Welcome to Bhatti Brother!
Aapka apna channel jahan hum karte hain Different Song Nat Dohry par Review.
Yahan aapko milenga Joyfully mahol Entertainment And Full Testing Reel.

💊 Har video mein milegi aapko Poetry Songs Qisa Kahni Dohry Ur nisahety ke sath!

✨ Agar aap bhi Entertainment hona chahte hain, to channel ko Subscribe zaroor karein!
🔔 Bell icon press karein aur banein hamare family ka hissa.
Like 👍, Share 💬 aur Comment 🩺 karna na bhoolen!


Bhatti Brother

Jumma Mubarak 🩷🩷🕋🕌 my all YouTube Family.

2 months ago (edited) | [YT] | 1

Bhatti Brother

✨🌙 *جمعہ مبارک* 🌙✨

یا اللہ! 🤲
ہم سب کو وہ خوبصورت دن نصیب فرما
جب ہم خانہ کعبہ کے سائے میں
جمعہ کی نماز ادا کریں… 🕋
دلوں کو سکون، آنکھوں کو دیدار اور
روح کو وہ سکون عطا فرما… آمین ❤️✨

📿 درود شریف پڑھنا نہ بھولیں

*اللّٰهم صل علیٰ محمد و آل محمد ﷺ* 💚

*ایک محبت بھرا ایموجی ضرور بھیجے!* ❤️🕋✨"*

3 months ago | [YT] | 1

Bhatti Brother

3rd Day Eid Mubarak🧡🧡🧡♥️♥️💞

3 months ago | [YT] | 1

Bhatti Brother

تمام اہلِ اِسلام کو عید الفطر مبارک
*اللّہ تعالی سب کے رمضان کے روزے اور تمام عبادات و دعائیں قبول فرمائے.*

3 months ago | [YT] | 4

Bhatti Brother

لیکوریا کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے والا دیسی نسخہ۔
لیکوریا کیلئے ایک آزمودہ جادو اثر دوا۔ لیکوریا کی سب سے بڑی وجہ ورم رحم ہے۔ علاوہ ازیں عام جسمانی کمزوری، خون کی کمی وغیرہ اس کی وجوہات شامل ہیں۔ لیکوریا خواتین کی ایسی مہلک بیماری ہے جو نسوانی حُسن کو ماند کر دیتی ہے۔ لیکوریا کے موذی مرض کیلئے لاجواب اور نہایت پُر اثرنسخہ تیار کیا ہے، جو کہ سیلان الرحم یعنی لیکوریا کا کامیاب اور مکمل علاج ہے۔
ھوالشافی!!
گوند موچرس – – – 50گرام
گل نیلوفر – – – 50گرام
لودھ پٹھانی – – – 50گرام
گوند کتیرہ – – – 50گرام
دانہ الائچی کلاں – – – 50گرام
گوند کیکر – – – 50گرام
کمرکس – – – 50گرام
خارخسک – – – 50گرام
چھوہارے – – – 50گرام
مجیٹھ – – – 50گرام
نشاستہ – – – 50گرام
زعفران *- - - - -* 5 گرام
کوزہ مصری – – – 100گرام


-:بنانے کا طریقہ:-
سب اشیاء کو باریک پیس لیں اور صاف بوتل میں محفوظ کر لیں
:مقدار خوراک:
صبح و شام نہار منہ ایک کھانے والا چمچ پانی یا دودھ کے ساتھ لیں
:فوائد:
لیکوریا کو جڑ سے اکھاڑتا ہے
لیکوریا کی وجہ سے ہونے والی کمزوری کو ختم کرتا ہے
جسمانی کمزوری، چہرے کی زردی، خون کی کمی، اعضاء شکنی میں مفید و موثر ہے
کیلشیم کی کمی دور کرنے کا قدرتی اور موثر زریعہ ہے۔
تیار دستیاب ہے قیمت 3000 ہزار

ہوم ڈیلیوری کی سہولت پورے پاکستان میں موجود ہے آڈر کے لیئے رابطہ کریں

03076530263
مزید معلومات کیلئے آپ ہمارے واٹس ایپ چئنل کو فالو کریں ۔ شُکریہ۔
whatsapp.com/channel/0029VabLW9bFsn0aKWOUcG3r

9 months ago | [YT] | 0