Technical Sajjad channel

Well come to my youtube channel Technical sajjad channel and subscribe to my youtube channel technical sajjad channel and like to my video thanks


Technical Sajjad channel

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
الحَمْدُ ِلله پکالاڑاں میں 9ویں سالانہ محفل جشن میلاد النبی ﷺ منعقد کر رہے ہیں 11 ربیع الاول 5ستمبر 2025.بروز جمعہ المبارک ان شاء اللہ بعد نماز عشاء محفل کا آغاز گا
تمام اہل علاقہ اور دوستوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے اس نورانی محفلِ میں شریک ہو کر اپنے دلوں کو منور کریں

منجانب ۔عاشقان رسول ﷺ محفل میلاد کمیٹی پکالاڑاں تحصیل لیاقت پور ضلع رحیم یار خان

10 months ago | [YT] | 0

Technical Sajjad channel

PAYMENT check kr sakty hein Bisp

11 months ago | [YT] | 0

Technical Sajjad channel

🏡 *وزیراعلیٰ پنجاب 3 مرلہ مفت پلاٹ اسکیم*
*مریم نواز شریف کا عوامی ریلیف منصوبہ*

📢 *غریب اور بے گھر خاندانوں کے لیے خوشخبری!*
پنجاب حکومت نے کم آمدنی والے افراد کے لیے *3 مرلہ کے مفت رہائشی پلاٹس* دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
✅ *اہلیت کے معیار (Eligibility Criteria):*
1. درخواست دہندہ پنجاب کا مستقل رہائشی ہو
2. خاندان کے پاس کوئی ذاتی رہائش یا زمین نہ ہو
3. غربت کی لکیر سے نیچے آمدنی رکھنے والے افراد
4. ترجیح بیواؤں، یتیموں، معذور افراد اور مزدور طبقے کو دی جائے گی
5. شناختی کارڈ ہونا لازمی ہے
6. خاندان میں صرف ایک فرد درخواست دے سکتا ہے
7. بجلی/گیس بل کی کاپی (اگر دستیاب ہو)
📝 *درخواست کیسے دیں؟*
🔹 قریبی سہولت مرکز، ضلعی دفتر یا آن لائن پورٹل پر فارم جمع کروائیں
🔹 حکومت کی جانب سے تصدیق کے بعد اہل افراد کو پلاٹ الاٹ کیا جائے گا
🔹 پلاٹ پر قسطوں پر گھر تعمیر کرنے کی سہولت بھی دی جا سکتی ہے
🎯 *مقصد:*
پنجاب کے بے گھر اور کمزور طبقے کو
*باوقار زندگی* گزارنے کے لیے *اپنا گھر* فراہم کرنا ہے .

🔥 سنہری موقع! فوراً اپلائی کریں۔
What's app number 0343-1456583

1 year ago | [YT] | 0

Technical Sajjad channel

PSER Registration ONLINE

1 year ago | [YT] | 0

Technical Sajjad channel

Mujhe sarf 50 bandy chiye

2 years ago | [YT] | 0