Assalamu Alaikum
السلام علیکم
🎙️ Welcome to Raas TV — I’m Talib Hussain Hazara!
🌍 A platform for Hazara voices from all over the world.
🎧 Podcasts with powerful stories, culture & heritage.
📰 Reporting real issues from Hazara communities worldwide.
💼 Covering businesses, entrepreneurs & success journeys.
🏡 Life stories that inspire, connect & empower.
🗣️ Giving a voice to those unheard — from every corner.
🤝 Unity, Awareness & Strength through Media.
📲 Subscribe & stay connected!

#RaasTV #TalibHussainHazara #HazaraVoices #HazaraUnity #HazaraCommunity #Podcasts #Reporting #HazaraLife #GlobalHazara 🌐

Support My Channal Thanks All Friends
My Mobile . +92 300 3861438


Raas Tv

یونیک انگلش کوچنگ سینٹر کی جانب سے بطورِ مہمانِ خصوصی دعوت ملنا میرے لیے باعثِ عزت ہے۔
تعلیم کے فروغ کے لیے ایسے اداروں کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔
طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہوں۔
امید ہے یہ خوبصورت محفل یادگار ثابت ہوگی۔
تمام منتظمین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔

2 weeks ago | [YT] | 44

Raas Tv

آج ہزارہ ٹاؤن اقبال آباد میں
ناوا انسٹیٹیوٹ کے شاندار افتتاحی پروگرام میں بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کا موقع ملا۔
یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ ادارے نے تعلیم کے فروغ کے لیے
اسٹوڈنٹس کو اوپننگ کے موقع پر 50 فیصد ڈسکاؤنٹ دینے کا اعلان کیا۔
یقیناً یہ نوجوانوں کے بہتر مستقبل کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔
معیاری انگلش تعلیم وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہے۔
دعا ہے کہ ناوا انسٹیٹیوٹ کامیابیوں کی نئی منزلیں طے کرے
اور علاقے کے طلبہ کے لیے بہترین تعلیمی مرکز ثابت ہو۔

2 weeks ago | [YT] | 37

Raas Tv

میرے ماموں جناب ڈی ایس پی اسحاق علی چنگیزی صاحب کو قائدآباد تھانہ کے ڈی ایس پی اپریشن منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں

1 month ago | [YT] | 78

Raas Tv

امروز 2026-4- 13 دا عیادت زخمیاں سانحہ ہزارگنجی دا سول اسپتال امدوم خدا تمام زخمیاں را شفا کاملہ عطا کنہ امین

1 month ago | [YT] | 163

Raas Tv

سوئی سدرن گیس کمپنی کے جی ایم جناب انوار بلوچ صاحب سے ملاقات کی اور باری رقم بل کے حوالے سے درخواست دی اور کافی تعداد میں بل کے درخواست جمع کر دئیے

4 months ago | [YT] | 39

Raas Tv

5 months ago | [YT] | 7

Raas Tv

تشکر نصراللہ ہاشمی بیرار گل مہ خوب عکس گرفتین

6 months ago | [YT] | 25

Raas Tv

Jung pepar old picture

6 months ago | [YT] | 13

Raas Tv

My old picture dubai office

6 months ago | [YT] | 17

Raas Tv

My old picture Dubai

6 months ago | [YT] | 12