Fakhri Islamic Official

Fakhri Islamic Official
ایک خالص اسلامی چینل ہے
جہاں قرآن و حدیث کی روشنی میں:
• سیرت النبی ﷺ
• صحابہ کرامؓ کے واقعات
• اسلامی تاریخ اور غزوات
• ایمان افروز اور اصلاحی بیانات
آسان اردو زبان میں پیش کیے جاتے ہیں۔
ہمارا مقصد دینِ اسلام کی صحیح اور مستند بات
سادہ انداز میں ہر مسلمان تک پہنچانا ہے۔

چینل کو سبسکرائب کریں
ویڈیوز کو لائک اور شیئر کریں
تاکہ یہ پیغام مزید لوگوں تک پہنچ سکے۔


Fakhri Islamic Official

حضرت امام حسین کی ولادت باسعادت مبارک ہو

5 months ago (edited) | [YT] | 1

Fakhri Islamic Official

📱 خوشخبری پاکستانیو! 🎉

پاکستان نے عبور کر لیا 200 ملین موبائل صارفین کا سنگ میل! ۔اس خاص موقع پر PTA اور تمام موبائل کمپنیوں کی جانب سے ایک زبردست تحفہ: 🆓 صرف آج کے دن
📲 2200# ڈائل کریں
اور حاصل کریں: ✅ 2 GB مفت انٹرنیٹ
✅ 200 فری آن نیٹ منٹس
✅ بغیر کسی بیلنس یا سبسکرپشن کے!

🔔 جلدی کریں! آفر صرف آج (20 جون 2025) کے لیے ہے۔

1 year ago (edited) | [YT] | 1

Fakhri Islamic Official

✨ عید مبارک ✨
اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کو آپ کے لیے خوشیوں، برکتوں اور آسانیوں کا ذریعہ بنائے۔ آپ کی زندگی میں سکون اور رزق میں کشادگی عطا فرمائے۔ آمین

1 year ago | [YT] | 0

Fakhri Islamic Official

السلام علیکم ورحمۃ اللہ پیارے ناظرین۔
اس چینل پر اب روزانہ ترتیب کے ساتھ ایک آیت اس کا ترجمہ اور اس کی تفسیر آسان اردو میں وائس اوور پیش کی جائے گی۔۔
جس کا آغاز ایک دو دن کے اندر کر دیا جائے گا ۔۔
آپ سے گزارش ہے کہ اس چینل کو سبسکرائب کریں
اور دوستوں کو بھی بتائیں۔۔
تاکہ سب لوگ ایک وقت مقرر پر روزانہ قرآن کی ایک آیت ترجمہ کا اور اس کی تفسیر سماعت فرما سکیں
بہت شکریہ ۔۔

1 year ago | [YT] | 2

Fakhri Islamic Official

فرض نماز میں کتنے فرض ہیں

2 years ago | [YT] | 1

Fakhri Islamic Official

اپنی بیٹیوں کو ادا کا راؤ جیسا نہیں ۔۔
بلکہ
فاطمہ بنت محمدﷺ بناؤ!

2 years ago (edited) | [YT] | 1

Fakhri Islamic Official

فرض کریں آپ کو نبی پاک سے 3 منٹ بات

کرنے کا موقع ملے تو آپ کیا کہیں گے۔"

کچھ عرصہ قبل عرب میڈیا پر پوچھا گیا سوال۔"

2 years ago | [YT] | 0

Fakhri Islamic Official

الحمدللہ
بہت بہت شکریہ 1000سبسکرائبر کمپلیٹ ۔

2 years ago | [YT] | 2