Dastan Urdu – Where the Soul Speaks
Yeh sirf aik YouTube channel nahi, yeh rooh ki sada hai.
Yahan milti hain woh baatein jo dil ko hilaa dein, aur woh raaz jo batin mein jalte hain.
Har video aik roohani safar hai:
✨ Faqr aur Qalandari Asrar – mystical teachings of the saints
✨ Death Before Death (Mout se pehle ki zindagi) – zindagi aur maut ka gehra paighaam
✨ Ishq-e-Haqiqi aur Batini Raaz – divine love and hidden spiritual truths
✨ Waqt, Nafi aur Roohani Safar – lessons on time, soul, and enlightenment
✨ Asrar-e-Auliya & Hidden Spiritual Realities – secrets of saints and mystics
🎧 Deep Voiceover + Soulful Visuals | Daily Uploads
📩 urdudastan90@gmail.com | 📱 +923046152896
Follow the journey of the soul, uncover hidden truths, and awaken your inner light.
Dastan Urdu
Assalam-o-Alaikum Dastan Urdu family! Karbala ka wo sach jo shayad hi pehle kabhi is tarah bayan kiya gaya ho. Kya aapne meri ye latest video dekhi? Agar nahi, toh abhi neeche diye gaye link par click karein aur dastaan-e-haq se agah hon.
4 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
Dastan Urdu
اولیاء کرام کے اقوال و اشعار کی روشنی میں فقر کا وہ راز جو روح کو سرشار کر دے ۔۔۔۔ یہ وڈیو دیکھیں اور اپنے سینوں کو روشن کریں۔۔۔۔
3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Dastan Urdu
اگر آپ سے پوچھا جائے کہ ولایت کا پہلا دروازہ کیا ہے؟
آپ کا جواب کیا ہوگا؟
اہلِ معرفت صدیوں سے ایک ہی حقیقت کی طرف اشارہ کرتے آئے ہیں...
عشقِ مولا علیؑ۔
لیکن کیا یہ صرف ایک عقیدہ ہے یا ایک مکمل روحانی راستہ؟
آج کی داستان میں اسی راز سے پردہ اٹھانے کی کوشش کی گئی ہے۔
ویڈیو دیکھنے کے بعد اپنی رائے ضرور لکھیے گا۔
3 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Dastan Urdu
ہر مرید خلیفہ نہیں بنتا...
ہر سالک ولایت تک نہیں پہنچتا...
اور ہر عاشق کو رازِ قلندری نصیب نہیں ہوتا...
آخر کیوں؟
خلافت کیا ہے؟ مرشد خلافت کیوں دیتا ہے؟ اور عشقِ مولا علیؑ کا اس راستے سے کیا تعلق ہے؟
یہ گفتگو شاید آپ کے کئی سوالوں کے جواب دے دے۔
3 weeks ago | [YT] | 4
View 0 replies
Dastan Urdu
کیا صرف ذکر، عبادت اور ریاضت انسان کو قلندر بنا سکتی ہے؟
یا پھر ایک ایسا راز بھی ہے جس کے بغیر ولایت کا سفر مکمل نہیں ہوتا؟
اولیاء کرام آخر کیوں مولا علیؑ کو ولایت کا دروازہ قرار دیتے ہیں؟
اور کیا عشقِ علیؑ کے بغیر قلندری ممکن ہے؟
اس ویڈیو میں انہی سوالات کے جواب تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔
اپنی رائے ضرور دیجیے گا۔
3 weeks ago | [YT] | 2
View 1 reply
Dastan Urdu
بابا جی مردان علی شاہ قلندر مستؒ فرماتے تھے:
"میرا نکاح کسی سے جائز نہیں، سب میری بیٹیاں ہیں"
آخر اس جملے کے پیچھے کون سی معرفت چھپی ہے؟
میں نے اس ویڈیو میں اس راز پر تفصیلی گفتگو کی ہے۔
3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Dastan Urdu
کیا واقعی بعض فقراء پوری زندگی شادی نہیں کرتے؟
اور کیا وجہ ہے کہ بعض قلندر دنیا کی ہر خواہش سے بے نیاز ہو جاتے ہیں؟
اس ویڈیو میں ایک ایسا راز بیان کیا گیا ہے جس پر فقر کی دنیا میں بہت کم گفتگو ہوتی ہے۔
ویڈیو دیکھ کر اپنی رائے ضرور دیجیے۔
3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Dastan Urdu
Qalandar Shadi Kiun Nahi Karta ???
3 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Dastan Urdu
قلندری دھمال ۔۔۔ دربار عالیہ بابا جی محمد صالح المعروف بابا گراندتہ لجپال رحمۃ اللّٰہ علیہ
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Dastan Urdu
ایک عام آدمی نے اندھیرے نور تک کا سفر کیسے کیا،،، ساحر نامی شخص کی کہانی جسے ایک فقیر ملا اور پھر ۔۔۔۔۔۔ سب کچھ بدل گیا۔۔۔۔۔ یہ وڈیو زندگی بدل دینے والی ہے۔۔۔۔
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more