Inspire with M. Younus ⭐



Inspire with M. Younus ⭐

#Financial University #Fully application #Appliaction Submitted or not
#Select the subject #Full application submission Guideline this today video

3 months ago | [YT] | 6

Inspire with M. Younus ⭐

#Romanian Government SCHOLARSHIP 2026 Open #For Bachelor #Master #Ph.D. #No IELTS #No Application Fee #Monthly Stipend #Deadline 15 March

3 months ago | [YT] | 3

Inspire with M. Younus ⭐

#canada
#fullyfunded #scholarship
#bachelor program scholarship
#master scholarship
#PhD scholarship

3 months ago | [YT] | 7

Inspire with M. Younus ⭐

وہ دیتا بھی اپنی رحمت سے ہے اور لیتا بھی اپنی حکمت سے ہے
ہم تو صرف
"اِنَا لِلّٰہِ وَاِنَآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ"کے مسافر ہیں ۔۔۔!!

3 months ago | [YT] | 7

Inspire with M. Younus ⭐

فَافْسَحُوْا یَفْسَحِ اللّٰهُ لَكُمْۚ
پس تم گنجائش پیدا کرو، اللہ تمہارے لیے وسعت پیدا کر دے گا۔ (سورت مجادلہ:

3 months ago | [YT] | 2

Inspire with M. Younus ⭐

Benefits of Open Door Scholarship Russia 2026 🇷🇺 | Monthly Stipend, Jobs, Health & Accommodation.
🎓 In this video, you will learn:
✅ Monthly stipend – how much you can earn
✅ Job opportunities for international students
✅ Health insurance coverage
✅ Traveling expenses – covered or not?
✅ Free or subsidized accommodation
✅ Who should apply & why this scholarship is important
This scholarship is available for BS, MS, PhD & MBBS students and is one of the best opportunities to study in Russia without IELTS.

4 months ago | [YT] | 10

Inspire with M. Younus ⭐

پاکستان کی کچھ ایسی چیزیں جو باہر آ کر مس کرتا ہوں:

لاؤڈ اسپیکر پر چندے کی وہ پرسکون آواز جو فجر کے فوراً بعد روحانی کیفیت بنا دیتی ہے۔

رات گئے “گرم انڈے لے لوو” والے کی دل کو چھو جانے والی صدا۔

چوہے مارنے والی دوائی بیچنے والی سوزوکی کی مخصوص اور سریلی آواز۔

بڑی گاڑیوں کے خوبصورت مگر کان پھاڑ پریشر ہارن۔

بازار میں دو افراد کا پورے مجمع کے سامنے لڑنا اور تماش بینوں کا لطف اٹھانا۔

ٹریفک اہلکاروں کا بڑے اعتماد سے رشوت طلب کرنا اور اسے بنیادی حق سمجھنا۔

ایسی دکانیں جن پر حروف میں لکھا ہو: “خالص دودھ”۔

دکاندار کا یہ تاریخی جملہ: “بھائی جان، آپ کے لیے الگ سے نکالا ہے”۔

ٹریفک سگنل پر قانون کی اپنی مرضی کی تشریح۔

لائن میں لگنے والے کو مشکوک نظروں سے دیکھنا۔

سرکاری دفتر میں “کل آنا” کی لازوال روایت۔

ہر مسئلے کا حل: “کوئی جان پہچان والا ہو تو بتاؤ”۔

بجلی جاتے ہی محلے بھر کے یوپی ایس اور جنریٹرز کا اجتماعی شور۔

شادیوں میں کھانے پر ٹوٹ پڑنے والا منظم انتشار۔

ہر شخص کا خود کو ڈاکٹر، سیاستدان اور جج سمجھنا۔

“بس دو منٹ” جو کبھی دو منٹ نہیں ہوتے۔

بارش ہوتے ہی سڑکوں کا اچانک جھیلوں میں تبدیل ہو جانا۔

موٹر سائیکل پر تین بندے دیکھ کر کچھ نہ کہنا مگر ہیلمٹ دیکھ کر شک میں پڑ جانا کہ کچھ گڑبڑ ضرور ہے۔

الیکشن سے پہلے ہر امیدوار کا یہ دعویٰ: “بس اس بار تبدیلی آ ہی جائے گی!”

