My dear viewers Welcome you on my channel...hope u all fine today...
Merey channel pe aapko har kism ki vedios dekhnay ku milegay...
You Find all types of vedios on my youtube channel...
Like:-news|facts|islamic|knowledge|funny|comedy|shorts and long vedios etc
Merey pyare bhaiyo |behno or buzrgo mey aaplogo ko meri Youtube channel par swagat karta hu khush amdeed karta hu| ummeed hey ki aap logo ko merey vedios pasand ayengay....hope u all like my vedios....
ایسے اور ویڈیوس آڈیوس حاصل کرنے کے لے ہماری چینل کو سبسکرائب اور بیل آیکن ضرور دبایں تاکہ سب سے پہلے نوٹیفیکیشن آپکو پہونچے
Thankyou myself...
💫Rizvi official7051💫
💫Rizvi_official7051💫رضوی آفیشل
NEW DELHI: Climate activist Sonam Wangchuk on 28 june 2026 Sunday began an indefinite hunger strike at Jantar Mantar, where the Cockroach Janata Party (CJP) has been staging a protest since June 20, demanding the resignation of education minister Dharmendra Pradhan over alleged irregularities in examinations.
5 days ago | [YT] | 15
View 0 replies
💫Rizvi_official7051💫رضوی آفیشل
यज़ीद वक्त का नाम बदल सकता है मगर हुसैन की राह नहीं
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
💫Rizvi_official7051💫رضوی آفیشل
Subscribe 🥹
#subscribe
#posts
#youtube
2 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
💫Rizvi_official7051💫رضوی آفیشل
IKMT KARGIL New youtube channel subscribe karey plzzz sabhi #kargil #azadar
2 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
💫Rizvi_official7051💫رضوی آفیشل
लद्दाख की आवाज 🇮🇳🤚🏼#sixthscheduleforladakh
#statehoodforladakh #saveladakh #saveclimate
2 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
💫Rizvi_official7051💫رضوی آفیشل
ताजा समाचार #समाचार #breakingnews #modiji
#iran #israel
3 months ago (edited) | [YT] | 1
View 0 replies
💫Rizvi_official7051💫رضوی آفیشل
السلام علیکم
عزیزان سوشل میڈیا استعمال کرتے وقت رہبرِ معظم اور ان کے اہلِ خانہ کے احترام کا خاص خیال رکھیں۔ ان کے خاندان کی تصاویر خصوصاً اہلیہ کی تصاویر بغیر تصدیق یا ضرورت کے اسٹیٹس پر لگانا مناسب نہیں کیونکہ یہ ان کی نجی زندگی اور پردے کے خلاف ہو سکتا ہے۔اور وہ خود راضی بہی نہیں ہونگے
اسی طرح رہبرِ اعظم کی دل خراش یا شہادت کے بعد نشر ہونے والی تصاویر بھی اسٹیٹس پر لگانے سے پہلے سوچیں کہ کہیں اس سے ان کی عظمت اور احترام مجروح تو نہیں ہو رہا محبت اور عقیدت کا بہترین طریقہ ان کی تعلیمات کو اپنانا ہے نہ کہ ذاتی تصاویر کو عام کرنا
جہاں تک میری ذاتی معلومات کا تعلق ہے کبھی بھی ان کے اہلِ خانہ کو عوامی انداز میں ظاہر ہوتے نہیں دیکھا نہ ٹی وی پر نہ جلوسوں میں۔ آج کل سوشل میڈیا پر مختلف ویڈیوز بنا کر کبھی اہلیہ کبھی بیٹیوں اور کبھی خاندان کے نام سے تصاویر پھیلائی جا رہی ہیں جن کی صداقت بھی واضح نہیں ہوتی۔ صرف ویوز بڑھانے کے لیے پھیلائی جانے والی ایسی چیزوں کو آگے بڑھانا مناسب نہیں
ہم سب تعلیم یافتہ ہیں اور اچھی طرح سمجھ سکتے ہیں کہ کون سی چیز مفید ہے اور کون سی نہیں۔ اس لیے وہی مواد شیئر کریں جو فائدہ مند ہو اور ہمیں ان کی تعلیمات اور اچھی باتوں پر عمل کرنے کی طرف لے جائے۔ اگر لاعلمی میں کوئی نامناسب تصویر یا ویڈیو لگا دی ہو تو احتراماً اسے ہٹا دینا بہتر ہے ورنہ ہم بجاے حمایت حماقت کررہے ہیں
جزاکم اللہ خیراً۔💚
4 months ago | [YT] | 5
View 1 reply
💫Rizvi_official7051💫رضوی آفیشل
کچھ ٹائم کے لیے موبائل سے دور ہو رہا ہوں
برادشت سے باہر ہے صدمہ
جیسے کچھ مناظر سامنے آتے ہے دل بے قابو ہو جاتا ہے 😭💔
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
💫Rizvi_official7051💫رضوی آفیشل
4 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
💫Rizvi_official7051💫رضوی آفیشل
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more