Assalamu Alaikum💖 You can learn Quran with tajweed...... 👉WhatsApp 923017471160 contact me for learning Quran online..... please subscribe my channel and support me. Jazakalla 🌹
السلام عليكم ورحمت اللہ وبرکاتہ امید ہے آپ سب دوست خیریت سے ہونگے. پیارے دوستو اس چینل پر ہم قرآن مجید کو بہت ہی آسان انداز میں تجوید کے ساتھ سکھا رہے ہیں. اور اسکے ساتھ ساتھ تلاوت قرآن پاک کی وڈیوز بھی اپلوڈ کی جاتی ہیں. تلاوت سن کر بھی آپ اپنا قرآن ٹھیک کر سکتے ہیں لہذا آپ ہمارے چینل کو سبسکرائب کر لیں اور بیل کے بٹن کو بھی دبا دیں تاکہ ہماری ہر آنے والی نئ وڈیو آپ تک پہنچ جائے. شکریہ جزاک اللہ خیرا والسلام🌹
قاری ابو یحییٰ قرآن ٹیوٹر 🥀


Qole haq voice

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ. امید ہے تمام احباب ایمان و صحت کی سلامتی کے ساتھ خیریت سے ہونگے.
اس گروپ کا مقصد اوریجنل طریقے 5 سے 10 دنوں میں واچ ٹائم کو مکمل کرنا ہے اس وٹسپ گروپ میں ہمیں 4000 سے 6000 تک ممبران چاہئیں جو سب کے سب یوٹیوبر ہوں اور سب ممبران ایمانداری کے ساتھ جب ایک دوسرے کی وڈیوز کو صرف ایک گھنٹہ واچ کریں گے تو سب کا واچ ٹائم آسانی سے پورا ہو جائے گا
وٹسپ گروپ لنک 👇 chat.whatsapp.com/ExlS1mDoAs78l5mj9gin3B?mode=gi_t
مزید تفصیلات آپ کو وقتاً فوقتاً بتاتے رہیں گے انشاءاللہ... اللہ تعالیٰ ہم سب کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین. والسلام مولاناحافظ عبدالرحمن نقشبندی فاضل جامعہ خیرالمدارس ملتان 03225571002
chat.whatsapp.com/ExlS1mDoAs78l5mj9gin3B?mode=gi_t

1 month ago | [YT] | 0

Qole haq voice

کیا آپ لوگ چاہتے ہیں کہ آپ کا واچ ٹائم 4000 گھنٹے ایک دن میں پورا ہو جائے؟ ایسا ممکن ہے یا نہیں؟

1 month ago | [YT] | 0

Qole haq voice

Organic honey and desi ghee wholesale rait per dastyaab he #

#Paak Fooj zindabaad
#pakistanpaindabaad

1 year ago | [YT] | 0

Qole haq voice

Quotes of life

1 year ago | [YT] | 0

Qole haq voice

آفٹر نون تمام اساتذہ کے لئے اگلی وڈیو میں بڑی خوشخبری ہے انتظار کی گھڑیاں ختم انشاءاللہ
طالب دعا عبدالرحمن نقشبندی

2 years ago | [YT] | 13

Qole haq voice

اگلی وڈیو میں تمام آفٹرنون اساتذہ کے لئے خوش خبری ہے

2 years ago | [YT] | 14

Qole haq voice

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا بڑا فیصلہ

پنجاب بھر کے سکولوں میں اساتذہ کی بھرتیوں کا فیصلہ

2 years ago | [YT] | 18

Qole haq voice

1200 سبسکرائبر پورا ہونے پر تمام دوستوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں اللہ تعالیٰ ہم سب کو دنیا وآخرت کی کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین

2 years ago | [YT] | 2

Qole haq voice

یہ وڈیو میں دوبارہ اپلوڈ کر رہا ہوں اس میں آواز کا ایشو ہے

2 years ago | [YT] | 2

Qole haq voice

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ محترم دوستو آج کے اس پر فتن دور میں خالص شہد کا ملنا مشکل ہو چکا ہے اور ہر آدمی اپنے شہد کو خالص کہ کر بیچتا ہے اور شہد خریدتے وقت ہر شخص شک وشبہ میں مبتلا ہوتا ہے کہ پتا نہیں کہ یہ شہد خالص ہے یا نہیں، لیکن پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں کیونکہ ہمارے پاس دستیاب ہیں چھوٹی مکھی کے شہد سے بھرے فریش چھتے جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں.
کم از کم 5 کلو کی خریداری پر ہول سیل ریٹ 2200 روپے ہے فری ڈلیوری کے ساتھ....
مزید تفصیل کے لئے وٹسپ پر رابطہ کریں شکریہ جزاک اللہ خیرا مولانا عبدالرحمان نقشبندی 03225571002
03017471160

2 years ago | [YT] | 0