بینک میں لائن دیکھ کر آگے والے سے پوچھنا: “بھائی آپ کب سے کھڑے ہیں؟

شادی میں پلیٹیں پکڑ کر ایسے دوڑ لگانا جیسے اسکالرشپ ملنے لگی ہو۔

کسی بھی مسئلے پر فوری پروفیشنل تبصرہ کرنا جیسے ملک انہی کی رائے سے چل رہا ہو۔

ہر محفل میں ایک بندے کا لازمی کہنا: امریکہ سب کرا رہا ہے_

#fblifestylechallenge #fblifestyletyle #trendingreelsvideo #trendingreel #trendingpostchallenge #fblifestyle #trendingvideo

4 months ago | [YT] | 4

Inspire with M. Younus ⭐

⚠️ وقت ہاتھ سے نکل رہا ہے! 2026 کی 30 بڑی اسکالرشپس کی تاریخیں نوٹ کر لیں!
میرے پاکستانیو! ایجنٹ آپ کو یہ لسٹ کبھی نہیں دے گا کیونکہ اس میں اس کا لاکھوں کا کمیشن ختم ہو جاتا ہے۔ دنیا کے 30 بہترین وظیفے آپ کے منتظر ہیں، جہاں تعلیم، رہائش اور ماہانہ خرچہ سب حکومتیں اٹھائیں گی۔

اس پوسٹ کو ابھی Save کر لیں، ورنہ یہ ڈیڈ لائنز نکل جائیں گی!

🌍 یورپ کی ٹاپ اسکالرشپس (تعلیم بھی مفت، جیب خرچ بھی!)
Stipendium Hungaricum (ہنگری): نومبر میں کھلتی ہے۔ (ٹیوشن، ہاسٹل، انشورنس، وظیفہ)

DAAD EPOS (جرمنی): مختلف ڈیڈ لائنز (زیادہ تر اگست-اکتوبر)۔ ورک ایکسپیرینس والوں کے لیے بہترین۔

DSU Scholarship (اٹلی): جولائی سے ستمبر۔ (20 لاکھ روپے سالانہ وظیفہ)

Eiffel Excellence (فرانس): اکتوبر میں کھلتی ہے۔ ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے لیے۔

SI Global Professionals (سویڈن): فروری میں کھلتی ہے۔ فلی فنڈڈ۔

Holland Scholarship (نیدرلینڈز): فروری سے مئی۔ (5000 یورو گرانٹ)

Government of Ireland: ستمبر سے اکتوبر۔ (10,000 یورو وظیفہ)

Swiss Excellence (سوئٹزرلینڈ): ستمبر سے دسمبر۔ پی ایچ ڈی کے لیے بہترین۔

Master Mind (بیلجیم): فروری سے اپریل۔ 10,000 یورو سالانہ۔

LazioDisco (اٹلی): جون سے جولائی۔ روم میں پڑھنے والوں کے لیے مفت رہائش اور وظیفہ۔

🌏 ایشیا کی سب سے بڑی اسکالرشپس (کیرئیر کی گارنٹی)
CSC Scholarship (چین): دسمبر سے مارچ۔ (دنیا کی سب سے بڑی اسکالرشپ)

GKS Scholarship (جنوبی کوریا): فروری (انڈر گریجویٹ) اور ستمبر (گریجویٹ)۔ ماہانہ 3 لاکھ روپے وظیفہ۔

MEXT (جاپان): اپریل سے جون۔ (جاپانی حکومت کا فلی فنڈڈ پروگرام)

Turkiye Burslari (ترکیہ): جنوری سے فروری۔ (ہاسٹل، ٹکٹ، فیس سب مفت)

