Like our FACEBOOK Page for daily updates about AIOU
Follow us on Instagram for updates and information about AIOU
Follow us on Twitter for daily news and updates about AIOU
Follow us on LinkedIn for jobs and updates about AIOU
WhatsApp for messages only +92 3353611300
#aiou #aiouresults #aiourollnoslip #Admissionconfirmation #aiouassignments #aioututor #aiouprogrammes #AIOU #AllamaIqbalOpenUniversity #aiounewupdates #assignmentportalaiou #aiouvideos #aiousolvedassignments #aiouassistant #solvedassignmentaiou
Aiou Assistant
*📢 اہم اطلاع برائے AIOU طلباء 📢*
اسائنمنٹس جمع کروانے کے حوالے سے کافی طلباء کے میسجز موصول ہو رہے ہیں کہ ان کی اسائنمنٹ نمبر 1 جمع کروانے کی آخری تاریخ 10 جون ہے، لیکن ابھی تک ان کے ٹیوٹر شو نہیں ہوئے۔
تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ یہ ضروری نہیں کہ اسائنمنٹ اسی تاریخ پر جمع کروائی جائے جو مشق نمبر 1 کے لیے دی گئی ہے۔
آپ اپنی تمام اسائنمنٹس 22 اگست (آخری تاریخ) سے پہلے کسی بھی وقت ایک ساتھ اپنے ٹیوٹر کو ارسال کر سکتے ہیں۔
✅ اگر ٹیوٹر ابھی تک شو نہیں ہوئے تو انتظار کریں۔
✅ ٹیوٹر شو ہونے کے بعد تمام اسائنمنٹس ایک ساتھ بھیج سکتے ہیں۔
✅ آخری تاریخ 22 اگست ہے، اس سے پہلے اسائنمنٹس جمع کروانا لازمی ہے۔
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Aiou Assistant
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Aiou Assistant
`علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی`
*بی ایس، بی ایڈ، بی بی اے، بی ایس 2.5(ایم اے)، پی جی ڈی اور اے ڈی پی کے سٹوڈنٹس نے ہر سمسٹر میں تین کام کرنے ہوتے ہیں*
1️⃣ آن لائن ورکشاپ(کلاس)+ آن لائن کوئز
2️⃣ آن لائن ایل ایم ایس پورٹل پر اسائنمنٹس اپلوڈ کرنا
3️⃣ اپنے ایڈریس کے نزدیکی Aiou کے امتحانی سینٹر میں پیپر دینا
3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Aiou Assistant
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Aiou Assistant
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Aiou Assistant
`Postponed Exam Dates`
07 May /// 16 June
08 May /// 17 June
09 May /// 18 June
10 May /// 19 June
*رول نمبر سلپ وہی پرانی استعمال ہوگی سنٹر بھی وہی پرانا ہی ہوگا اور وقت بھی وہی پرانا ہوگا*
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Aiou Assistant
B.ed Result Announced
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Aiou Assistant
*آج 28 نومبر اسلام آباد راولپنڈی سمیت سب پاکستانی تحصیل اور اضلاع کے پیپر دیئے گئے ٹائم شیڈول پر ہوگے۔۔۔۔۔۔*
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Aiou Assistant
*اہم اعلان*
امن عامہ کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے *اسلام آباد اور راولپنڈی* میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے (26 نومبر 2024) بروز منگل* ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ پاکستان کے باقی حصوں بشمول راولپنڈی کی تحصیلوں گوجر خان، مری، کہوٹہ، کلرسیداں، کوٹلی ستیاں، واہ / ٹیکسلا میں امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے.
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Aiou Assistant
***AIOU Postpones Exams in Islamabad and Rawalpindi Due to Current Situation***
Allama Iqbal Open University (AIOU) has postponed exams scheduled for *** Monday, November 25, 2024 (today),*** in Islamabad and Rawalpindi due to the prevailing situation. Exams in other regions, including Rawalpindi’s tehsils—Gujar Khan, Murree, Kahuta, Kallar Syedan, Kotli Sattian, and Wah/Taxila—will continue as per the original schedule.
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more