آپ سب کا اے آرڈیجیٹل پرخیرمقدم ہے!
📌اردو ادب/ اردو قواعد یا کسی بھی مقابلہ جاتی امتحان جیسے BPSC/CTET/UGC NET/TET/DSSSB / TGT/ UPSC وغیرہ کی معیاری تیاری کے لیے ابھی ہم سے جڑیں۔۔
📲Ar digital app Link👇
play.google.com/store/apps/details?id=co.nick.hggs…
✅Telegram join
t.me/+9InMy8x8Rgo0ZmVl
✅WhatsApp group:
chat.whatsapp.com/Fdraby3zqN43c22Ox6w918
✅For Free Classes, Subscribe us,
youtube.com/@ardigitalurdu
📞7004872348
AR Digital
1 day ago | [YT] | 7
View 0 replies
AR Digital
1 day ago | [YT] | 3
View 0 replies
AR Digital
UGC NET JRF URDU "MASTER NOTE" FOR All UNITS, COMING SOON.......IF YOU INTRESTED COMMENT US
2 days ago | [YT] | 39
View 6 replies
AR Digital
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
اور بشیر بدر کی زندگی کی شام ہو گئی
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
بشیر بدر کا اصل نام سید محمد بشیر ہے۔ آپ 15 فروری 1935ء کو کان پور میں پیدا ہوئے۔ اعلی تعلیم علی گڑھ یونیورسٹی سے حاصل کی۔ ایم اے کے امتحان میں یونیورسٹی کے تمام شعبوں میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کرنے پر "رادھا کرشن" ایوارڈ ملا۔ "آزادی کے بعد اردو غزل کا تنقیدی مطالعہ" لکھ کر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔
پہلے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ اردو میں تقرر ہوئے۔ بعد میں میرٹھ یونیورسٹی سے وابستہ ہوگئے۔
ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں: 'اکائی'، 'آسمان'،'امیج'، 'آہٹ'، 'اللہ حافظ'، 'آمد'، 'بیسویں صدی میں اردو غزل'، 'کلیات بشیر بدر' بھی شائع ہوگئی ہے۔ آپ کی غزلوں کا انتخاب ہندی میں "تمہارے لیے" کے نام سے شائع ہوگیا ہے۔
حکومت ہند نے انہیں پدماشری سے نوازا ہے
انہیں سنگیت ناٹک ایوارڈ
اور ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ بھی عطا کیے گئے-
اردو اکیڈمی یوپی اور بہار اردو اکادمی نے ان کی کتابوں پر انعام دیا ہے ۔ میراکادمی نے ان کو "امتیاز میر" پیش کیا ہے۔
یونہی بے سبب نہ پھرا کرو،کوئی شام گھر بھی رہا کرو
وہ غزل کی سچی کتاب ہے اُسے چپکے چپکے پڑھا کرو
===
گھر سے نکلے اگر ہم بہک جائیں گے
پھر گلابی کٹورے چھلک جائیں گے
===
وہ مہکتی پلکوں کی اوٹ سے،کوئی تارہ چمکا تھا رات میں
مری بند مٹھی نہ کھولئے وہی کوہِ نور ہے ہاتھ میں
===
لَو کی طرح چراغ کا قیدی نہیں
اچھا ہوا کہ اپنا مکاں کوئی بھی نہ تھا
—
3 days ago | [YT] | 66
View 4 replies
AR Digital
سلام مسنون! آپ سب کو عید الاضحی کی پرخلوص مبارکباد
عید الاضحی کی خوشی کے موقع پر آپ سب کو ’’اے آر ڈیجیٹل‘‘ کی جانب سے تمام کورسیز پر 50% کا آفر دیا جارہا ہے ۔ اپنے پسندیدہ کورسیز کو حاصل کرکے اپنی تیاریوں میں چار چاند لگائیں۔
نوٹ ۔ یہ آفر مقررہ وقت تک کے لیے ہی مخصوص ہے ۔
آفر کا فائدہ اٹھانے کے لیے ’’اے آر ڈیجیٹل‘‘ کے اپلیکیشن کو گوگل پلے اسٹور سے ابھی ڈاؤن لوڈ کریں۔
’’اے آر ڈیجیٹل‘‘ کے اپلیکیشن کا لنک۔
play.google.com/store/apps/details?id=co.nick.hggs…
4 days ago | [YT] | 14
View 1 reply
AR Digital
غزل جتنی بدنام ہے مجھے اتنی ہی عزیز ہے ‘کن کا قول ہے؟
5 days ago | [YT] | 69
View 32 replies
AR Digital
اردو غزل کو بے وقت کی راگنی کس نے قرار دیا ہے ؟
5 days ago | [YT] | 42
View 23 replies
AR Digital
غزل شاعری نہیں عطر شاعری ہے کن کا قول ہے؟
5 days ago | [YT] | 47
View 30 replies
AR Digital
ایسے حروف کو کیا کہتے ہیں جس پرچھوٹی ’’ط‘‘ بنی ہوئی ہوتی ہے،جیسے ڈ،ٹ،ڑ وغیرہ؟
1 week ago | [YT] | 32
View 14 replies
AR Digital
اردو برج بھاشا سے ماخوذ ہونے کا نظریہ پیش کرنے والےماہرین کے زمرے کی نشاندہی کیجئے؟
1 week ago | [YT] | 40
View 19 replies
Load more