سنگِ درِ حضور سے ہم کو خدا نہ صبر دے جانا ہے سر کو جا چکے دل کو قرار آئے کیوں
رُخصتِ قافلہ کا شور غش سے ہمیں اُٹھائے کیوں سوتے ہیں اُن کے سایہ میں کوئی ہمیں جگائے کیوں ۔۔۔۔۔۔۔ نہ رُوئے گُل ابھی دیکھا نہ بُوئے گُل سُونگھی قضا نے لا کے قفس میں شکستہ بال کیا
مَدینہ چھوڑ کے وِیرانہ ہندؔ کا چھایا یہ کیسا ہائے حواسوں نے اِختلال کیا
الٰہی سُن لے رضاؔ جیتے جی کہ مولیٰ نے سگانِ کوچہ میں چہرہ مِرا بحال کیا
Attari Media Production عطاری میڈیا پروڈکشن
یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ
کون روتا ہے لپٹ کر در و دیوار کے ساتھ
3 weeks ago | [YT] | 17
View 0 replies
Attari Media Production عطاری میڈیا پروڈکشن
عرض کرتا ہے یہ حسنؔ تیرا
تجھ پر اے خلد کی بہار سلام
1 month ago | [YT] | 42
View 2 replies
Attari Media Production عطاری میڈیا پروڈکشن
آپ سب کو جمعہ مبارک
2 months ago | [YT] | 10
View 0 replies
Attari Media Production عطاری میڈیا پروڈکشن
اپنے قدموں سے خدارا نہ جُدا کیجے گا
ہو گُنہگار پہ اِحسان مدینے والےﷺ 🙏
3 months ago | [YT] | 38
View 0 replies
Attari Media Production عطاری میڈیا پروڈکشن
میں وہ نِکَمّا ہوں جِس کی جھولی میں کوئی حُسنِ عَمَل نہیں ہے
مَگَر وہ اِحسان کر رہے ہیں، خَطائیں میری چُھپا چُھپا کر♥️
4 months ago (edited) | [YT] | 23
View 0 replies
Attari Media Production عطاری میڈیا پروڈکشن
محبوب کے در پر جاؤں وہ وقت مبارک آئے
تقدیر اپنی چمکاؤں وہ وقت مبارک آئے
6 months ago | [YT] | 29
View 0 replies
Attari Media Production عطاری میڈیا پروڈکشن
گھبراؤ نہ دیوانوں!
سرکار ﷺ بلائیں گے (ان شاء اللہ)
7 months ago | [YT] | 44
View 2 replies
Attari Media Production عطاری میڈیا پروڈکشن
وہ مدینہ جو کونین کا تاج ہے
جس کا دیدار مومن کی معراج ہے
زندگی میں یا خدا ہر مسلمان کو
وہ مدینہ دکھا دے تو کیا بات کیا
8 months ago | [YT] | 26
View 0 replies
Attari Media Production عطاری میڈیا پروڈکشن
یادِ حُضور کی قسم غفلتِ عیش ہے سِتم
خُوب ہیں قیدِ غم میں ہم کوئی ہمیں چُھڑائے کیوں
#المدينة_المنورة #مسجدنبويﷺ❤️🫶 #حرمين_شريفين
8 months ago | [YT] | 47
View 0 replies
Attari Media Production عطاری میڈیا پروڈکشن
سنگِ درِ حضور سے ہم کو خدا نہ صبر دے
جانا ہے سر کو جا چکے دل کو قرار آئے
کیوں
رُخصتِ قافلہ کا شور غش سے ہمیں اُٹھائے کیوں
سوتے ہیں اُن کے سایہ میں کوئی ہمیں جگائے کیوں
۔۔۔۔۔۔۔
نہ رُوئے گُل ابھی دیکھا نہ بُوئے گُل سُونگھی
قضا نے لا کے قفس میں شکستہ بال کیا
مَدینہ چھوڑ کے وِیرانہ ہندؔ کا چھایا
یہ کیسا ہائے حواسوں نے اِختلال کیا
الٰہی سُن لے رضاؔ جیتے جی کہ مولیٰ نے
سگانِ کوچہ میں چہرہ مِرا بحال کیا
9 months ago | [YT] | 38
View 0 replies
Load more