Brunei Darussalam Scholarship: دسمبر سے فروری۔ (جنوبی ایشیا کے لیے بہترین موقع)

ANSO Scholarship (چین): اکتوبر سے جنوری۔ پی ایچ ڈی کے لیے بہترین۔

Taiwan International Graduate Program: دسمبر سے جنوری۔ ویزہ ریشو 95%۔

Chulabhorn (تھائی لینڈ): اکتوبر سے دسمبر۔ (سائنس کے طلباء کے لیے)

SINGA (سنگاپور): جون سے دسمبر۔ (سائنس اور انجینئرنگ کے لیے)

Kazakhstan Government Scholarship: مئی سے جون۔ (یوریشیا میں پڑھنے کا موقع)

🕌 مڈل ایسٹ (عرب ممالک) کے شاہانہ وظیفے
KAUST Scholarship (سعودی عرب): سارا سال کھلی رہتی ہے۔ (ماہانہ 4 لاکھ روپے تک وظیفہ!)

Qatar University Scholarship: اکتوبر سے نومبر۔ فلی فنڈڈ۔

King Fahd University (سعودی عرب): سال میں دو بار۔ بغیر کسی فیس کے۔

Doha Institute (قطر): ستمبر سے دسمبر۔ (انسانیت اور سوشل سائنسز کے لیے)

IsDB Scholarship (اسلامک بینک): جنوری سے فروری۔ (قرضِ حسنہ اور وظیفہ)

🇺🇸 انگریزی بولنے والے ممالک (USA, UK, Canada)
Fulbright (امریکہ): فروری سے مئی۔ (پاکستانیوں کے لیے سب سے بڑا پروگرام)

Chevening (برطانیہ): اگست سے نومبر۔ (ماہرین کے لیے بہترین)

Commonwealth (برطانیہ): ستمبر سے اکتوبر۔ (فلی فنڈڈ)

Vanier Canada Graduate: جولائی سے نومبر۔ (50,000 ڈالر سالانہ وظیفہ)

Australia Awards: فروری سے اپریل۔ (آسٹریلیا جانے کا سنہری موقع)

🛑 اب کیا کرنا ہے؟
پاسپورٹ بنوائیں: اگر نہیں ہے تو آج ہی اپلائی کریں۔

کاغذات اٹیسٹ کروائیں: HEC اور IBCC سے ڈگریاں تصدیق کرائیں۔

ریسرچ شروع کریں: ان کے نام گوگل پر لکھیں اور آفیشل ویب سائٹ چیک کریں۔

ایجنٹ کو 20 لاکھ دینے کے بجائے وہ پیسے اپنی سیٹلمنٹ کے لیے بچائیں!

🔥 اگر آپ کو ان میں سے کسی ایک اسکالرشپ کی "Direct Link" چاہیے، تو کمنٹ میں اس کا نام لکھیں۔ میں اور میری ٹیم آپ کو گائیڈ کریں گے۔

(اس پوسٹ کو اپنے پاس Share کر لیں، یہ لسٹ دوبارہ نہیں ملے گی! آپ کا ایک شیئر کسی مستحق طالب علم کے لاکھوں روپے بچا سکتا ہے۔)

LET ME KNOW IF YOU WANT TO APPLY ON FULLY FUNDED SCHOLERSHIP THROUGH US
INBOX 📥
Muhammad Younus
#Scholarships2026 #FreeEducation #StudyAbroad #NoAgents #SuccessRoadmap #PakistanYouth #Italy #Germany #China #usareels
#consultwithriaz #students #MastersScholarship #APPLYNOWONLINE #studyvisa #phdresearch #bachelorsdegree #PhDHelp #motivation #studentvisa

4 months ago | [YT] | 6

Inspire with M. Younus ⭐

Are you interested in an online Question & Answer session about Open Doors 2026?

6 months ago | [YT] | 5