In this channel we shall discuss about goats, sheep & hens etc...
ایک معلوماتی چینل ہے جہاں آپ کو
🐐 بکری پالنا
🐑 بھیڑ پالنا
🐔 مرغی فارمنگ
💉 جانوروں کی بیماریوں، علاج
🌿 دیسی اور آسان ٹپس
سب کچھ سادہ اردو میں سیکھنے کو ملے گا۔
یہ چینل نئے اور پرانے فارم مالکان کے لیے ہے جو کم خرچ میں بہتر رزلٹ چاہتے ہیں۔
👉 اگر آپ جانوروں کی فارمنگ میں دلچسپی رکھتے ہیں تو چینل کو Subscribe کریں اور ویڈیوز کو Share کریں۔
Farming Guide | Animal Info
السلام علیکم دوستو 🌱
آپ سب کو خوشخبری دینا چاہتا ہوں کہ
ہمارے چینل کا نام اب update کر دیا گیا ہے:
👉 Farming Guide | Animal Info
یہ تبدیلی آپ سب کو زیادہ بہتر اور مکمل جانوروں کی فارمنگ گائیڈ دینے کے لیے کی گئی ہے۔
Content وہی رہے گا بلکہ ان شاء اللہ اور بہتر ہوگا۔
آپ کی دعاؤں اور سپورٹ کا شکریہ 🤍
— Farming Guide Team
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Farming Guide | Animal Info
https://youtu.be/Gg4ipWrcOEM
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies