Azizullah Ghalib Official

🌟 Welcome to “AZIZULLAH GHALIB OFFICIAL” — A Spiritual Islamic Channel! 🌟

What You Will Find Here:
✨ Hamd – Praising the Almighty Allah.
✨ Naat (PBUH) – Heartfelt tributes to the Beloved Prophet Muhammad ﷺ.
✨ Manqabat – Honoring the Sahaba and Ahle-Bait (RA).
✨ Munajat & Nazam – Deep, reflective prayers and inspiring Islamic poetry.

🌟 Support & Updates:
✔ Subscribe for regular spiritual content.
✔ Click the 🔔 Bell Icon for the latest uploads.
✔ Like 👍, Comment 📝 & Share 👥 to spread the message of peace and love.

♥️ THANK YOU for your love, support and duas. May Allah bless you abundantly! 🤲

【 COPYRIGHT NOTICE 】
All audio and video productions are the exclusive property of Azizullah Ghalib Official. 🚫 Re-uploading any content (Audio/Video) from this channel to other platforms or YouTube channels is strictly prohibited.
✅ You are encouraged to share the official links on WhatsApp, Facebook, and all social media platforms.

© Azizullah Ghalib Official | All Rights Reserved ® 2026


Azizullah Ghalib Official

https://youtu.be/XzvrWTtxKZM
تمام عالم اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو

2 months ago | [YT] | 18

Azizullah Ghalib Official

Out Now = Tera Sahara Chaheye 2026
https://youtu.be/QY9MDL7qNQ0

2 months ago | [YT] | 3

Azizullah Ghalib Official

Out Now = Shan e Ayisha Siddiqa R.A
https://youtu.be/30j_MnC5q9M

3 months ago | [YT] | 3

Azizullah Ghalib Official

7 دسمبر یوم وفات شیخ القرآن والحدیث
مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب رحمہ اللہ

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا ⁦

آج الحمدللہ علماء دیوبند تقریبا ساری دنیا میں
قال اللہ وقال الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
کی صدائیں بلند کررہے ہیں ،

انڈیا، پاکستان ،افغانستان اور بنگلادیش میں ایسے جید علماء پیدا ہوۓ جن کا شمار علم و عمل کے آسمان میں
روشن ستاروں کی مانند ہوتا ہے،
مملکت خداداد پاکستان کی سر زمین میں بھی 1953 میں ایک چاند طلوع ہوا،
جس نےاپنی محنت ولگن سے تمام علوم کو سمیٹ کر سارے عالم میں اپنے علم کا لوہا منوایا خصوصا تفسیر وفقہ میں اپنی ایک الگ پہچان بنائی ۔۔
جس نے علامہ یوسف ؒبنوری مفتی ولی حسن ٹونکی اور عبداللہ کاکاخیلؒ جیسی نورانی شخصیات سے تربیت حاصل کی
اور کئی سالوں تک سرزمین پاکستان میں بیٹھ کر تمام عالم کے تشنگان علوم و تفسیر کی روح کو تر کرتے رہے۔۔۔
دنیا جس کو صرف" مفتی زرولی خان رحمۃ اللہ علیہ" کے نام سے نہیں بلکہ" فقیہ وشہزادہ ء دیوبند" کے نام سے جانتی ہے،
حضرت نے حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانویؒ اور محدث کبیر علامہ انورشاہ کشمیری کی باتوں کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنایا،
اور ان کی عالمانہ اور ناصحانہ باتوں کو بالکل سہل انداز میں طالب علموں تک پہنچایا جس کی وجہ سے آپ اکابرین کے "محب اعلی" بن گئے ۔۔۔
ختم نبوت کا معاملہ ہو،
یا پھر بدعات کا یا عقائد کا، آپ نے ہر میدان میں دین کی بہترین حفاظت کی،
آپ نے بڑے گھن گرج کے ساتھ ہر مقام پر صحیح دین کا موقف پیش کیا،
حضرت نے سیاست میں قدم نہیں رکھا ...

حضرت کی تفسیر کے چرچے پاکستان ہی میں نہیں بلکہ دنیا کے بیشتر ملکوں اور ہندوستان کے بڑے بڑے اداروں میں ہونے لگے۔۔۔
آپ کی فصاحت و بلاغت دیدنی تھی،
آپ کے حلقہ تفسیر میں ہزاروں کی تعداد میں تشنگان علوم موجود ہوتے
اور جو حلقے میں بذات خود شمولیت نہ کرسکتے، تو وہ انٹرنیٹ کے ذریعے شامل تفسیر رہ کر اس بحر علم سے سیراب ہوتے تھے۔۔
حضرت نے باوجود شدید بیماریوں اور عارضہ جسمانی کے اپنی زندگی کے آخری ایام تک دورہ تفسیر بھی کیا اور ساتھ ساتھ درس وتدریس سے بھی ہمہ تن منسلک رہے۔۔
موت کا فیصلہ اٹل ہے،
اور اس نے ہر بشر کے پاس جلد یا بدیر آنی ہے،

یہ ہماری بدقسمتی تھی کہ حضرت شیخ7 دسمبر 2020 کو اپنے ہزاروں طلباء اور معتقدین کو سوگوار چھوڑ کر الوداع کہہ گئے

حضرت کی نورانی شخصیت کو دنیا" مفتی زرولیؒ خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ"کے نام سے تاقیامت یاد رکھے گی ۔۔

اللہ رب العزت حضرت شیخ کی مغفرت فرماۓ
اور آپ کو اعلی علیین میں شامل فرمائے،
ان کے درجات بلند فرمائے،
اور روز محشر ہم تشنگان علم کو ان کی معیت میں حوض کوثر نصیب فرمائے۔
آمین یا الہ العالمین ⁦

3 years ago (edited) | [YT] | 112

Azizullah Ghalib Official

عہدنامہ

5 years ago (edited) | [YT] | 115