I’ve always been driven by the big questions: Are we alone in the universe? Is our origin just DNA, or is there a deeper spiritual truth? On this channel, I bridge the gap between Science, Religion, and Philosophy.
From the mysteries of Black Holes and Space to the ideologies of great Islamic and western thinkers , we explore it all. If you are a curious soul looking for facts about history, science, and the purpose of life, subscribe to join this journey.
sattarkingrani@gmail.com
Sattar Kingrani
انکل قصاب بکرے کو بھی درد ہوتا ہے، تھوڑا آہستہ آہستہ کاٹیں!
اف یہ ۔۔۔۔اے خدا بس تو انسانوں کے لے ہمدردی رکھتا ہے؟ اور کیا خدایا تو دوسرے مخلوق کا نہیں ہے؟ اگر اے خدایا تو سب کا مالک، خالق ہے تو ایسے امتحانات کو نیکی کہہ کر دوسرے مخلوقات کو اتنا درد کیوں دیتا ہے؟ کیا خدایا ان کی سسکیاں تم تک نہیں پہچ پاتی، مجھے یقین ہے تم تک یہ آہیں داہیں ضرور پہچتی ہوںگی۔ تو پھر اے مالک تو ، تم کیوں نہیں اپنا رحم و کرم کرتا ان مخلوقات پر! مالک مجھے یقین ہے تو تو ضرور اپنی حکمت سے ان کا درد ضرور کم کرتا ہوگا۔ لیکن خالق ہم تو یہ آنکھوں سے نہیں دیکھ سکتے! پھر ہمیں یے کیوں دردناک منظر دیکھا رہا ہے؟ تیری بادشاہت میں اتنے تضادات کیوں؟ ایسے دسیوں سوالات ہیں مالک ، میں سوالات کروں گا مالک تم جوابات سے نواز دے! مالک یہ بھی گلا کہ تیرے اور میرے بیچ کے معاملات میں کیوں دوسرے ٹانگ اڑانے آ جاتے ہیں؟ مالک مجھے سوالات پوچھنے سے نہ روک ، روک ان شرپسندوں سے جو تیرے میرے بیچ بات نہیں ہونے دیتے! مالک ہم بات کریں گے۔ میں سوالات کروں گا۔ یا تو تو جواب دیتا رہ اور نہیں تو سنتا رہ ۔۔۔۔۔
22 hours ago | [YT] | 1
View 2 replies
Sattar Kingrani
EID Mubarak Friends
1 day ago | [YT] | 5
View 4 replies
Sattar Kingrani
Eid Mubarak ♥️
1 day ago | [YT] | 2
View 0 replies
Sattar Kingrani
کیا بگ بینگ سے پہلے وقت ، جگہ موجود تھے؟ کیا کائنات کے 11 جہتے / ڈامینشن ہیں یا صرف 3 ڈامینشن؟ ملٹی ورس کی حقیقت کیا ہے؟ کیا کائنات ایک ہیں یا بہت زیادہ کائنات ہیں؟ کہیں یہ کائنات جو ہمیں دیکھائی دے رہی ہے وہ مہز کسی اور کائناتی لقائوں کا عکس تو نہیں ہے؟ آخر ان سب کی حقیقت کیا ہے؟ ان جسے بہت سارے سوالات کا جواب اس ویڈیو میں 👇
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
Sattar Kingrani
سوال یہ ہے کہ 'کیوں کچھ بھی موجود ہے بجائے اس کے کہ کچھ بھی نہ ہو؟'
سائنس قوانین بتا سکتی ہے، لیکن یہ نہیں بتا سکتی کہ قوانین کیوں ہیں۔
اگر کچھ بھی نہ ہوتا تو کوئی سوال بھی نہ ہوتا۔
تو پھر وجود کا مطلب کیا ہے؟
شاید ہم صرف ایک بہت بڑے 'کیوں' کا جواب ڈھونڈ رہے ہیں...
2 weeks ago | [YT] | 3
View 0 replies
Sattar Kingrani
Sometimes even science fails to answers these type of questions
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sattar Kingrani
دوسرے کئی اشوز کے علاوہ اس اشو پر ابھی تک سائنس خاموش ہے۔ ابھی تک کوئی خاطرخواہ جواب نہیں مل پا رہا۔ اگر آپ کو علم ہو تو ضرور شئیر کریں۔
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sattar Kingrani
آپ کے نزدیک کون سی بات زیادہ وزنی ہے؟ ڈی این اے کے ثبوت یا تاریخی واقعات؟"
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sattar Kingrani
سانسی تحقیق کے مطابق آدم اور حوا کا قصہ ویسے نہیں ہے جیسے ہمیں بتایا جاتا ہے۔
3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sattar Kingrani
کیا انسانوں نے اپنے دوسرے سپیشیز کو قتل کیا تھا؟ یا وہ انسانی حرکات سے وہ ازخود ختم ہو گے ، یا انسانوں نے ان سے جنسی تعلقات بنا کر ان کو اپنے قابو کر دیا۔۔۔۔۔ کیا ہیں سائنسی حقائق ؟! اس چھوٹی سی ویڈیو میں دیکھ لیں
3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more