visit in my channel very good video in my channel
thank you


hashim ali


Hashim ali12

Hello my dear friend please follow my page.
Please please please please please please support me

1 year ago | [YT] | 1

Hashim ali12

مجھے عزّت اُس خدا نے دی

کسی کے بُرا چاہنے سے فرق نہیں پڑتا....!!!

3 years ago | [YT] | 8

Hashim ali12

*ایک سال اور گزر گیا جس میں تم ایک رات بھی بھوکے نہیں سوئے تو اپنے أس عظیم رب کا شکر ادا کرو*
*الحَمْدُ ِلله*♥️

3 years ago | [YT] | 11

Hashim ali12

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ۔

الحمدللہ رب العالمین ۔

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی کیسے ہیں آپ سب ۔

آج دو جہانوں کے سردار ۔
کی آمد کا دن ھے تمام عالم اسلام کو بہت بہت مبارک ہو 🌹

آمد مصطفیٰ مرحباً مرحباً ❤️

3 years ago | [YT] | 25

Hashim ali12

السلام علیکم ۔

3 years ago | [YT] | 26

Hashim ali12

‏❤️ﮈﻭﺑﻨﺎ ﮨﯽ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ اﺑﮭﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ۔💔۔۔

ﻏﺮﻭﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ، ﺯﻭﺍﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔۔۔🔥❤️

3 years ago | [YT] | 19

Hashim ali12

Thanks My all Subscriber.

4 years ago | [YT] | 14

Hashim ali12

زندگی برف کی طرح ہے نیک کاموں میں گزارو


ورنہ پگھل تو رہی ہے ختم بھی ہو جائے گی۔

4 years ago | [YT] | 15

Hashim ali12

السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
آپ کو اور آپکے سب گھر والوں کو رمضان کریم کی بہت مبارک ہو۔ اللّٰہ سبحان تعالیٰ اس مہینے کی تمام رحمتیں، برکتیں اور فضیلتیں آپ سب کو عطا فرمائے۔ آپ کے رزق، صحت، عمر اور زندگی میں برکت ہو اور تمام عبادات اور دعائیں قبول ہوں آمین ثم آمین

4 years ago | [YT] | 16