Hello Friends
I am an angler and I love fishing ,
In this channel will let you know how do we teach our children how to catch fish & what are the best tools for fishing.

For Paid promotion WhatsApp Num +923343303070



NQ 51

Launching Soon

2 months ago | [YT] | 34

NQ 51

میری سہاوا ڈیم کی ویڈیو کو لیکر دوست شکوہ کر رہے ہیں کہ آپ نے مچھلی کیوں دیکھائی آپ تو منع کرتے ہیں میں واقعی تلقین کرتا ہوں لیکن یہ ویڈیو میں نے ٹھیکیدار کی خواہش پر بنائی کیونکہ وہ خود چاہتا تھا کہ اسکا ڈیم پرموٹ ہو

اب اگر ٹھیکیدار خود کہے کہ ویڈیو میں مچھلی دیکھائیں تو کیا کرنا چاہئے
آپ بتا دیں

2 months ago (edited) | [YT] | 13

NQ 51

میرا بیٹا اور آپکا بھتیجا ۔ ہیرو لگتا ہے ناں ۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

2 months ago | [YT] | 63

NQ 51

میٹھی عید پر آپکے بھتیجے طحہٰ قریشی کے ساتھ چند یاد گار کلکس

3 months ago | [YT] | 74

NQ 51

آپ سب بھائیوں کو میری اور طحہٰ کی طرف سے رمضان کا چاند مبارک ہو
خوش رہو آباد رہو بھائیوں

4 months ago | [YT] | 11

NQ 51

NQ51 Ki 5th Salgera Ky Moky Per
Follow Us On Facebook YouTube TikTok--NQ51

6 months ago | [YT] | 40

NQ 51

اسلام و علیکم
*بوجہ گھریلو مصروفیات*

میرا نٹ 18 تاریخ بروز پیر شام تک بند رہے گا

نا کوئی وٹس اپ کال موصول ہو سکے گی نا کوئی میسج

دوستوں سے تکلیف کیلئے معذرت خواہ ہوں
*آپکا بیٹ رپورٹر نوید قریشی*

7 months ago | [YT] | 18

NQ 51

شکاری بھائیوں راول ڈیم کھل تو گیا ہے لیکن جو شرائط لگائی جا رہی ہیں وہ نا قابل قبول ہیں بلکہ ہم پر ظلم کے مترادف ہیں میری آپ سب سے درخواست ہے کہ آپ لوگ فلحال راول ڈیم شکار پر مت جایئں
آگے آپکی اپنی مرضی ہے میرا مشورہ تو یہی ہے کہ صبر کر لیں

7 months ago | [YT] | 31

NQ 51

راول ڈیم شکار جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کو کھلا ہے لیکن تمام شکاری بھائیوں سے درخواست ہے کہ پرچی یعنی کہ لایسنس لیکر جائیں بغیر لائسنس کے شکار نا کھیلیں اور فیشرز اور ٹھیکیدار کا بتائے ہوئے قوانین پر سختی سے عمل کریں کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کی صورت میں مشکل ہو سکتی ہے
دعاؤں کا طالب
نوید قریشی
03343303070

7 months ago | [YT] | 24

NQ 51

دوستوں میرے دونوں نمبر 15 اکتوبر 2025 کو رات 2 بجے سے لیکر شام 8 بجے تک اٹینڈ نہیں ہونگے۔ جو دوست بھی کال کرینگے ان سے رات 9 بجے کے بعد خود رابطہ کرونگا ۔ شکریہ
تکلیف کیلئے معذرت خواہ ہوں
آپکا دوست آپکا بھائی نوید قریشی

8 months ago | [YT] | 12