Mohsin Bin Khalid

Welcome to my Channel !

Euroflyer Consultants assists students in global achievement, guiding them to excel as professionals and intellectuals. Begin your journey in Europe with us to achieve your academic and career goals.

Your Educational Consultant in Europe
UK 🇬🇧
Spain 🇪🇸
Germany 🇩🇪
France 🇫🇷
Belgium 🇧🇪
Finland 🇫🇮
Denmark 🇩🇰
Georgia 🇬🇪
Cyprus 🇨🇾
Turkey 🇹🇷

+34661044168 🇪🇸
+923154042520 🇵🇰


Mohsin Bin Khalid

میری یہ تحریر محض کچھ الفاظوں کا مجموعہ نہیں ہے۔۔۔۔ ‼️
بلکہ ایک عزم ہے۔ جس میں, میں نے آرادہ کیا ہےکہ میں اللہ کی مدد سے دنیا کا سفر کروں۔
یہ سفر محض ایک سفر نہیں ہو گا اس میں ایجوکیشن ، بزنس ، سفر کے تجربات ہوں گے ان شاءاللہ۔
میرا پہلا سفر سال 24 ؀میں یورپ کا ہو گا جو کہ الحمدللہ شروع ہو چکا ہے۔ دوسرا سفر مڈل ایسٹ کا ہو گا جو کہ اللہ کی مدد سے سال 25 میں متوقع ہے۔ اس کے بعد ایشیا، امریکہ اسٹریلیا کا۔
میں نے سفرنامہ کے تجربات آپ لوگوں تک پہنچانے کے لئے کچھ اہتمام کیے ہیں۔ ایک بہترین ٹیم کا انتخاب کیا ہے۔ اور ساتھ ایک website پر کام ہو رہا ہے۔ جس میں میرے ہر سفر کے Vlogs, Blogs اورمختلف لوگوں کے ساتھ Podcast ممالک کی لسٹ کی بنیاد پر ہوں گے۔
آپ میرے آرٹیکل میری پرسنل website سے پڑھ پائیں گے۔ اور ان تمام آرٹیکل کا خلاصہ میرے اس Dr Mohsin Siddiqui پیج پر بھی شائع کیا جائے گا اور مکمل Article آپ میری ویب سائیٹ پر پڑھ پائیں گے
www.drmohsinsiddiqui.com
جو ابھی underdevelop ہے ان شاءاللہ France 🇫🇷 کے ٹور ختم ہونے سے پہلے لانچ ہو جائے گی۔
Vlogs اور Podcast
آپ میرے Facebook پیجز ،Tiktok, Youtube اور Instagram پر دیکھ پائیں گے۔
سب سے اہم بات یہ ہے میں دنیا کی مختلف یونیورسٹیز کا وزٹ کروں گا۔ کاروباری لوگوں سے ملاقاتیں کروں گا۔ لوگوں کے رواج، کلچر کو پڑھوں فا۔ پھر ان شاءاللہ بہترین طریقے سے آپ تک پہنچاوں گا۔
الحمدللہ میرے سفر کا آغاز ہو چکا ہے۔
جو بھائی لوگ سفر میں جانے کا تجربہ رکھتے ہیں میری ان سے درخواست ہے مجھے اپنی رائے ضرور دیں تاکہ میں اپنے سفر کو بہتر طریقے سے مکمل کر پاوں۔
اللہ تعائی میرے لئے اور آپ سب کے لئے آسانیاں پیدا فرماہیں۔ امین 🤲

1 year ago | [YT] | 1

Mohsin Bin Khalid

تم تنہا نہیں پیارو ہم ساتھ تمہاورے ہیں

5 years ago | [YT] | 4