Hello Dear Students I am Ghulam Murtaza, Registered Tutor and Resources Person of AIOU.
I have many experience in this field.
I love Teaching and Sharing knowledge with My Students.
I have found that Students face problems with day by day changes in Education System and in AIOU policies.
Since most of the task is done from internet (which most of students can not do).
So here On this Channel I will share knowledge related to
*Allama Iqbal Open University
*Online Admission
* Admission Confirmation
*Workshop /Aghai LMS portal
*Assignment Submission
*Matric, FA
* B. A, B.COM, BS
*MA, M. COM, MSC
* B.ED, M.ED
* Guess Paper
*Spring, Autumn Semester
* Education Department Policy
* System Upgrade and Chances
* Syllabus Changes
* Teacher Education
* General Information
And most important
* Online Earning Free Courses
&Much more
So being a tutor and Teacher it is request to all of you specifically AIOU Students to subscribe My Channel and Share it among your community
Thank you.
03060466566


AIOU Official

13 November Update

BS B.ED ADE BBA MA MSC PGD AUTUMN 2025 Ki Workshop 24 November Se Start Ho Rhi Hain...LMS Aagghi Portal Ka Password University Ni Bjna Start Kar Dia Hay.

Be Ready

7 months ago | [YT] | 0

AIOU Official

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمیسٹر خزاں دو ہزار چوبیس کی آنلائن ورکشاپ کے پہلے بیج کا شیڈول جاری کر دیا ہے
#autumn2024
#aioustudents
#AIOU
#aiouactivities
#aiou_updates

1 year ago | [YT] | 2

AIOU Official

اسائنمنٹ اپلوڈ کرنے کا شیڈول

2 years ago | [YT] | 1

AIOU Official

8613 theme Autumn 2023 aiou

2 years ago | [YT] | 1

AIOU Official

اسلام علیکم! کل یونیورسٹی نے بی ایڈ کا رزلٹ جاری کیا تھا.
ایسے سٹوڈنٹس جن کے رزلٹ میں F گریڈ یعنی فیل شو ہو رہا ہے.
ایسے سٹوڈنٹس جن کے فائنل امتحان میں 0 صفر نمبر شو ہو رہے ہیں.

ان سب نے کیا کرنا ہے.

کیسے ایپلیکیشن بھیجنی ہے، فارم کیسے ڈونلوڈ کرنا ہے.

مکمل طریقہ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں.

اس طریقہ کو فالو کریں گے تو انشاءاللہ نمبرز لگ جائے گے

ویڈیو کو لازمی طور پر مکمل دیکھیں.

زیادہ سے زیادہ سٹوڈنٹس تک شیئر کریں تاکہ سب کا فائدہ ہو.

3 years ago | [YT] | 1

AIOU Official

اسلام علیکم علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمیسٹر بہار دو ہزار بائیس کا آفیشل رزلٹ جاری کر دیا ہے. اپنے سی ایم ایس پورٹل کے زریعے چیک کر لیں

3 years ago | [YT] | 2

AIOU Official

اسلام علیکم! علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی نئی پالیسی کے مطابق ایسے طلباء و طالبات جن کے ایف اے یا ایف ایس سی میں صرف 33 فیصد نمبرز ہیں وہ بھی اب علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے بی اے، بی. کام کر سکتے ہیں.. ایڈمیشن بھیجنا چاہتے ہیں تو دیر نہ کریں.

یاد رہے یونیورسٹی کی گزشتہ پالیسی کے مطابق بی اے میں ایڈمیشن لینے کےلیے کم از کم ایف اے میں 45 فیصد نمبرز ہونا لازمی تھے جوکہ اب 33 فیصد کر دیے گئے ہیں.

Aiou Education
##AIOU_ISLAMABAD
#aioustudents

3 years ago | [YT] | 1

AIOU Official

اسلام علیکم فی الحال رزلٹ اسیسمنٹ کے زریعے جو رزلٹ شو ہو رہا ہے.. اس حوالے سے بہت سارے سٹوڈنٹس کنفیوز ہیں.

سمپل بات جو آپ کےلیے سمجھنے کی ہے... وہ یہ کہ اس رزلٹ کے زریعے آپ کو اپنے فائنل پیپر (یعنی جو امتحانی مرکز میں پیپر دیا) کے نمبرز معلوم ہونے ہیں.

رزلٹ جس طرح شو ہو رہا ہے، اس کی تین کیٹیگری ہیں

1.فائنل پیپر کے نمبر ہی شو نہیں ہو رہے تو ایسی صورت میں آپ ریلیکس رہے، اس کا مطلب ہے کہ یونیورسٹی نے ابھی تک آپ کا ڈیٹا اپلوڈ نہیں کیا..

2. فائنل پیپر میں اگر پچاس سے کم نمبرز شو ہو رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ مطلوبہ سبجیکٹ آپ کا پاس نہیں، البتہ جب تک آفیشل رزلٹ نہیں آتا ،تب تک تک آپ نے اس فیل سبجیکٹ کا ایڈمیشن نہیں بھیجنا.

3. فائنل پیپر میں پچاس سے زائد نمبرز ہونے کے باوجود F گریڈ شو ہو رہا ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے جو پیپر دیا تھا اس میں پاس ہو چکے ہیں لیکن ابھی اس میں اٹینڈیس کے نمبرز شامل نہیں کیے گئے،،،، (اٹینڈیس کے متعلق بی ایس اور بی ایڈ سٹوڈنٹس کی بات ہو رہی ہے)

4.بی اے کے وہ تمام سٹوڈنٹس جن کے فائنل پیپر میں پچاس سے زائد نمبرز ہیں اور آسانمنٹ میں بھی پچاس سے زائد نمبرز ہیں،، ،اس کے باوجود F گریڈ شو ہو رہا ہے... تو آپ لوگوں نے زرا بھی پریشان نہیں ہونا، آپ کو میری طرف سے مبارک باد،،، آپ پاس ہیں.
جیسے ہی آفیشل رزلٹ جاری ہوگا ،تو یہ پرسنٹیج کے حساب سے کیلکولیشن کرکے نمبرز اپلوڈ کر دیے جائیں گے.

غلام مرتضیٰ

3 years ago | [YT] | 7

AIOU Official

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک اور ایف۔اے کورسز کے رولنمبر سلپ CMS پورٹل پر اپلوڈ کردیں ہیں ۔

3 years ago | [YT] | 3