شعر گوئی sher goi

شاعروں اور جذباتی شاعری کے شائقین کے لیے پاکستان کا سب سے بڑا مرکز!
شعر گوئی (Sher Goi) کے آفیشل چینل پر خوش آمدید۔ یہاں آپ کو پاکستان اور انڈیا کے نامور شعراء کا کلام سننے کو ملے گا، جس میں شامل ہیں:
💔 درد اور غم کی شاعری
(Sad & Emotional Urdu Poetry)
🎤 نئے مشاعرے اور تازہ ترین غزلیں
(New Mushaira, Latest Ghazal)
🇵🇰 علاقائی زبانوں کا کلام
(Saraiki, Punjabi, Hindko Poetry)

⭐ ممتاز گرمانی، عاصمہ فراز، آصف محمود آصف، اور دیگر مقبول شعراء کا بہترین کلام۔
ہمارے ساتھ جڑے رہیں اور شاعری کی گہرائیوں میں ڈوب جائیں۔
Admin: Zakir Hussain Jam

شارٹ کلپس اور ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارا فیسبک اور انسٹا جوائن کر لیں احباب

[www.facebook.com/share/1CnD4GxhJt/]

[www.instagram.com/sher_goi?igsh=NDNrMTZ4c3BjM3pk]


شعر گوئی sher goi

گھر سے میں کھینچ کے لاتا ہوں سڑک تک خود کو
پھر جدھر لے کے چلی جائے سڑک، جاتا ہوں

عمیر نجمی

1 year ago | [YT] | 8

شعر گوئی sher goi

احمد پور مشاعرہ 2024 ، ویڈیوز کےلئے جڑے رہیے

2 years ago | [YT] | 9