تصدق جو محبت سے بھرا ہواُس درد کے صدقے جو ادھر بھی ہو اُدھر بھی جگر مراد آبادی
Load more
SULAIMAN SHAH OFFICIAL
خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے
غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے
ہم نہ مجنوں ہیں، نہ فرہاد کے کچھ لگتے ہیں
ہم کسی دشت تماشے میں نہیں آئیں گے
مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی
درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے
اُس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاوْ یارو
ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئیں گے
جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے
صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں آئیں گے
(خالد ندیم شانی)
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
SULAIMAN SHAH OFFICIAL
ظلم سہنا بھی تو ظالم کی حمایت ٹھہرا
خاموشی بھی تو ہوئی پشت پناہی کی طرح
پروین شاکر
دنیا میں قتیل، اس سا منافق نہیں کوئی
جو ظلم تو سہتا ہے ، بغاوت نہیں کرتا
قتیل شفائی
2 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
SULAIMAN SHAH OFFICIAL
آج مجید امجد کا یوم وفات ہے
تم پھر نہ آ سکو گے بتانا تو تھا مجھے۔
تم دور جا کر بس گئے میں ڈھونڈتا پھرا۔
2 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
SULAIMAN SHAH OFFICIAL
#ایک_شعر_سرگرمی
اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلو
دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے
راحت اندوری
🪔 #بزمِ_چراغِ_درد 🪔
#ٹیم_شمعِ_ادب| #کپتان_محمود_عالیان
#ونگ_چراغِ_زیست| #کمانڈر_پاکیزہ_پری
#_02_مئی_2026_بروز_ہفتہ
4 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
SULAIMAN SHAH OFFICIAL
آج کا سوال ⁉️
📖 قافلہ،اسم کی کون سی قسم ہے؟
✍️ جواب:اسم جمع
3 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
SULAIMAN SHAH OFFICIAL
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا
اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا
ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا
کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
تری نازکی سے جانا کہ بندھا تھا عہد بودا
کبھی تو نہ توڑ سکتا اگر استوار ہوتا
کوئی میرے دل سے پوچھے ترے تیر نیم کش کو
یہ خلش کہاں سے ہوتی جو جگر کے پار ہوتا
یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح
کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غم گسار ہوتا
رگ سنگ سے ٹپکتا وہ لہو کہ پھر نہ تھمتا
جسے غم سمجھ رہے ہو یہ اگر شرار ہوتا
غم اگرچہ جاں گسل ہے پہ کہاں بچیں کہ دل ہے
غم عشق گر نہ ہوتا غم روزگار ہوتا
کہوں کس سے میں کہ کیا ہے شب غم بری بلا ہے
مجھے کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا
ہوئے مر کے ہم جو رسوا ہوئے کیوں نہ غرق دریا
نہ کبھی جنازہ اٹھتا نہ کہیں مزار ہوتا
اسے کون دیکھ سکتا کہ یگانہ ہے وہ یکتا
جو دوئی کی بو بھی ہوتی تو کہیں دو چار ہوتا
یہ مسائل تصوف یہ ترا بیان غالبؔ
تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا
اسد اللہ خاں غالب
3 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
SULAIMAN SHAH OFFICIAL
5 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
SULAIMAN SHAH OFFICIAL
پلٹ کے دیکھ رہا ہے جو آنکھ بھر کے مجھے
غمِ جدائی صلہ دے گیا گزر کے مجھے
میں خواب ڈھونڈنے نکلی تھی گرد لے آئی
سراب دیکھنے آئے ہیں عمر بھر کے مجھے
میں سن رہی ہوں صدائیں اداس رستوں میں
پکارتی ہیں خزائیں بکھر بکھر کے مجھے
مرے وجود کے پاتال میں گزیدہ ہیں
جو خواب بیچ رہے ہو ادھر ا'دھر کے مجھے
نہ جانے کون سے وقتوں میں کھو گئیں ہم سے
بلا رہیں ہیں بہاریں جو بن سنور کے مجھے
شائستہ مفتی
#shaistamufti. #urdupoetrylines. #urduforum. #goodvibesonly. #urdushairi. #loveyouzindagi. #urdupoetry. @highlight
6 months ago | [YT] | 0
View 1 reply
SULAIMAN SHAH OFFICIAL
وہ تَہی دَست بھی کیا خوب کہانی گَر تھا
باتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لا دیتا تھا
ہنساتا تھا مجھ کو تو پھر وہ رُلا بھی دیتا تھا
کر کے وہ مجھ سے اکثر وعدے بُھلا بھی دیتا تھا
بے وفا تھا بہت مگر دل کو اچھا لگتا تھا
کبھی کبھار باتیں محبت کی سُنا بھی دیتا تھا
کبھی بے وقت چلا آتا تھا ملنے کو
کبھی قیمتی وقت محبت کے گنوا بھی دیتا تھا
تھام لیتا تھا میرا ہاتھ کبھی یوں ہی خود
کبھی ہاتھ اپنا میرے ہاتھ سے چھڑا بھی لیتا تھا
عجیب دھوپ چھاؤں سا مزاج تھا اُس کا
معتبر بھی رکھتا تھا نظروں سے گرا بھی دیتا تھا...!
پروین شاکر
6 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
SULAIMAN SHAH OFFICIAL
جلووں کو ترے دیکھ کے جی چاہ رہا ہے
آنکھوں میں اتر آئے مرا کیفِ نظر بھی
واعظ نہ ڈرا مجھ کو قیامت کی سحر سے
دیکھی ہے ان آنکھوں نے قیامت کی سحر بھی
اُس دل کے تصدق جو محبت سے بھرا ہو
اُس درد کے صدقے جو ادھر بھی ہو اُدھر بھی
جگر مراد آبادی
6 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more