آمدِ رمضان ہے سب کو مبارک باد ہو یہ تحفہء رحمٰن ہے سب کو مبارک باد ہو مومنو! خوشیاں مناؤ برکتوں کا مہینہ ہے نیکیاں سمیٹ لو رحمتوں کا خزینہ ہے دِلوں سے کدورت مٹا کر شِیر و شکر ہو جاؤ امن کا پیغام پھیلا کر محبتیں بڑھاتے جاؤ خیر کی سعادت سے فیض اٹھاتے جاؤ سب کا ساتھ نبھاؤ برکت سے فیض کماؤ سجود سے قیام سے بدن کا آرام پاؤ روح کو سرور دو دِل کو سکون پہنچاؤ رب کی بارگاہ میں مِل کے دامن پھیلاؤ اجتماعی دعا کے لئے مِل کے ہاتھ اٹھاؤ صوم و عبادات کے اجتماعی انتظام سے سحر و افتار کے اجتماعی اہتمام سے پھر تازہ ہوا ایمان ہے سب کو مبارک باد ہو یہ نور کا فیضان ہے سب کو مبارک باد ہو آمدِ رمضان ہے سب کو مبارک باد ہو یہ تحفہء رحمٰن ہے سب کو مبارک باد ہو
RN Fashion
آمدِ رمضان ہے سب کو مبارک باد ہو
یہ تحفہء رحمٰن ہے سب کو مبارک باد ہو
مومنو! خوشیاں مناؤ برکتوں کا مہینہ ہے
نیکیاں سمیٹ لو رحمتوں کا خزینہ ہے
دِلوں سے کدورت مٹا کر شِیر و شکر ہو جاؤ
امن کا پیغام پھیلا کر محبتیں بڑھاتے جاؤ
خیر کی سعادت سے فیض اٹھاتے جاؤ
سب کا ساتھ نبھاؤ برکت سے فیض کماؤ
سجود سے قیام سے بدن کا آرام پاؤ
روح کو سرور دو دِل کو سکون پہنچاؤ
رب کی بارگاہ میں مِل کے دامن پھیلاؤ
اجتماعی دعا کے لئے مِل کے ہاتھ اٹھاؤ
صوم و عبادات کے اجتماعی انتظام سے
سحر و افتار کے اجتماعی اہتمام سے
پھر تازہ ہوا ایمان ہے سب کو مبارک باد ہو
یہ نور کا فیضان ہے سب کو مبارک باد ہو
آمدِ رمضان ہے سب کو مبارک باد ہو
یہ تحفہء رحمٰن ہے سب کو مبارک باد ہو
2 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
RN Fashion
Rabi ul Awal ka Chand Mubarak to all Muslims♥️🌙
9 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
RN Fashion
•MAY YOUR SOUL RISE IN EVERY STEP, AND YOUR HEART SOFTEN WITH EVERY TAKBEER.♥️
HAJJ MUBARAK 🕋•
11 months ago | [YT] | 14
View 2 replies
RN Fashion
Eid Mubarak ♥️ my YouTube family♥️🕊️
1 year ago | [YT] | 11
View 0 replies
RN Fashion
https://youtu.be/5ZGOmfj988U?si=PzAU8... watch full video and subscribe my channel
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
RN Fashion
رمضان المبارک♥️
2 years ago | [YT] | 8
View 0 replies
RN Fashion
https://youtu.be/ALY_NEEhNFs?si=k953k...
Watch the video 📸
2 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
RN Fashion
`♡´-:الوداع اے ڈوبتے سورج کی افسردہ کرن😳
اے دسمبر کی ٹھٹھرتی آخری شام الوداع🌿💫✨
2 years ago | [YT] | 10
View 0 replies
RN Fashion
Before 2023 end's, leave a short message for me...?♥️😎💫✨
2 years ago | [YT] | 6
View 0 replies
RN Fashion
اے صبا مصطفیٰ سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں 💚 جمعہ مبارک♥️
2 years ago | [YT] | 11
View 0 replies
Load more