محنت اتنی خاموشی سے کرو کامیابی شور مچا دی❣️


Hello Friends :)

My Name is Sajawal dogar & this is My YouTube Channel and This Channel Name is, Sajawal pendu I'm uploaded neutral beautiful places, Village Vlogs, Daily Vlogs and travel Vlogs.

This is new Channel please subscribe this channel and support Us


Sajawal Pendu

درد کو چھپا لینا
لوگوں کے ترس کھانے سے زیادہ بہتر ہے۔..

1 week ago | [YT] | 3

Sajawal Pendu

انسانوں کی کھالیں اُتار کر جانور لینا اور پھر جانور کی کھال اُتار کر ثواب کی توقع رکھنا جہالت کے سوا کچھ نہیں۔..

1 week ago | [YT] | 1

Sajawal Pendu

درخت پر بیٹھے پرندے کو کبھی ڈر نہیں لگتا کہ شاخ ٹوٹ جائے گی کیونکہ اس کا بھروسہ شاخ پر نہیں پروں میں ہوتا ہے ہمیشہ اپنے آپ پر بھروسہ رکھیں۔۔

2 weeks ago | [YT] | 5

Sajawal Pendu

آجکل لڑکیوں کی خواہش ہے کہ ایک 20 سے 25 سال کا لڑکا انہیں وہ ساری سہولیات دے جو اُن کے باپ کو دینے میں 50 سال لگے گئے۔

4 weeks ago | [YT] | 4

Sajawal Pendu

اگر کبھی تم میرے اور کسی اور کے درمیان فیصلہ کرنے میں الجھ جاؤ تو مجھے مت چننا..♥

4 weeks ago | [YT] | 6

Sajawal Pendu

کل انشاءاللہ اپلوڈ ہوگی۔۔8.5.26

1 month ago | [YT] | 6

Sajawal Pendu

اللّٰہ ماضی دیکھ کر نہیں
تڑپ دیکھ کر عطاء کرتا ہے🙂🙂

1 month ago | [YT] | 12

Sajawal Pendu

پاکستان میں زیادہ کھائی جانے والی
خوراک گندم یا چاول نہیں بلکہ دوسروں کا حق ہے🖤

1 month ago | [YT] | 3

Sajawal Pendu

Subah Inshallah 10:00 upload hogi..30.4.26

1 month ago | [YT] | 3

Sajawal Pendu

Kis kis na video dakh le Hai...

2 months ago | [YT] | 4