Mudassir Usmani Official

Welcome to the official channel of Hafiz Mudassir Usmani. Here you can watch all the latest Kalam, Manqabat, and emotional Naats.

Subscribe now and turn on notifications so you never miss any new uploads.
______________________________________________
© Hafiz Mudassir Usmani Production All rights reserved.
______________________________________________
You are not allowed to re-upload our videos on any platform. If you do so, we will take strict copyright action against your uploads.


Mudassir Usmani Official

نیا نعتیہ کلام کس کس نے نہیں سنا

4 days ago | [YT] | 7

Mudassir Usmani Official

کیا آپ نے میرا یہ کلام (آیتِ قرآن لایا ہوں) سنا ہے ❤️💯🥰

1 week ago | [YT] | 15

Mudassir Usmani Official

insha'Allah New Kalam
Coming Soon ❤️

2 weeks ago (edited) | [YT] | 16

Mudassir Usmani Official

جن ساتھیوں نے ابھی تک میرا یہ کلام نہیں سنا وہ ایک دفعہ ضرور سن لیں انشاءاللہ بہت مزا آئے گا ❤️🥰

"مجھے ہر آفت و غم سے ہمیشہ تو بچا یارب"

3 weeks ago | [YT] | 18

Mudassir Usmani Official

ہم چاہتے ہیں کہ اگلا کلام آپ سب کی پسند کے مطابق ہو ❤️
آپ بتائیں کہ آپ کو ان میں سے کیا زیادہ پسند ہے؟ 🤔
1️⃣ حمد
2️⃣ نعت
3️⃣ نظم
4️⃣ غزل
کمنٹ میں اپنا پسندیدہ نمبر یا نام ضرور لکھیں ✍️
آپ کی رائے ہمارے لیے بہت قیمتی ہے 🤲

1 month ago | [YT] | 24

Mudassir Usmani Official

حافظ مدثر عثمانی کی جانب سے تمام عالمِ اسلام کو عید الاضحیٰ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں 🌙✨
اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر ہم سب کی قربانیاں قبول فرمائے،
ہمارے دلوں میں محبت، اخوت اور ایثار کا جذبہ ہمیشہ قائم رکھے ❤️
یہ عید آپ کے لیے خوشیوں، کامیابیوں اور رحمتوں کا پیغام لے کر آئے،
آپ کے گھر کو امن، سکون اور برکتوں سے بھر دے 🤲
میری جانب سے آپ کو اور آپ کے تمام اہلِ خانہ کو
دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو🐐🌸

1 month ago (edited) | [YT] | 212

Mudassir Usmani Official

الحمدللہ میں نے 3 کلام اپلوڈ کیے ہیں ❤️
اگر آپ نے دیکھ لیے ہیں تو ضرور بتائیں
آپ کو کون سا کلام اچھا لگا؟ 👇
Comment کریں 💬

1 month ago (edited) | [YT] | 34

Mudassir Usmani Official

Alhamdulillah, 1600 subscribers have been completed. The entire Islamic world is grateful.❤️

1 month ago (edited) | [YT] | 162