Learning Economics is my channel for the students of Economics. On Learning Economics, I shall upload lectures on introductory Macroeconomics, Microeconomics, Econometrics, Behavioral Economics, Experimental Economics and other related subjects. Alongside, I shall also upload videos on current economic situation of Pakistan so that common man can understand what is going on in the economy. This channel is aimed to promote the Learning of Economics.
Learning Economics
ضروری اطلاع Important Announcement
3 years ago | [YT] | 4
View 0 replies
Learning Economics
https://youtu.be/nhVC3UW_b5U
3 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Learning Economics
پاکستان کی پہلی الیکٹرک کار ۔۔۔۔ لانچنگ انشاء اللہ کل۔ اس کی تفصیلات پر میں نے سال پہلے ایک ویڈیو بنائی تھی، لنک نیچے
On behalf of the whole team, I am proud to announce the launching of Pakistan's first indigenous Electric car tomorrow on 14th August.
Long live Pakistan.
Regards.
Dr. Usman Allauddin
Director
NED-DICE Energy Innovation Center
https://youtu.be/bL8_8czVIFM
3 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Learning Economics
اپنی پچھلی ویڈیو میں، میں نے اسی بات کا خدشہ ظاہر کیا تھا کہ ہماری ایکسپورٹس گرنے نہ لگ جائیں۔ اور دیکھیں کیا ہورہا ہے۔
ویڈیو لنک https://youtu.be/jV8hLlKG2kc
3 years ago | [YT] | 4
View 0 replies
Learning Economics
ٹیکس کلیکشن
ایف بی آر نے اس سال کے پہلے سات ماہ یعنی جولائی 2021 سے جنوری 2022 تک 3.35 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کیا ہے، جو کہ نہ صرف پچھلے سال کے اسی عرصے میں اکٹھا ہونے والے ٹیکس سے 30% زائد ہے بلکہ اس سال کے پہلے سات ماہ کے ٹارگیٹ سے بھی 262 ارب روپے زائد ہے۔ تاہم ماہ جنوری 2022 کے ٹارگیٹ سے 27 ارب روپے کم ٹیکس اکٹھا ہوا۔ چونکہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کی وجہ سے حکومت اور سٹیٹ بنک کے اقدامات کی وجہ سے آہستہ آہستہ ہماری امپورٹس کم ہورہی ہیں اس لیے اگلے مہینوں میں ٹیکس ٹارگیٹ حاصل کرنا تھوڑا مشکل ہوسکتا ہے۔ اس حوالے سے انکم ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کے لیے کچھ اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، دیکھتے ہیں کس قدر نتیجہ خیز نکلتے ہیں۔
واضح رہے کہ جن سالوں میں پاکستان بہت تیزی سے ترقی کررہا تھا، یعنی 2016 اور 2017 میں سال کی ٹوٹل ایف بی آر ٹیکس کلیکشن بالترتیب 3.11 اور 3.37 ارب روپے تھی۔ اب جبکہ معیشت تباہ ہے، دیوالیہ نکل گیا ہے اور اس حکومت کو لانے والے بھی پریشان ہیں تو صرف سات ماہ کی ٹیکس کلیکشن 3.35 ارب روپے ہے اور آہستہ آہستہ انکم ٹیکس کا شیئر بڑھ رہا ہے۔
#pakistaneconomy
4 years ago | [YT] | 5
View 0 replies