Benazir income support programme



Benazir income support programme

🎓 بینظیر تعلیمی وظائف 2026: رکی ہوئی قسطیں کیسے ملیں گی؟
اگر آپ کے بچوں کے وظائف نہیں آ رہے، تو اس ویڈیو میں مکمل تفصیل موجود ہے:
✅ وظائف رکنے کی اصل وجہ کیا ہے؟
✅ 4 قسطیں ایک ساتھ کب ملیں گی؟
✅ 'Admission Not Verified' یا 'Drop Out' کا کیا مطلب ہے؟
✅ وظیفہ بحال کروانے کا طریقہ۔
ابھی ویڈیو دیکھیں اور صحیح معلومات حاصل کریں: https://youtu.be/bPNF2WD-ztw?si=VlGUq...

2 months ago | [YT] | 7

Benazir income support programme

بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام میں شمولیت، امدادی رقوم کی ادائیگی سےمتعلق سوالات کےجوابات جانئے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹرروبینہ خالد سےلائیو ای-کچہری میں مورخہ 10 مارچ 2026 دن 11:30بجے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔

𝟎𝟓𝟏-𝟗𝟐𝟒𝟔𝟒𝟐𝟏

Rubina Khalid

3 months ago | [YT] | 2

Benazir income support programme

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
اگلی14500 قسط کی تاریخ آگئی ..4مارچ کو قسط شروع کی جائے گی...14 روزے کو انشاءاللہ ۔۔۔

4 months ago | [YT] | 0

Benazir income support programme

*لاہور میں جج صاحب کے دو سیب چوری ہونے پر پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے🍎*
😂

6 months ago | [YT] | 0