My DEEN Is ISLAAM

As Salaam Alikum,
This Islamic channel is beneficial for every age group. It's main objective is to learn about our deen, know about our beloved Prophets, Understand Quran, learn beautiful Ahadees, Some great duas for everyday life, know about our Great Sahaba's, and lots more coming on it in sha Allah. It also contains a section of Prophet stories specially in English for our Intelligent Growing Kids. Hope you will like it. Please support while watching and subscribing to it. Jazak Allah khair 🤲💟😊

To contact:

Qurannarabic@gmail.com


My DEEN Is ISLAAM

*أَنّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ إِذَا رَأَى الْهِلَالَ قَالَ:‏‏‏‏ اللَّهُمَّ أَهْلِلْهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ*

*نبی اکرم ﷺ جب چاند دیکھتے تھے تو کہتے تھے: «اللهم أهلله علينا باليمن والإيمان والسلامة والإسلام ربي وربك الله» ”اے اللہ! مبارک کر ہمیں یہ چاند، برکت اور ایمان اور سلامتی اور اسلام کے ساتھ، ( اے چاند! ) میرا اور تمہارا رب اللہ ہے“*

*when the Prophet ﷺ would see a crescent moon, he would say: “O Allah, bring it over us with blessing and faith, and security and Islam. My Lord and your Lord is Allah (Allāhumma ahlilhu `alainā bil-yumni wal-Īmān, was-salāmati wal-Islām, rabbī wa rabbuk Allāh).”*

ترمذی 3451
#islamicnewyear #newyeardya #muharramdua #Allah #Rasool #Muhammad #trending

1 year ago (edited) | [YT] | 0

My DEEN Is ISLAAM

📖

*قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ :‏‏‏‏ مَنِ اضْطَجَعَ مَضْجَعًا لَمْ يَذْكُرِ اللَّهَ تَعَالَى فِيهِ إِلَّا كَانَ عَلَيْهِ تِرَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ، ‏‏‏‏‏‏وَمَنْ قَعَدَ مَقْعَدًا لَمْ يَذْكُرِ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ فِيهِ إِلَّا كَانَ عَلَيْهِ تِرَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ*

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص کہیں لیٹا ہو اور اس میں اللہ کا ذکر نہ کیا ہو تو قیامت کے دن اسے حسرت و افسوس ہو گا ۔ اور جو شخص کہیں بیٹھا ہو اور وہاں اللہ عزوجل کا ذکر نہ کیا ہو تو قیامت کے دن اسے حسرت و افسوس ہو گا ۔‘‘*

*The Prophet ﷺ said: If anyone lies on his side where he does not remember Allah, deprivation will descend on him on the Day of Resurrection; and if anyone sits in a place where he does not remember Allah, deprivation will descend on him on the Day of Resurrection*

سنن ابو داؤد#5059

2 years ago | [YT] | 0

My DEEN Is ISLAAM

📖

*عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: لَمَّا قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ الْمَدِينَةَ وَالْيَهُودُ تَصُومُ يَوْمَ عَاشُورَاءَ، فَسَأَلَهُمْ، فَقَالُوا: هَذَا الْيَوْمُ الَّذِي ظَهَرَ فِيهِ مُوسَى عَلَى فِرْعَوْنَ ، فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ : نَحْنُ أَوْلَى بِمُوسَى مِنْهُمْ فَصُومُوهُ*

*جب رسول اللہ ﷺ مدینہ تشریف لائے تو یہودی عاشورہ کا روزہ رکھتے تھے ۔ آنحضرت ﷺ نے ان سے اس کے متعلق پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ اس دن حضرت موسیٰ علیہ السلام نے فرعون پر غلبہ پایا تھا ۔ آپ نے اس پر فرمایا کہ پھر ہم ان کے مقابلے میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زیادہ حقدار ہیں۔ مسلمانو! تم لوگ بھی اس دن روزہ رکھو ( پھر آپ ﷺ نے یہود کی مشابہت سے بچنے کے لیے اس کے ساتھ ایک روزہ اور ملانے کا حکم صادر فرمایا جو اب بھی مسنون ہے )*

*Narrated Ibn `Abbas: When Allah's Messenger arrived at Medina, he found the Jews observing the fast on the day of 'Ashura' (10th of Muharram). The Prophet asked them (about it) and they replied, This is the day when Moses became victorious over Pharaoh. The Prophet said (to the Muslims), We are nearer to Moses than they, so fast on this day*

