Zain Shakeel Official

Zain Shakeel is an Urdu, Punjabi Poet and Singer. This Official Channel is based on Sufi Poetry of many Saints in the voice of zain shakeel.


Zain Shakeel Official

اب کے دُھنِ اداس پر روتے ہیں آپ کس لیے
آپ نے میرے ہاتھ میں غم کا رباب کیوں دیا
زین شکیل
ab ke dhun e udaas per rotay hain aap kis liye
ap ne mere hath main gham ka rubab kyun diya
Zain Shakeel

6 months ago | [YT] | 5

Zain Shakeel Official

Eid Mubarak ❤

2 years ago | [YT] | 7

Zain Shakeel Official

اے یار نہ مجھ سے منہ کو چھپا
تُو اور نہیں میں اور نہیں۔۔۔۔

2 years ago | [YT] | 2

Zain Shakeel Official

ہفتہ وار لائیو پروگرام "آج رنگ ہے ری"
آج بروز ہفتہ رات 11 بجے سے 2 بجے تک یوٹیوب اور فیسبک پر لائیو چلے گا۔
Stay Tune & Join us ❤️

3 years ago | [YT] | 1

Zain Shakeel Official

سلام، صوفیانہ کلام سننے اور محبت کرنے والوں کے لیے نیا یوٹیوب چینل بنایا ہے۔۔ سبسکرائب ضرور کر دیں۔۔ اگر ہو سکے تو دوستوں کے ساتھ شیئر بھی کر دیں ۔ آپکا شکریہ ❤️
youtube.com/@rungsufiana

3 years ago | [YT] | 3

Zain Shakeel Official

adab gaah ko subscribe kr len ♥

3 years ago | [YT] | 0

Zain Shakeel Official

کبھی آ کر انہیں شفاف کر دے
تِرے وعدوں پہ مٹی جم گئی ہے
زین شکیل

Art by : Aneeza

3 years ago | [YT] | 14

Zain Shakeel Official

سمجھ چکا ہوں علیؑ کے بیٹے کے غم میں مرنا ہی زندگی ہے
حیات پائی ہے زین اُس نے کہ جس کا دل کربلا ہوا ہے
زین شکیل

3 years ago | [YT] | 9

Zain Shakeel Official

دل کی بستی اجاڑنے والو
چھوڑ بھی دو اجڑ گئی ہو گی
زین شکیل

Art By Aneeza (عین غین)

4 years ago | [YT] | 14

Zain Shakeel Official

ایسا نہیں کہ ہم کو محبت نہیں رہی!
اتنا ہوا کہ اُس کی ضرورت نہیں رہی!

اتنے زمانے بیت گئے تم کہاں رہے!
اب زخم رہ گئے ہیں اذیت نہیں رہی!

وعدے پہ رحم کھائیے! وعدہ نہ کیجئے!
دعوے پہ خاک ڈالئے حجت نہیں رہی!

اب بھی ترا خیال ہے میرے خیال میں!
لیکن خیال میں تری صورت نہیں رہی!

اب چاہے زخم دیجئے یا دل دُکھائیے!
اب ہم کو روٹھ جانے کی عادت نہیں رہی!

اِک دستِ پُر طلسم نے اُڑ کر چھوا مجھے!
ایسا لگا کہ کوئی مصیبت نہیں رہی!

اب جائیے کہ آپ کو سب کچھ معاف ہے!
بس! اب سے دل میں آپ کی عزت نہیں رہی!

زین شکیل

4 years ago | [YT] | 28