Assalam o Alikum Dear Friends..!!
My Name is Zameer Mahmood and My Channel is " Technical Zameer " You Can Get Information about TEVTA Shorts Courses, Punjab Board Admission Information's and Punjab Board of technical education Lahore 6 Month, 1 Year and 2 Year Diploma Admissions Information's and And Skill Base Diploma, Educational Video, Govt Scheme Alerts, Jobs Alerts.
#Diploma #Certificate #Sanad #jobs #information #govtscheme #skills #news
Technical Zameer
اپ سب دوستوں کا بہت شکریہ جن لوگوں نے اس چینل کو فالو کیا، اپ بھی اپنے دوستوں کو فالو کروائیں کسی قسم کی اپڈیٹ ہوتی ہے میں اس پہ شیئر کرتا رہتا ہوں اپ اس چینل کو دیکھتے رہیے گا انے والے دنوں میں گورنمنٹ کی طرف سے فری کورسز کے بارے میں بتاؤں گا اور جو اپ ان لائن کر سکتے ہیں ریگولر کر سکتے ہیں اس کے بارے میں بتاؤں گا اپ اس گروپ کو ضرور فالو کریں اپنے دوستوں تک ضرور پہنچائیں شکریہ
whatsapp.com/channel/0029Vb8DlPcGzzKJvNab4M1x
5 hours ago | [YT] | 0
View 0 replies
Technical Zameer
Watch This Video 👉 youtube.com/@rashidgovtinfo?si=NAUSBkHZqu-Wo-fH
3 days ago | [YT] | 5
View 0 replies
Technical Zameer
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے عوام دوست اقدامات جاری۔ "مریم کو بتائیں" پروگرام کے تحت مستحق افراد کے لیے 10,000 روپے کی فوری مالی امداد کا سلسلہ رواں دواں ہے۔ اگر آپ یا آپ کے اردگرد کوئی مستحق ہے تو دیر مت کریں۔
ان تین آسان طریقوں سے ابھی اپلائی کریں:
1: آن لائن پورٹل پر رجسٹریشن
2: پلے اسٹور سے موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں یا
3: ہیلپ لائن 1000 پر مفت کال کریں
حکومتِ پنجاب ہر قدم پر آپ کے ساتھ ہے۔ 🤝
3 days ago | [YT] | 0
View 1 reply
Technical Zameer
*پنجاب میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI)نام سے نیا محکمہ قائم*
گریڈ 19 کےآفیسر محمد احمد کو اس محکمہ کا نیا سیکرٹری تعینات کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
4 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
Technical Zameer
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کا رزلٹ شیڈول 2026
📢 دسویں جماعت: 6 اگست 2026
📢 نویں جماعت: 2 ستمبر 2026
📢 بارہویں جماعت (سیکنڈ ایئر): 23 ستمبر 2026
📢 گیارہویں جماعت (فرسٹ ایئر): 22 اکتوبر 2026
نوٹ:
جن طلبہ و طالبات کی میٹرک کے سالانہ امتحانات میں سپلی آئے گی، ان کے سپلیمنٹری امتحانات 6 اکتوبر 2026 سے شروع ہوں گے۔
جن طلبہ و طالبات کی انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں سپلی آئے گی، ان کے سپلیمنٹری امتحانات 3 نومبر 2026 سے شروع ہوں گے۔
5 days ago | [YT] | 2
View 0 replies
Technical Zameer
*صبح کا آغاز درود پاک سے کریں آو سب مل کے پڑھیں*
*_اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ_💛💓💛💚*
💙💛💙 *_اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،_*💓💛
*صبح بخیر**
6 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
Technical Zameer
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نوجوانوں کے لیے ایک اور بڑا اقدام!
1 لاکھ ای بائیکس فراہم کرنے کا فیصلہ
ہر ای بائیک پر 70 ہزار روپے سبسڈی دی جائے گی
تعلیم کے سفر کو آسان، سستا اور ماحول دوست بنانے کی جانب ایک اہم قدم۔ یہ اقدام طلباء کو بااختیار بنانے اور جدید سفری سہولیات فراہم کرنے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
1 week ago | [YT] | 2
View 2 replies
Technical Zameer
*آج کی بات/ 6 جولائی 2026*
"موت اچانک آتی ہے، اس لیے نیکی کو کبھی کل پر مت چھوڑو۔"
1 week ago | [YT] | 2
View 0 replies
Technical Zameer
اس ویڈیو میں ہم آپ کو دکھا رہے ہیں کہ کیسے Skill Develo Computer College سے حاصل کردہ گورنمنٹ سے منظور شدہ TEVTA سرٹیفکیٹ کو اسٹوڈنٹس کے گھروں تک ٹی سی ایس (TCS) کے ذریعے پہنچایا جاتا ہے۔
اگر آپ بھی گھر بیٹھے آن لائن داخلہ لینا چاہتے ہیں اور مکمل آن لائن اسٹڈی کے بعد سرکاری سرٹیفکیٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
مزید معلومات اور داخلوں کے لیے رابطہ کریں:
*فون نمبر: 03453146092
* TEVTA سرٹیفکیٹ کی اہمیت۔
* گھر بیٹھے آن لائن داخلے کا طریقہ کار۔
* آن لائن سرٹیفکیٹ کی تصدیق اور ترسیل۔
ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
#certificate #tevta #PBTE #internationalcertificate #TechnicalZameer #OnlineEducation #TCS #AdmissionOpen
### **YouTube Tags**
"Technical Zameer", "TEVTA certificate", "PBTE", "Skill Develo Computer College", "online admission", "government certificate", "TCS certificate delivery", "vocational training", "online study in Pakistan", "short courses", "داخلے جاری ہیں", "گورنمنٹ سرٹیفکیٹ", "ٹی سی ایس", "فنی
1 week ago | [YT] | 4
View 0 replies
Technical Zameer
*آج کی بات/ 5 جولائی 2026*
"جو انسان اپنے غصے پر قابو پا لیتا ہے، وہ اپنی زندگی کی بہت سی جنگیں جیت لیتا ہے۔"
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more