بخاری 4737

2 years ago | [YT] | 1

My DEEN Is ISLAAM

*عَنِ النَّبِيِّ ﷺ ، أَنَّهُ قَالَ : صَلَاةٌ فِي مَسْجِدِ قُبَاءَ كَعُمْرَةٍ*

*نبی ﷺ نے فرمایا : مسجد قباء میں ایک نماز ایک عمرے کے برابر ہے*

*The Prophet (ﷺ) said: One prayer in the Quba’ Mosque is like ‘Umrah.*

سُنن ابن ماجه ‎1411

2 years ago | [YT] | 0

My DEEN Is ISLAAM

اَللّٰھُمَّ اِِِِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ التَّرَدِّیْ وَ الْھَدْمِ وَ الْغَرَقِ وَ الْحَرِیْقِ وَ اَعُوْذُبِکَ اَنْ یَّتَخَبَّطَنِیَ الشَّیْطَانُ عِنْدَ الْمَوْتِ وَ اَعُوْذُبِکَ اَنْ اَمُوْتَ فِیْ سَبِیْلِکَ مُدْبِرًا وَّ اَعُوْذُبِکَ اَنْ اَمُوْتَ لَدِیْغًا۔

O Allah! Verily I seek refuge in You from death caused by falling, by being buried, by drowning and by burning; and I seek refuge in You that Satan confounds me at the time of death and I seek refuge in You that I die in Your way while turning my back (fleeing) and I seek refuge in You that I die by getting stung.

اے الله! بے شک میں گر کر مرنے، دب کر مرنے، ڈوب کر مرنے اور جل کر مرنے سے تیری پناه مانگتا ہوں اور میں تیری پناه مانگتا ہوں اس سے که موت کے وقت شیطان مجھے اچک لے اور میں تیری پناه مانگتا ہوں اس سے که تیرے راستے میں پیٹھ پھیرتے ہوئے مارا جاؤں اور میں تیری پناه مانگتا ہوں اس سے که میری موت (زہریلے جانور کے ) ڈسنے سے واقع ہو۔

3 years ago | [YT] | 0

My DEEN Is ISLAAM

*رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ عَلَى أَعْوَادِ مِنْبَرِهِ لَيَنْتَهِيَنَّ أَقْوَامٌ عَنْ وَدْعِهِمُ الْجُمُعَاتِ أَوْ لَيَخْتِمَنَّ اللَّهُ عَلَى قُلُوبِهِمْ ثُمَّ لَيَكُونُنَّ مِنَ الْغَافِلِينَ*

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : لوگ جمعہ چھوڑنے سے باز آجائیں ورنہ اللہ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا پھر وہ غافلوں میں سے ہوجائیں گے*

*The Messenger of Allah (ﷺ) said : People must cease to neglect the Friday prayer or Allah will seal their hearts and then they will be among the negligent*

صحيح مسلم:2039

3 years ago | [YT] | 0

My DEEN Is ISLAAM

📖 * صبح ایک حدیث کے ساتھ*

*عن أبي هريرة مرفوعا: أفضل الأيام عند الله يوم الجمعة*

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ کے نزدیک دنوں میں سے سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے*

*The Messenger of Allah ( ‎ﷺ ) said: The most prominent day in the sight of Allah is Friday*.

السلسلة الصحيحة:1502

3 years ago | [YT] | 0

My DEEN Is ISLAAM

*عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لِلْمُؤْمِنِ عَلَى الْمُؤْمِنِ سِتُّ خِصَالٍ: يَعُودُهُ إِذَا مَرِضَ وَيَشْهَدُهُ إِذَا مَاتَ وَيُجِيبُهُ إِذَا دَعَاهُ وَيُسَلِّمُ عَلَيْهِ إِذَا لَقِيَهُ وَيُشَمِّتُهُ إِذَا عَطَسَ وَيَنْصَحُ لَهُ إِذَا غَابَ أَوْ شَهِدَ*

*حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : مومن کے مومن پر چھ حق ہیں : جب وہ بیمار ہو جائے تو اس کی عیادت کرے ، جب وہ فوت ہو جائے تو اس کے جنازے میں شریک ہو ، جب وہ دعوت دے تو اسے قبول کرے ، جب وہ اس سے ملاقات کرے تو اسے سلام کرے ، جب اسے چھینک آئے (اور الحمد للہ کہے) تو وہ اسے یرحمک اللہ کہہ کر جواب دے ، اور اس کی موجودگی اور غیر موجودگی میں اس سے خیر خواہی کرے*۔

Mishkat ul Masabeeh#4630

3 years ago | [YT] | 0